Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile
Khalid Khan Supari

@suparikhan

PTI Peshawar D. Secretary Information, IK Today, Working for Naya Pakistan With Prime Minister 🇵🇰 Imran Khan ❤️

ID: 779013502803533825

calendar_today22-09-2016 17:44:27

8,8K Tweet

51,51K Followers

264 Following

Asad Khan Achakzai (@a_k_pti) 's Twitter Profile Photo

اج اپنے بھائی جیسے دوست خیبر پختونخوا سوشل میڈیا کیے ہیرو Khalid Khan Supari سے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں ملاقات ہوا لاہور جلسے پارٹی کے دیگر معملات پر گفتگو ہوئے

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن جو کہ ہر جلسہ جلوس اور ریلی میں فرنٹ فٹ پر موجود ہوتے ہیں وکیل خان آج وفات پاگئیں۔ اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین🤲

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن جو کہ ہر جلسہ جلوس اور ریلی میں فرنٹ فٹ پر موجود ہوتے ہیں وکیل خان آج وفات پاگئیں۔
اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین🤲
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

(وزیراعلی عوامی ایجنڈا) پشاور کا ڈپٹی کمشنر آپ عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کیلئے اپنے آفس میں موجود ہے۔ ڈپٹی کمشنر سے ملنے کیلئے سفارش کی ضرورت نہیں بلکہ وہ خود روزانہ صبح 9:30 سے 11:30 تک آپ عوام کیلئے بیٹھے ہوتے ہیں۔

(وزیراعلی عوامی ایجنڈا)
پشاور کا ڈپٹی کمشنر آپ عوام کے مسائل سننے اور حل کرنے کیلئے اپنے آفس میں موجود ہے۔
ڈپٹی کمشنر سے ملنے کیلئے سفارش کی ضرورت نہیں بلکہ وہ خود روزانہ صبح 9:30 سے 11:30 تک آپ عوام کیلئے بیٹھے ہوتے ہیں۔
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

لوئر وزیرستان سے اس وقت لاہور جلسے کے لیے ایم پی اے عجب گل وزیر اور ایم این اے زوبیر خان کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ نکل پڑا ہے۔ تاکہ جلسہ گاہ میں ٹائم پر پہنچ سکے۔

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کل ہر صورت لاہور میں جلسہ کرے گی، رکاوٹیں عبور کرکے جلسہ گاہ جانے کی ہر ممکن کوشش کرینگے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا میڈیا سے گفتگو

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

اس وقت صوابی انٹرچینج کے مقام پر موجود ہوں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہے۔ بھاری مشینری پہنچ چکی ہے۔

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

صوابی انٹرچینج سے براہ راست وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہے۔ تیار ہو جاؤ پاکستانیوں

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے تمام قافلے صبح سویرے وقت پر نکلے اور لاہور پہنچ جائے۔ چلو چلو لاہور چلو

خیبرپختونخوا کے تمام قافلے صبح سویرے وقت پر نکلے اور لاہور پہنچ جائے۔
چلو چلو لاہور چلو
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے مشینری صوابی پہنچ چکی ہے، تمام تر انتظامات ہوچکے ہیں۔ کل بروز ہفتہ لاکھوں کا قافلہ لاہور کیطرف روانہ ہوگا۔ کاہنہ سبزی منڈی رنگ روڈ لاہور #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

کل ان شاء اللہ لاہور ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ وہ اپنے کپتان عمران خان کیساتھ ہے, کیونکہ لاہور کپتان کا ہے۔ 🗓️ مورخہ 21 ستمبر، بروز ہفتہ 📍کاہنہ سبزی منڈی (رنگ روڈ)، لاہور #LahoreJalsa

کل ان شاء اللہ لاہور ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ وہ اپنے کپتان عمران خان کیساتھ ہے, کیونکہ لاہور کپتان کا ہے۔ 
🗓️ مورخہ 21 ستمبر، بروز ہفتہ 
📍کاہنہ سبزی منڈی (رنگ روڈ)، لاہور 
#LahoreJalsa
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

تمام خیبرپختونخوا کے قافلے وقت پر لاہور کیطرف روانہ ہو جائے۔ لاہور ہمارا ہے ہم لاہور کہ ہے۔

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے ایڈوکیٹ علی زمان کی قیادت میں شیروجنگی ارشد پلازہ سے قافلہ صبح 10 بجے لاہور کیلئے روانہ ہوگا۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

پشاور سے ایڈوکیٹ علی زمان کی قیادت میں شیروجنگی ارشد پلازہ سے قافلہ صبح 10 بجے لاہور کیلئے روانہ ہوگا۔
#پنجاب_عمران_خان_کا
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کی قیادت میں انکی رہائش گاہ اتحاد کالونی سے قافلہ صبح 10:30 بجے لاہور کیلئے روانہ ہوگا۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

پشاور سے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم کی قیادت میں انکی رہائش گاہ اتحاد کالونی سے قافلہ صبح 10:30 بجے لاہور کیلئے روانہ ہوگا۔
#پنجاب_عمران_خان_کا
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میں تو لاہور پہنچ چکی ہوں جلسے کے لیے ۔۔۔۔ لاہور۔۔۔ خان صاحب نے آپ کو پکارا ہے ۔۔۔ اس جلسے کو آپ نے کامیاب بنانا ہے ۔۔۔یہ جنگ خان صاحب کی جنگ نہیں آپ کی اپنی جنگ ہے ۔۔۔ابھی نہیں تو کبھی نہیں تو پھر سب سبزی منڈی لاہور جلسہ گاہ پہنچیں #LahoreJalsa #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

میرا پیغام لاہور کے باشعور اور غیور عوام کیلئے ہے، خدارا آپ تمام لاہور کے رہائشی اپنے بچوں سمیت آج کے عظیم الشان جلسے میں شرکت یقینی بنائے۔ یقیناً لاہوریوں نے جو ظلم برداشت کیا تاریخ میں انکی مثال نہیں ملتی، پلیز آج گھروں سے نکلے اور جلسے کو کامیاب بنائے۔ #پنجاب_عمران_خان_کا

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان سے قافلہ ڈھول سمیت پشاور پہنچ گیا، صبح لاہور کیلئے روانگی ہوگی۔ #پنجاب_عمران_خان_کا