Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile
Sohail Ahmed

@sohail2nice

X.com/search/from:@s…

ID: 309030217

linkhttp://www.Imprintsolutions.com.sa calendar_today01-06-2011 12:18:19

169,169K Tweet

54,54K Followers

47,47K Following

Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 10 ستمبر 2024۔۔۔ مینڈیٹ چورجعلی حکومت اور انکے سہولتکاروں کا پارلمنٹ پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان + پی ٹی آئی محب وطن اور کپتان کے مخالفین یعنی یہی موجودہ قابضین ہی ملک دشمن وغدار ہیں۔ #کپتان_و_انکے_جانثار_ہی_محب_وطن_ہیں

سانحہ 10 ستمبر 2024۔۔۔
مینڈیٹ چورجعلی حکومت اور انکے سہولتکاروں کا پارلمنٹ پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان + پی ٹی آئی محب وطن اور کپتان کے مخالفین یعنی یہی موجودہ قابضین ہی ملک دشمن وغدار ہیں۔
#کپتان_و_انکے_جانثار_ہی_محب_وطن_ہیں
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف بس اتنی ہمت کر لے.... سادہ لباس والا اگر آئے تو اس کو ایسا کٹامبا چاڑھ دے کہ وہ ہل نا سکے اور پھر اس پر مقدمہ درج کروائے ڈکیتی کا.. Tit fir tat #ریفرنڈم_8ستمبر #سانحہ_10_ستمبر

Sardar Faizan Khan (@sardarfaizanisf) 's Twitter Profile Photo

چھوڑو ہر چیز،جو خان کہے وہ حق ہے،باقی سب بک بک ہے۔ شیخ وقاص اکرم #UndeclaredMartialLaw #ReleaseImranKhan PTI Imran Khan Sheikh Waqas Akram

Qazi Asif (@qmaasif) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم جی ایچ کیو نہیں جا سکتے کور کمانڈر ہاؤس نہیں جا سکتے تو انکی جرات کیسے ہوئی پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کی۔ سہیل آفریدی بھئی آج تو تباہی ہے تباہی 🔥🔥

فوج کا محافظ (@shpti2) 's Twitter Profile Photo

Qazi Asif ہم ایماندار ہو کر بزدل بنے ہوے ہیں اعر یہ فوج جرنیل دنیا کے سب سے بڑے دھشتگرد سب سے بڑے چور سب سے بڑے حرامی ہونے کے بعد بھی بہادر بنے ہوے ہیں ان خانزیروں دلوں حعامیوں کے جب تک ہاتھ پاووں نہیں توڑو گے اسی طرح مار کھاتے رہو گے @

اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

الرٹ 🚨 مین نے ایکسٹینشن لینے سے بلکل انکار نہیں کیا قاضی کا جواب آگیا بس اعتراض صرف اس بات پہ تھا کہ صرف میری ایکسٹینشن نہ کرو سب کی کرو۔۔ مطلب کہ بڑا کتا چاہتا ہے کہ اس کے چھوٹے پالتو کتے بھی ساتھ ساتھ رہیں۔ #September10ABlackDay4Pak team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

الرٹ 🚨
مین نے ایکسٹینشن لینے سے بلکل انکار نہیں کیا قاضی کا جواب آگیا بس اعتراض صرف اس بات پہ تھا کہ صرف میری ایکسٹینشن نہ کرو سب کی کرو۔۔

مطلب کہ بڑا کتا چاہتا ہے کہ اس کے چھوٹے پالتو کتے بھی ساتھ ساتھ رہیں۔
#September10ABlackDay4Pak
<a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity) (@drahsankamalpm1) 's Twitter Profile Photo

A hardworking father who is an rickshaw driver. Is in crisis now a days. He has a big family to feed. He runs a rented auto from which it is quite impossible to complete all the expenses. He lives in a rented house. He wants to have his own auto now. So he could save some money

kiranbukhari✨ (@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے دو مخلوق پیدا کیے ہے ایک انسان اور دوسرا پٹھان!! موجودہ نسل ہاتھی کے کان میں مکھی بنی ہوئی لیکن اگلی نسل اس سے زیادہ خطرناک ہے!!

Qazi zaheer Qureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم ایک تم ہو کے سمجھتے نہیں ہم کو اپنا ایک ہم ہیں کے تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم

یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم

ایک تم ہو کے سمجھتے نہیں ہم کو اپنا
ایک ہم ہیں کے تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ روز قیامت ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت عطا فرمانا۔۔ آمین

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

خان لو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانے والے بھولجاتے کہ وہ ان کے ہاتھوں قید ہے جو کہتے ہمارے علم میں آئے بنا کوئی پرندہ بھی ملک سے گزر نہیں سکتا.. وہ. جیل. میں ہے.. جیل میں اس، تک خبر پہنچتی ہے اور وہ اس پر ردعمل. دیتاہے.. خبر کا سورس کیا اور باہر آنے والی خبر کتنی سچی کون جانے

MunMoji (@mujahidmiansaab) 's Twitter Profile Photo

77 سال بعد نتیجہ یہ نکلا کہ "اداروں" کا وجود ہی ملک کے وجود کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن گیا 😥 دنیا کے بہت سارے ملک ایسے ہیں جن کی کوئی فوج نہیں اور وہ ترقی یافتہ ہیں جیسا کہ جاپان.

اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخير اےاللہ! مُلک پاکستان اور ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم عطافرما! اےاللہ! ہمیں ظالم حکومت اور مہنگائی سے نجات عطافرما! اےاللہ! عمران خان اُنکی اہلیہ سمیت جیلوں میں قید ناحق قیدیوں کی رہائی عطافرما! team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #September10ABlackDay4Pak

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
#صباح_الخير
اےاللہ! مُلک پاکستان اور ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم عطافرما!

اےاللہ! ہمیں ظالم حکومت اور مہنگائی سے نجات عطافرما!

اےاللہ! عمران خان اُنکی اہلیہ سمیت جیلوں میں قید ناحق قیدیوں کی رہائی عطافرما!
<a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>
#September10ABlackDay4Pak
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

قاضی کی ایکس ٹینشن اور عدالتی نظام کی فائنل تباہی روکنے کیلئے ضروری ہے کہ عدالت میں ان ترامیم کیلئے ووٹنگ کو بھی چیلنج کیا جائے کیونکہ خیبر پختونخواہ کے سینٹ الیکشن تاحال نہیں ہوئے اور جب ہاوس ہی مکمل نہیں تو فل ہاوس اجلاس کا کیا مطلب ہے؟

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں کہ ہر تابوت پر رویا جائے بعض تابوت دیکھ کر دلوں کو سکون ملتا ہے اللہ پاک! ایسے اور بہت سے تابُوت دیکھنا نصیب کرے۔ آمین۔

ضروری نہیں کہ ہر تابوت پر رویا جائے 
بعض تابوت دیکھ کر دلوں کو سکون ملتا ہے 

اللہ پاک! ایسے اور بہت سے تابُوت دیکھنا نصیب کرے۔ آمین۔
Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کے بڈھے ریٹائر ہو کر بھی نوکری چھوڑنے پر تیار نہ ہوں، ایکسٹینشنز کے بھوکے ہوں۔تو ہم ملک کے نوجوانوں سے پھر کیا گلہ کر سکتے ہیں کہ وہ ملک چھوڑ کر کیوں جا رھے ہیں۔ چند بزدل اور ذہنی مریض لوگوں کی وجہ سے ملک تباھ و برباد ہوگیا لیکن ان کو اپنی نوکریاں اور اقتدار چاھیے لعنت ہو

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

*نقاب پوش آئے، ہر دروازہ کھولا گیا، چابیاں کس کے پاس تھیں، لائٹیں کس نے آف کیں، معصوم بندوں کو معطل نہ کریں، تہہ تک جائیں، ہم بھاگنے والے نہیں ہیں لیکن جبری گمشدگیاں نہ ہوں، بیرسٹر گوہر*