Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile
Siddeeq Sajid

@s_sajidofficial

Senior Journalist and YouTuber &Ex. President parliamentary Reporters Association (PRA)
Special Correspondent/Analysit/Aik News.(ایک نیوز)

ID: 588101873

linkhttp://fb.com/SiddiqueSajidOfficial calendar_today23-05-2012 07:54:40

7,7K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

تاریخ نے ہمیشہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا، مگر آج دنیا جان چکی ہے کہ جمہوریت کو اندر سے کون کھوکھلا کر رہا ہے۔ بلیک میل ہو کر یا ذاتی مفادات کے لیے فتنہ عمرانیہ کے سہولت کار بننے والے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ وہ چہرے جو طاقت کے پیچھے چھپے، تاریخ کی عدالت میں

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ جو بھی کرلیں پارلیمنٹ کو قانون سازی سے نہیں روکا جاسکتا اور ۔وضاحتی فیصلے۔۔کی ٹائمنگ بتا رہی ہے کہ ۔۔وہ۔۔ٹکراو کی طرف جارہے ہیں گروپ بندی واضح ہے اب اگر پارلیمنٹ اپنے حق سے پیچھے ہٹتی ہے تو پھر بالادستی کے پھوکے نعرے نہ لگائے جائیں ۔۔ہمسایوں۔۔کے سامنے سر تسلیم خم کرلیا جائے

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ مسلم لیگ ن کے تمام اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کے ارکان کو الگ الگ مراسلے ۔تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ

پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ 
مسلم لیگ ن کے تمام اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر  عرفان صدیقی اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کے ارکان کو الگ الگ مراسلے
۔تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ
Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے اور نمبرز پورے کرنے کےلیے قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے وقت میں تبدیلی اسپیشل پارلیمانی کمیٹی کی خصوصی سفارش پر کی گئی کمیٹی نے اپنی آج صبح دس بجے ہونے والی میٹنگ کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

اتنی اہم آئینی ترامیم ۔۔ حکومت اور اس کے اتحادیوں کو وختہ پڑا ہوا ہے مگر پارٹی صدر میاں نواز شریف نہ صرف مسلسل پراسرار طور پر خاموش ہیں بلکہ وہ مولانا فضل الرحمٰن سے اچھے تعلقات کے باوجود ان سے رابط بھی نہیں کررہے تاکہ یہ معاملہ حل ہو ۔۔ میاں صاحب کتھے او ۔۔ بولو تے سہی ۔۔۔۔۔

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہرمیڈیا سے گفتگو کیا آپ نے اپنے اراکین کو ووٹ نہ دینے کی ہدایات جاری کی ہیں، سوال دو ستمبر کو ہم نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کردی تھیں،بیرسٹرگوہر ہم نے اپنی ہدایات کی کاپی کی مکمل فائل اسپیکر آفس میں بھی جمع کرائی

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

چہروں کی دمک بتا رہی ہے کہ مولانا مان گئے ہیں ۔۔انہوں نے ۔۔کچھ لو کچھ دو کی۔ بنیاد پر ووٹ دینے کا وعدہ کیا ہے ۔۔مولانا کو منانے کا ہیرو محسن نقوی اور بلاول ہیں ۔۔باقی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ چھ مکمل آزاد اراکین بھی ووٹ دینگے ان سے معاملات طے پاچکے ہیں آئینی ترمیم درکار 224

چہروں کی دمک بتا رہی ہے کہ مولانا مان گئے ہیں ۔۔انہوں نے ۔۔کچھ  لو کچھ دو کی۔ بنیاد پر ووٹ دینے کا وعدہ کیا ہے ۔۔مولانا کو منانے کا ہیرو محسن نقوی اور بلاول ہیں ۔۔باقی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ  چھ مکمل آزاد اراکین بھی ووٹ دینگے ان سے معاملات طے پاچکے ہیں آئینی ترمیم درکار 224
Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

ہائی ٹیک اور اسٹریٹجک: انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر نے بھارتی افواج کو حیران کر دیا۔ دی گارڈین ⁠انٹرنیشنل میڈیا نے بھارتی افواج اور حکومت کا بیانیہ اڑا کے رکھ دیا ⁠ایلس پیٹرسن نے گارڈین میں لکھا کہ حریت پسندوں نے بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری بھی ایک پختہ سیاستدان بن گئے ہیں ۔۔ سوال ہوا کہ آج کے اجلاس کے حوالے سے بتا دیں کیا ہونے جارہا مسکراتے ہوئے بولے ۔ آپ کو ڈیموکریسی ڈے مبارک اس جملے میں بھی بہت بڑی بات کہہ دی۔

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ملاقات میں حمزہ شہبازشریف بھی موجود۔ذرائع شہبازشریف نے نواز شریف کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال کیا شہبازشریف نے آئینی اصلاحات کے مجوزہ پیکج بارے نواز شریف کو آگاہ کیا وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی

Nadeem Siddiqui (@nsiddiqui366) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کو پی ٹی آئی کے اپنے اراکین اسمبلی سرپرائز، دیں گے جب وہ ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالیں گے پکڑ کر دکھاؤ😜

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

مولانا آرہا ہے مولانا آرہا ہے مولانا آرہا ہے۔۔ تین بار ہوگیا ۔۔۔اگے خود سمجھ جاؤ

مولانا آرہا ہے 
مولانا آرہا ہے 
مولانا آرہا ہے۔۔
تین بار ہوگیا ۔۔۔اگے خود سمجھ جاؤ
Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم میں مسلسل تاخیر کی وجہ مولانا فضل الرحمان کا مشاورت کا دائرہ کار وسیع کرنا ہے وہ اپوزیشن کو بھی ان ترامیم کی حمایت پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں اب سے تھوڑی دیر بعد نواز شریف اور شہباز شریف بھی مولانا کے گھر جائیں گے عشائیہ بھی وہیں گا اور اس سب کی وجہ سے قومی

Ñòòŕ (@maahnoor_1) 's Twitter Profile Photo

مولانا امامت۔۔۔کر رہے ھیں۔۔اور پی ٹی ائ وفد لائن میں۔۔۔ہاتھ باندھے۔۔۔مولانا کے پیچھے کھڑے ھیں 😷

مولانا امامت۔۔۔کر رہے ھیں۔۔اور  پی ٹی ائ وفد
لائن میں۔۔۔ہاتھ باندھے۔۔۔مولانا کے پیچھے کھڑے ھیں 😷
Ali Akbar (@aligunjai) 's Twitter Profile Photo

مولانا جب کسی مخالف پارٹی پر دباؤ ڈالتا ہے تو مخالف کے مخالف کی امامت کرکے پیغام پہنچا دیتا ہے، رہی بات ڈیل یا منانے کی تو مولانا کے پیچھے نماز پڑھنے والوں نے بھی سینت کی دو نشستیں آفر کی ہے!

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات بغیر کسی فیصلے کے ختم، تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے واپس مذاکرات میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، مولانا فضل الرحمان کی زیرک سیاستدان ہیں ، بیرسٹر گوہر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بیرسٹر

Mohsin Baig (@mohsinbaigmedia) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی رجسٹرار کے اس نوٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس میں وضاحتی فیصلے کی حیثیت پر بہت سے سوالات اٹھا دئیے ہیں ۔۔۔ ڈپٹی رجسٹرار نے 8 ججز کی جانب سے جاری وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ لکھ دیا کہا کہ میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں کہ سپریم کورٹ نے 12 جولائی کے فیصلے پر کوئی وضاحت

ڈپٹی رجسٹرار کے اس نوٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس میں وضاحتی فیصلے کی حیثیت پر بہت سے سوالات اٹھا دئیے ہیں ۔۔۔
ڈپٹی رجسٹرار نے 8 ججز کی جانب سے جاری وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ لکھ دیا کہا کہ میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں کہ سپریم کورٹ نے 12 جولائی کے فیصلے پر کوئی وضاحت
Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی حکومت آج بھی آئینی ترامیم کا بل پیش کرنے میں ناکام رہی حکومت کا مشاورت کا عمل جاری رکھنے کا اعلان خواجہ آصف اور اعظم نذیر تارڑ قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم کا بل موخر کرنے کی وضاحتیں دیتے رہے ۔۔اپوزیشن کا مولانا کو خراج تحسین

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ سے آئینی ترامیم پاس نہ ہونے پر سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا برہم حکومت کو نااہل اور نکما قرار کہہ دیا دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم نہ ہوسکی ، صحافی کا سوال نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جاسکتی سیاست کے چمپین آرہے پیں پوچھ لیں کیا کیا انہوں نے، فیصل واوڈا

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں اربوں درودوسلام ۔۔ الھم صلی اللہ محمد و آل محمد و بارک وسلم

میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں اربوں درودوسلام ۔۔
الھم صلی اللہ محمد و آل محمد و بارک وسلم