Dr Mahira Khan (@shakoor_hu92771) 's Twitter Profile
Dr Mahira Khan

@shakoor_hu92771

Dr of medicin

ID: 1749764693659693056

calendar_today23-01-2024 12:03:32

4,4K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Dr Mahira Khan (@shakoor_hu92771) 's Twitter Profile Photo

بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا -- #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟

اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا --

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
Dr Mahira Khan (@shakoor_hu92771) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ان 3 بہادر پختون سپاہی ! آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے اور پٹوالشی جل جائیں ــ #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے

عمران خان کے ان 3 بہادر پختون سپاہی !

آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے اور پٹوالشی جل جائیں ــ

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
Dr Mahira Khan (@shakoor_hu92771) 's Twitter Profile Photo

اب امید ہے انصافینز ان پر جا جا کر کمنٹ نہ شروع کر دیں کہ تمھاری میڈیا میں پوزیشن یہ ہے😂🤣

اگر وزیر قانون کو پتہ نہیں، حکومتی نمائندوں کو پتہ نہیں تو بتائیں یہ مسودہ اور نسخہ کیمیا کہاں سے آیا، اسد قیصر

Dr Mahira Khan (@shakoor_hu92771) 's Twitter Profile Photo

*🔥🪔عوام کو اپنے حقوق،عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا،میں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں، یہ قاضی فائز عیسیٰ کو دوبارہ لا کر عدلیہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،یہ سمجھتے ہیں ہم اس کے خلاف خاموش رہیں گے،ہم بھرپوراحتجاج کریں گے،*

*ہمارے ملک کے مستقبل کا مسئلہ ہے، لاہور میں جلسہ ہو گا، پرامن ہوگا اور تاریخی بھی، عمران خان کی گفتگو۔۔!!*🫶🔥‼️🚨

*_🪔🔥مولانا فضل الرحمان کو خراج تحیسن پیش کرتا ہوں وہ دباو میں نہیں آئےمولانا نے بہت سمجھ بوجھ سے کام لیا اور وہ جانتے ہیں یہ ترامیم عجلت میں نہیں کی جاتی ۔۔شاہ محمود قریشی_*

عوام اپنے حق کے لئے فوری نکلے ہم بھی نکلیں گے۔۔۔‼️ ہم نے مشرف کے LFO کا راستہ روکا ہم اِن آئینی ترامیم کا راستہ بھی روکیں گے۔۔۔ رابعہ باجوہ