imrankhanPti (@shahbazpti123) 's Twitter Profile
imrankhanPti

@shahbazpti123

Imran Khan (born October 5, 1952, Lahore, Pakistan) is an antiestablishment politician in Pakistan who in 2022 became the first prime minister (2018–22) to be r

ID: 1760137485307482112

calendar_today21-02-2024 03:01:24

7,7K Tweet

415 Followers

1,1K Following

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

"فارم 47 کی حکومت بالکل ناکام ہو چکی ہے یہی گراؤنڈ ریلٹی ہے اور ان کو چاہیے کہ یہ اس حقیقت کو تسلیم کریں!"

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر جلسے کا خوف سیالکوٹ میں خواجہ آصف کے حکم پر پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن شروع، عامر ڈار اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سرداروں نے مکمل سازش کر کے پورا پلان بنایا ہوا تھا کہ آج مجھے ہر صورت ختم کرنا ہے اگر آپ مجھے مار کر سیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو شرم کا مقام ہے ۔ صائمہ کنول

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خوشخبری اظہر مشوانی کے دونوں بھائیوں پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی کو آج رات 2 بجے ریلیز کر دیا گیا ہے مشوانی فیملی اپنے امتحان مئی سرخرو ہوئے

خوشخبری

اظہر مشوانی کے دونوں بھائیوں پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی کو آج رات 2 بجے ریلیز کر دیا گیا ہے
مشوانی فیملی اپنے امتحان مئی سرخرو ہوئے
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

علی آمین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلی ہیں اسلئے مفرور ہونے کا کوئی امکان نہیں، پشاور ہائیکورٹ نے تمام اداروں کو وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کسی بھی مقدمے میں 5 اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا، تحریری حکمنامہ جاری

علی آمین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے وزیراعلی ہیں اسلئے مفرور ہونے کا کوئی امکان نہیں، پشاور ہائیکورٹ نے تمام اداروں کو وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو کسی بھی مقدمے میں 5 اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا، تحریری حکمنامہ جاری
Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے بندیال فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور نیب ترامیم بحال کر دیں۔

Salman haider (@salmanhaider791) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨 سُپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست کو مُسترد کر دیا

Adv Abdul Ghaffar (@adv_ghaffar1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس ہار گئے لیکن عمران خان کیخلاف نیب کے دونوں زیر التوا ریفرنس فارغ۔

Haider Saeed (@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم بحال سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی اس کے ساتھ ساتھ عمران خان صاحب پر 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس دونوں اڑ جائیں گے

Amir Khan (@iamirkhann) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم میں حکومتی اپیلوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ! جبکہ پرائیویٹ اپیلوں کو منظور کر لیا۔۔!!

جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم میں حکومتی اپیلوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ! جبکہ پرائیویٹ اپیلوں کو منظور کر لیا۔۔!!
Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ تحریر کیا جس میں وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کی لیکن اکثریتی فیصلے سے اتفاق کیا

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نےحکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں...نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےفیصلےکیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں منظور #ARYNews

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے نیب ترامیم کو بحال کر دیا، وفاقی حکومت کی اپیلیں منظور کرلی گئی

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: فیصلہ پانچ صفر سے متفقہ ہے لیکن جسٹس اطہر من اللہ نے حکومتی اپیل کو مسترد کر کے پرائیویٹ اپیلوں کو منظور کیا

Asher Qureshi (@ashersqureshi) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس کے بعد بشری بی بی کی قید غیر قانونی غیر آئینی ہے بشری بی بی کو فوری رہا کیا جائے۔۔۔۔!!

sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ (@ssg_insafi) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی نے کرپشن کا راستہ تو نہیں روکا بلکہ کھول دیا ہے اس کے بعد عمران خان کا 19 ملین پاؤنڈ کیس اور توشہ خانہ پارٹ ٹو جو نیب نے بنایا تھا وہ تو اب وڑگیا ہے اور اب بشرہ بی بی کو بھی رہا کیا جائے ایک منٹ بھی جیل میں رکھنا انصاف کی توہین ہے

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین نیب نذیر بٹ ، انعام شاہ اور توشہ خانہ کی تفتیشی افیسر کو عدالت لے کر جاؤں گا جن کی وجہ سے میری بیوی سات ماہ سے جیل میں ہے، عمران خان 🔥🔥