handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile
handsome (hero)

@sk23as

MY TWEETS ARE MY BIO.GIVE RESPECT HAVE RESPECT IS MY MOTTO. NO PAIN NO GAIN IS MY RULE. HUMOROUS ☺️ U FOLLOW,❤️,RT, COMMENT MY TWEETS. I WILL FB 💯. NO DM 🙏

ID: 1526261587857657856

linkhttps://secret.viralsachxd.com/e6854a9a9 calendar_today16-05-2022 18:02:12

140,140K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

اگر"آنسوں"ناھوتے"آنکھوں"ميں تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی💕 اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں تو"خوشی"کی" کوئ قيمت"نا ھوتی💕 اگر"بيوفائ" نا ھوتی"ذندگی"ميں تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی💕 اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں" تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕 #JinxGucciSS25 #hamster

اگر"آنسوں"ناھوتے"آنکھوں"ميں
تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی💕

اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں
تو"خوشی"کی" کوئ  قيمت"نا ھوتی💕

اگر"بيوفائ" نا ھوتی"ذندگی"ميں 
تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی💕

اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں"
تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕
#JinxGucciSS25 #hamster
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

🤓اللہ پاک ٹوئٹر کی ہر اس لڑکی کو ایسی صحت دے جو مجھے فالو نہیں کرتیں اور لائک کمنٹ بھی نہیں کرتیں آمین 🤲🏻🥰😁 🤓اور جو کرتی ہیں انہیں فیئر اینڈ لولی کریم مفت میں عطا فرما😂😉 آمین ثم آمین 💐 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

🤓اللہ پاک ٹوئٹر کی ہر اس لڑکی کو ایسی صحت دے جو مجھے فالو نہیں کرتیں اور لائک کمنٹ بھی نہیں کرتیں آمین 🤲🏻🥰😁
🤓اور جو کرتی ہیں انہیں فیئر اینڈ لولی کریم مفت میں عطا فرما😂😉
آمین ثم آمین 💐 
#LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی ضد بھی نہیں نہ ہی حسن نہ ذہانت نہ انا اور نہ ہی ایک انسان لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں اور طلبگار بھی پھر مسئلہ ہے کیا؟ " کیمسٹری " جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے بس وہی کمی بےچین رکھتی ہے🌷

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی  
ضد بھی نہیں 
نہ ہی حسن  
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان  
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ  
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں  
اور طلبگار بھی  
پھر مسئلہ ہے کیا؟  
" کیمسٹری " 
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے  
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے🌷
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے عورت کا وہ ہاتھ ✋ ڈھونڈ لیا جو ہر کامیاب مرد کے پیچھے ہوتا ہے 🙈😝 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

آج میں نے عورت کا وہ ہاتھ ✋ ڈھونڈ لیا 
جو ہر کامیاب مرد کے پیچھے ہوتا ہے 🙈😝
#LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

👰جانو نے صبح سے ایک Message نہیں کیا میں نے بھی پندرہ منٹ کا خالی وائس میسج بھیج دیا اب پندرہ منٹ سنے گی کہ پتہ نہیں کب بولے گا انج تے فیر انج ہی سہی😂😜🙈 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

👰جانو نے صبح سے ایک Message نہیں کیا میں نے بھی پندرہ منٹ کا خالی وائس میسج بھیج دیا
 اب پندرہ منٹ سنے گی 
 کہ پتہ نہیں کب بولے گا 
 انج تے فیر انج ہی سہی😂😜🙈

#LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

🌷کبھی آواز دینے کا تَکلّف تُم ہی کر ڈالو 🌷 ہمیں آنا تَو ہے واپس ذرا سا ،مان رَہ جائے ♔ Mɪss ♛ iรlama多aᖙ ♔ناول کی ھیروین ❤️💥💐 #LCDLFMX2 #hamster

🌷کبھی آواز  دینے  کا  تَکلّف تُم  ہی کر  ڈالو
🌷 ہمیں آنا تَو ہے واپس ذرا سا ،مان رَہ جائے
<a href="/islamabad2k22/">♔ Mɪss ♛ iรlama多aᖙ ♔ناول کی ھیروین</a> ❤️💥💐
#LCDLFMX2
#hamster
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢 کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜 🤣🤣🤣 #DevaraTrailer #hamster #LCDLFMX2

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜
🤣🤣🤣
#DevaraTrailer
#hamster #LCDLFMX2
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

😥یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے 🔥تونے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے 🥹میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا 😚اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارہ کر کے 👰ایک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر بھی 🥹🔥تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

😥یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
🔥تونے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے

🥹میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا
😚اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارہ کر کے

👰ایک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر بھی
🥹🔥تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے
#LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنے دل کا دروازہ لڑکیوں ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے #LCDLFMX2 #hamster

میں نے اپنے دل کا دروازہ لڑکیوں ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے 
#LCDLFMX2 #hamster
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

🔥زاتی تجربات 🔥 "ایسے لوگوں سے دور رہیں جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو کیونکہ جب آپ وہاں سے اٹھ کر جائیں گے اگلا موضوع آپ ہوں گے" 🙂 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

آپ کو پتہ ہے میں بہت بہادر ہوں 💪 😝ہیرو ایسے ہی تو دنیا والے نہیں کہتے مجھے 🤓 ۔ ۔ ایک دفعہ شیر کا منہ توڑ دیا 🐅 بندر کو چماٹ لگا دیا 🦍 گینڈے کا منہ موڑ دیا 🦏 اس کے بعد کیا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 😃 کھلونے والے نے مجھے دکان سے باہر نکال دیا 😂😒 #LCDLFMX2 #hamster

handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

💝نہ ہو کر بھی پاس ہوتی ہو تم .... نجانے ہر پل کیوں محسوس ہوتی ہو تم 💗 ♔ Mɪss ♛ iรlama多aᖙ ♔ناول کی ھیروین ❤️🌹💥 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

💝نہ ہو کر بھی پاس ہوتی ہو تم ....
نجانے ہر پل کیوں محسوس ہوتی ہو تم
💗
<a href="/islamabad2k22/">♔ Mɪss ♛ iรlama多aᖙ ♔ناول کی ھیروین</a> ❤️🌹💥 
#LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

👰دیکھ ملیحہ جاوید ڈار!!! ایسا نہ کر!! بہک جائیں گی سہیلیاں تیری!!! روز میرے میسج کے سکرین شاٹ اُن کو دکھایا نہ کر 🤧 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

👰دیکھ ملیحہ جاوید ڈار!!!
 ایسا نہ کر!!
 بہک جائیں گی سہیلیاں تیری!!!
 روز میرے میسج کے سکرین شاٹ اُن کو دکھایا نہ کر 🤧
#LCDLFMX2
#hamster
#DevaraTrailer
handsome (hero) (@sk23as) 's Twitter Profile Photo

Shab bakhair pyaray pakistanio 🖤 🇵🇰 🌹. Have a peaceful night 💤 🌉 🍁:غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی” “تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے🖤 #LCDLFMX2 #hamster #DevaraTrailer

Shab bakhair pyaray pakistanio 🖤 🇵🇰 🌹. Have a peaceful night 💤 🌉 
🍁:غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی”
“تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے🖤
#LCDLFMX2
#hamster #DevaraTrailer