𝐓𝐞𝐚𝐦 𝐒𝐚𝐫𝐞𝐀𝐚𝐦 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 (𝐒)
@sareaam_rwp
Official Account Of Team Sareaam Rawalpindi (South).
Follow us to be updated about Rawalpindi Team Events.
Pakistan Zindabad🇵🇰
ID:1002973057726779398
https://www.facebook.com/sareaamrwpofficial/ 02-06-2018 17:59:46
3,0K Tweets
4,1K Followers
53 Following
ٹیم سرعام کے سرگرم کارکن محترم کلیم کیانی کے بھائی تحسین کیانی اور ٹیم کے کارکن ظہیر شاہ کچھ دن پہلے وفات پا گئے تھے۔اسی سلسلے میں ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ نے آج زوق اولڈ ہوم میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی اور اپنے بزرگوں کے ساتھ دعا اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا
Iqrar ul Hassan Syed
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے نہایت ہی سرگرم کارکن ( ذہیر حسین ) اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین
#TeamSareAamRwpSouth
Iqrar ul Hassan Syed
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن'
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا'
شہید ارشد شریف کی پہلی برسی کے موقع پر ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے جانبازوں کی ان کی قبر پر خاضری۔شہید کےلیے فاتحہ پڑھی اور ان کی وطن عزیز کےلیے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھنے کا عہد کیا۔
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے سینئر جانباز محمد عدنان اسحاق نے ٹیم سرعام ملتان کے کنونشن میں شرکت کی اور ٹیم سرعام کے قائد سید اقرار الحسن سے ملاقات کی جہاں انھیں جڑواں شہروں کی ٹیمز کی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا اور انہیں جلد اسلام آباد آنے کی دعوت دی ۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Iqrar ul Hassan Syed
ملتان سے ٹیم سرعام نے ایک بار پھر سے اپنے وطن عزیز کی خدمت کیۓ میدان میں آنے کا عظم کیا ہے, ٹیم سرعام کا حصہ بنیں اور اپنے ملک کو ایک عظیم ریاست بنانے میں اپنے حصہ کا کردار ادا کریں۔
Iqrar ul Hassan Syed
#TeamSareAamRwpSouth
#امن_کا_پیامبر
Youm-e-Takbir .
28 May,1998.
The day of power and supremacy.
Salute To Dr.Abdul Qadeer Khan
#یوم_تکبیر_تکمیل_پاکستان
#Youm_E_Takbeer
Iqrar ul Hassan Syed
'If your Actions inspire others to Dream More, Learn More & Do More; you're a Leader!'
#TeamSareAamRwpSouth is Appreciating 'Babar Dilpazir' For Representing Team SareAam at JSF Blood Camp for Thalassemia Patients & for his Endless Hardwork for Humanity.
#DonateBloodSaveLife
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو
تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے
ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کی جانب سے عالم اسلام کو ماہ رمضان مبارک ہو۔
#رمضان_المبارك
#TeamSareAamRwpSouth
بچھڑا کچھ اس ادا سےکہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار اور نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے سابق صدر ایمریٹس ضیا محی الدین کے انتقال سے ثقافتی دنیا ایک عظیم آئیکن سے محروم ہوگئی۔ الله تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے
#TeamSareAamRwpSouth
Veteran poet and drama writer Amjad Islam Amjad passed away at the age of 78 in Lahore.
The literary icon of Pakistan died off a heart attack. He has worked as a journalist, poet and writer. He has won Nigar Awards and Pride of Performance.
#TeamSareAamRwpSouth
There are no secrets to Success. It is the Result of Preparation, Hard Work & Learning from Failures.'
#TeamSareAamRwpSouth is Appreciating it's Hardworking Janbaaz 'Hafsa Rauf' for showing Exceptional Dedication Towards 'Graphic Designing Department'. Team is Proud of her.
There are no secrets to Success. It is the Result of Preparation, Hard Work & Learning from Failures.'
#TeamSareAamRwpSouth is Appreciating it's Hardworking Janbaaz 'Muhammad Ali' for showing Exceptional Dedication Towards 'Graphic Designing Department'. Team is Proud of him.
Kashmir is a Beautiful valley, Heaven on Earth. Unfortunately it's people are fighting for independence since 1947 from illegal rule of India.
India is continously violating basic Human Rights. Its time to Stand with the people of Kashmir & Raise your Voices!!
#FreeKashmir