Kaptaan ka Sepahi (@sanamkaka7) 's Twitter Profile
Kaptaan ka Sepahi

@sanamkaka7

Zindigi ka sub sai barrha resk raat ko toba keye bagair sona hai🌷Lot aaw apnay Rabb ki taraf

ID: 720802793150398464

calendar_today15-04-2016 02:35:52

6,6K Tweet

21,21K Followers

22,22K Following

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

عمران خان رائیونڈ یا نواب شاہ سے نہیں بلکہ برطانیہ، جرمنی کے وزراء اعظم کے مقابلے میں آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑ رہا ہے، جہاں تم بھکاری بن کر جاتے ہو وہاں وہ مقابلے کا لیڈر بن کر جا رہا ہے، پوری ن لیگ میں کوئی ایک نہیں جو آکسفورڈ کے چوکیدار کا بھی الیکشن لڑ سکے۔ مولانا جمیل

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے پیغام کے ساتھ مراد سعید کا اسلام آباد جلسے سے وڈیو خطاب #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

سرپرائز 🚨 وہ ایک افسر جو خود سری میں خُدا بنا ہے میں اُس کو پوجوں اور سر جھکاؤں کہاں لکھا ہے عمران خان کا پیغام مراد سعید کی زبانی

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

جو بے شرم کہہ رہے کہ جلسہ لوگ نہیں تھے روکاٹوں کے باوجود عوام کا سمندر دیکھیں .

د.عـبدالله العـمـادي (@abdulla_alamadi) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's popularity is still the same, but I think it has increased.. The peaceful rally tonight is one of the signs of his growing popularity and people's love for him. #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Rashid Mehmood Bangash (@rashidmkhan79) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ تو دوپہر سے بھر چکا تھا رات تو قیامت تھی عوام کی تعداد اتنی ہوچکی تھی

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جلسہ تو دن میں ہی فل ہو گیا تھا 3 گناعوام کو باہر کھڑی تھی نیا پاکستان ٹیم نے آپکو لمحہ با لمحہ اگاہ رکھا

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اصل ویڈیوز تو ابھی ا رہی ہیں ان ویڈیوز کو ری ٹویٹ کرتے جائیں پٹواریوں اور ان کی مالکن کو اگ لگاتے جائیں

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان کی دھواں دھار تقریر کا Black out کر دیا گیا.. اب آپ سبکا فرض ہے کہ ان وڈیوز کو ہر طرف پھیلا دیں...

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آج اعلان کرتا ہوں میں خود افغانستان وفد بھیجوں گا بات کروں گا تم اپنی پالیسی اپنے گھر رکھو اپنے صوبے کے عوام کی زندگیاں بچانا میرا فرض ہے۔۔۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور۔۔۔🔥