Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile
Queen👑

@starlitqueen1

sport Each Other

ID: 1789194754195914752

calendar_today11-05-2024 07:24:40

40,40K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

𝘼𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙤 𝘼𝙡𝙖𝙞𝙠 GOOD 🅼︎🅾︎🆁︎🅽︎🅸︎🅽︎🅶︎ Great Work To Support Good Morning

𝘼𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝙤 𝘼𝙡𝙖𝙞𝙠
GOOD  🅼︎🅾︎🆁︎🅽︎🅸︎🅽︎🅶︎ 
Great Work To Support
Good Morning
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

کچی عمر سے لے کر پکی عمر تک ہم نے نہیں چھوڑی تو بس ایک چائے Good Morning My Mate Have A Tea

کچی عمر  سے  لے کر  پکی  عمر تک
ہم نے نہیں چھوڑی تو بس ایک چائے
Good Morning My Mate
Have A Tea
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

Special for u 🤨😡 مجھے چھوڑ کر جو تم جاوں گے 🥺 چپیڑیں کھائوں گے دانت تڑواں گے😁 پھر پچھتاوں گے Happy Morning Dear

Special for u 🤨😡
مجھے چھوڑ کر جو تم جاوں گے 🥺
چپیڑیں کھائوں گے دانت  تڑواں گے😁
پھر پچھتاوں  گے 
Happy Morning Dear
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

ٹھیکدار نے لین لگانے کا ٹھیکا لیا ہے درخت ہٹا نے کا نہیں پاکستانی ٹھیکیدار 😀 Good Afternoon G

ٹھیکدار نے لین لگانے کا ٹھیکا لیا ہے درخت ہٹا نے کا نہیں
پاکستانی ٹھیکیدار 😀
Good Afternoon G
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

آخر میں نے کاٹ ہی دی اُداسیوں کی جڑ محبوب کو کہہ دیا جا پراں مر🤧🙂 Nashta📌 Good Afternoon

آخر میں نے کاٹ ہی دی اُداسیوں کی جڑ

محبوب کو کہہ دیا جا پراں مر🤧🙂

Nashta📌
Good Afternoon
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

- کافی لوگ جاگ رہے ہیں سب پیسے ڈال کے کچھ منگوا نہ لیں ؟ بهوک لگ رہی 😂" Good Afternoon😊

- کافی لوگ جاگ رہے ہیں
سب پیسے ڈال کے کچھ منگوا نہ لیں ؟ بهوک لگ رہی 😂"
Good Afternoon😊
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

ایک بھوکے کتے کو اٹھا کر اسے خوشحال بنا دیں تو وہ آپ کو نہیں کاٹے گا۔ یہ ایک کتے اور ایک انسان کے درمیان بنیادی فرق ہے۔ مارک ٹوئن۔ Reality Base Good Afternoon

ایک بھوکے کتے کو اٹھا کر اسے خوشحال بنا دیں تو وہ آپ کو نہیں کاٹے گا۔
 یہ ایک کتے اور ایک انسان کے درمیان بنیادی فرق ہے۔
مارک ٹوئن۔
Reality Base
                 Good Afternoon
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

سوٹ تو سب ہی میچ کرتے ہیں.. 😐 ہم کرتوت میچ کریں گے...🙈😜 Everyone 😀 Good Afternoon Dear Mate

سوٹ تو سب ہی میچ کرتے ہیں.. 😐
ہم  کرتوت میچ کریں گے...🙈😜
Everyone 😀
Good Afternoon Dear Mate
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

پیسوں کی کمی نہیں ہے مجھے کسی سے بھی ادھار لے لونگی 😀 Good Afternoon Take Care Yourself

پیسوں کی کمی نہیں ہے مجھے کسی سے بھی ادھار لے لونگی 😀
              Good Afternoon

                          Take Care Yourself
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

آج سے آپ لوگ تیرنا سیکھ لیں کل سے میں نے گہرائیوں والی پوسٹس کرنی ہے 🙊😅 Good Evening Time Start Right now

آج سے آپ لوگ تیرنا سیکھ لیں 
کل سے میں نے گہرائیوں والی پوسٹس کرنی ہے 🙊😅
Good Evening Time Start Right now
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

تنہاياں عروج پر ہوں تو ،دلاسے زہر لگتے ہیں !😔 Good Evening My Beautiful Family Have A great Day

تنہاياں عروج پر ہوں تو ،دلاسے زہر لگتے ہیں !😔

Good Evening My Beautiful Family
          Have A great Day
Queen👑 (@starlitqueen1) 's Twitter Profile Photo

کبھی اکیلے میں ملو تو بیان محبت کریں اب ایکس کی بھیڑ میں کیا گفتگو کریں 😁 Good Night Mate

کبھی اکیلے میں ملو تو بیان محبت کریں

اب ایکس کی بھیڑ میں کیا گفتگو کریں 😁
Good Night Mate