‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡(@realArmanAli) 's Twitter Profileg
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡

@realArmanAli

🌿﷽🌿

صلو علی الحبیب
مُحَمَّـــــــــدٌٍ ﷺ ❤️#AashiqeRasoolﷺ 😍💫
||

👉
||♥️

ID:1228861236193845248

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@realArmanAli%24-filter%3Amentions calendar_today16-02-2020 01:58:51

119,9K Tweets

2,3K Followers

70 Following

Follow People
Sσԋɳι Sҽҽɾαƚ💙(@S_Seerat_) 's Twitter Profile Photo

‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ♥️ﷺ♥️

ـ┓━━━━💞💞💞💞━━━━┏-
آلَََلََهّّــــمًً ڝڷ ﯟڛۣڶمًً ﯣبًًــــآڔڪ ؏ـڵـې
ڛۣېْۧدٍنِِآ مًًحًمًًدٍٍ♥️ﷺ♥️
ۄ ؏ـڶۑْۧ آڵہ ۄڝحًًبًًۃٵڇۚمًًـ؏ـېْۧنِِﷺ ❤🇵🇸 ـ┛━━━━💞💞💞💞━━━━┗

account_circle
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo

کہیں پر غلط ہوتا، ہوا سن، دیکھ کر جلال میں آجانا گُناہ نہیں ہے بلکہ یہ سُنّتِ عُمرِ بن الخطاب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ہے شرط یہ ہے کہ آپ حق پر ہوں__

♥️💫

کہیں پر غلط ہوتا، ہوا سن، دیکھ کر جلال میں آجانا گُناہ نہیں ہے بلکہ یہ سُنّتِ عُمرِ بن الخطاب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ ہے شرط یہ ہے کہ آپ حق پر ہوں__ ♥️💫
account_circle
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo

آئینہ دیکھنا حضورﷺ کی سُنّت ہے
اور دُعا کرنی چاہیے کہ اے ﷲ جیسی میری صورت ہے ویسی ہی میری سیرت کر دے

آمیـــــــن ♥️

آئینہ دیکھنا حضورﷺ کی سُنّت ہے اور دُعا کرنی چاہیے کہ اے ﷲ جیسی میری صورت ہے ویسی ہی میری سیرت کر دے آمیـــــــن ♥️
account_circle
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ حق پر ہو تو یہ مت دیکھو کہ اِس کے پیچھے کتنوں کا دل آزاری ہو رئی ہے اور وہ دل، آنکھ ہی کون جو کِسی کو حق پر نہ دیکھ سکے__

account_circle
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo


حضورﷺ سے 'سَچی' مُحبت کرنا سیکھ لو دوستوں
زمین کے اوپر بھی عزت مِلے گی
اور زمین کے نیچے بھی عزت مِلے گی

صلو علی الحبیب مُحَمَّــــــــــدٌٍ ﷺ ❤️

﷽ حضورﷺ سے 'سَچی' مُحبت کرنا سیکھ لو دوستوں زمین کے اوپر بھی عزت مِلے گی اور زمین کے نیچے بھی عزت مِلے گی صلو علی الحبیب مُحَمَّــــــــــدٌٍ ﷺ ❤️
account_circle
🇵🇰جــــانبـــاز🇵🇰(@ijazul_hassan) 's Twitter Profile Photo

بہترین انســان وہ ہے جس کے پاس
معاشرے میں تبلیغ کیلئے الفــــــاظ
کی بجـائے بہتــرین کـردار ہــــو.....!

account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

ماں کے بغیر سبھی اچھی چیزیں ادھوری لگتی ہے ماں ساتھ ہوتو کوئی بھی دکھ کم ہی لگتا ہے ماں کے ساتھ ہر وہ بات شیئر کرو جس کو بتا کر ہمیں سکون ملتا ہو یقین مانیں جب کوئی ساتھ نہیں دیتا جب ماں کی ایک تسلی بھری باتیں بھی ہمیں زندگی میں آگےبڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے'ساتھ ہے ماں تو قدر کرو'❤️

account_circle
ہمدم(@Mr_salman_ray) 's Twitter Profile Photo

جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
جھکا کر نظریں سوال کرتے ہیں
اور پوچھتے اس طرح کہ ہو بےخبر
مسکرا کر جان ہماری وبال کرتے ہیں
زمانے بھر سے مول لے وہ جنگ
ہمارے خلاف جو کہے برا اسکا حال کرتے ہیں
اور انکے واسطے وار دے یہ جان وغیرہ
الفت جو ہم سے وہ اتنی بےمثال کرتے ہیں

account_circle
Rija Malick(@RijaMalick) 's Twitter Profile Photo

محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا جاناں
مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار میرے جیسی

account_circle
‏اَرمـــͫــͣــͥــــــان عـلــــــــی ᥫ᭡(@realArmanAli) 's Twitter Profile Photo

جان ہیں عشقِ مصطفیٰﷺ.
جان ہیں یہ ﷺ جہان کی__

صلو علی الحبیب مُحَمَّـــــدٌٍ مصطفیٰﷺ ♥️

جان ہیں عشقِ مصطفیٰﷺ. جان ہیں یہ ﷺ جہان کی__ صلو علی الحبیب مُحَمَّـــــدٌٍ مصطفیٰﷺ ♥️
account_circle
Rija Malick(@RijaMalick) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

دل کو اس قدر بھا گیا ہے وہ ایک شخص کہ
زنـدگی کی ہر خوشی غم اسی کے نام کردیا
😍

دل کو اس قدر بھا گیا ہے وہ ایک شخص کہ زنـدگی کی ہر خوشی غم اسی کے نام کردیا 😍
account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

یہاں کچھ لوگ ایسے ایسے سوال والی ٹویٹ کرتے ہے جو خود پیپرز کے وقت میں بہت سارے سوال کا جواب نا دیکر پاس ہونے کی دعائیں کرتے تھے😝

account_circle