Ahmad (@ahmad10378) 's Twitter Profile Photo

Dear #World, look at here the #Blackface of the #PakistanArmy, which is killed and burned the innocent animals in #KhyberPakhtunkhwa We #Pashtoon are not safe #OIC #UnitedNations

Dear #World, look at here the #Blackface of the #PakistanArmy, which is killed and burned the innocent animals in #KhyberPakhtunkhwa We #Pashtoon are not safe 
#OIC 
#UnitedNations
PPP Khyber Pakhtunkhwa (@pppkp_official) 's Twitter Profile Photo

Governor Khyber Pakhtunkhwa met with Ziaullah Afridi, former Provincial Minister and Pakistan Peoples Party leader, at Governor House Peshawar to discuss the province's political situation and public challenges. Faisal Karim Kundi 1/3 #PPP #KhyberPakhtunkhwa

Hawk Eye (@hawkeye_vieww) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت بہرام خیل میں مشرانوں کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا. جرگہ میں چھ اہم نکات پر بات چیت کی گئی، جو علاقے میں امن کی بحالی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ مشرانوں کا یہ اقدام علاقے کی سیکیورٹی کو مستحکم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ #LakkiMarwat #KhyberPakhtunkhwa

لکی مروت بہرام خیل میں مشرانوں کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا. جرگہ میں چھ اہم نکات پر بات چیت کی گئی، جو علاقے میں امن کی بحالی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ مشرانوں کا یہ اقدام علاقے کی سیکیورٹی کو مستحکم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

#LakkiMarwat #KhyberPakhtunkhwa
PPP Khyber Pakhtunkhwa (@pppkp_official) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام تحصیل درگئی میں ویلج کونسل تنظیم سازی کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ضلعی صدر سید احمد علی شاہ باچا نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔ 1/2 #PPP #KhyberPakhtunkhwa

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام تحصیل درگئی میں ویلج کونسل تنظیم سازی کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ضلعی صدر سید احمد علی شاہ باچا نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔
1/2
#PPP #KhyberPakhtunkhwa
Mustafa Hassan (@mustafahassan96) 's Twitter Profile Photo

پاراچنار میں جاری لڑائی کے بارے میں وزیر قانون kpk نے جو غیر زمیدارانہ بیان دیا ہے اس کو چاہئے کہ اس بیان کے بعد استعفیٰ دے کیو کہ اس کو ابھی تک یہ پتہ نہیں کہ kpk کے ساتھ کونسے ملک کا بارڈر اٹیچ ہے #Parachinar #ParachinarUnderAttack #kpk #KhyberPakhtunkhwa #pti

Aaj TV English (@aajnewsenglish) 's Twitter Profile Photo

The US State Department has expressed concern over the attack on a convoy of foreign diplomats on the Malam Jabba Road in Swat. #StateDepartment #UnitedStates #swat #KPK #KhyberPakhtunkhwa #AajNews english.aaj.tv/news/330380891/

The US State Department has expressed concern over the attack on a convoy of foreign diplomats on the Malam Jabba Road in Swat.
#StateDepartment #UnitedStates #swat #KPK #KhyberPakhtunkhwa #AajNews
english.aaj.tv/news/330380891/
The Frontier Voice (@thefrontiervoic) 's Twitter Profile Photo

آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا ساؤتھ میجر جنرل مہر عمر خان نیازی نے ضلع ٹانک کے تحصیل جنڈولا کا دورہ کیا اور جنڈولا مارکیٹ کی توسیع کا افتتاح کیا۔ اس اقدام سے مقامی معیشت اور کاروبار کو فروغ ملے گا، جس سے علاقے میں خوشحالی آئے گی۔ #PakistanArmy #KhyberPakhtunkhwa DG ISPR

𝙏𝙝𝙤𝙢𝙖𝙨 𝙎𝙝𝙚𝙡𝙗𝙮 (@shelbyafridi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ورلڈ ٹورازم ڈے کی مناسبت سے منعقدہ ٹورازم ایکسیلنسی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت۔ #WorldTourismDay #KhyberPakhtunkhwa

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں امن او امان کی غیر تسلی بخش صورتِ حال کا زمادار PTI کی حکومت کو ٹھہرا دیا ، KP حکومت اپنے منسٹرز سے فوج کے خلاف فلور پر تقریریں کرواتی ہے بڑا انکشاف۔ #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan #SupremeCourt #ImranKhanKaPakistan #DonBelle youtu.be/F6Mb5uCkRbY?si…

AleenaAli (@aleenaali24) 's Twitter Profile Photo

عوام کے کیسز سپریم کورٹ میں سنوائی کےمنتظر ہیں ، ہر ہفتے سیاسی کیسز لگ جاتے ہیں عوام کی کوئی سنوائی نہیں ، کونسٹیٹیوشن کورٹس کا قیام ہونا اب بہت لازمی ہے ۔ #KhyberPakhtunkhwa #FaisalKarim #Pakistan #SupremeCourt #PakistanCricket #DonBelle #DevaraOnSep27th youtu.be/F6Mb5uCkRbY?si…