Shazlalq📸🎞️ (@154chanel) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے جو کہا کرکے دیکھایا سختیاں جھیل رہے ہیں مگر عوام کے حقوق کو پامال کرنے والے ظالم جلاد جنرل عاصم منیر ٹولے سے سمجھوتہ نہ کیا، لہٰزا 8ستمبر کو نکلو اپنے پاکستان اور اپنے بچوں کو چوروں سے بچانے کے لیے نکلو۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا

خان صاحب نے جو کہا کرکے دیکھایا 

سختیاں جھیل رہے ہیں مگر عوام کے حقوق 

کو پامال کرنے والے ظالم جلاد 

جنرل عاصم منیر ٹولے سے سمجھوتہ نہ کیا،

لہٰزا  8ستمبر کو نکلو اپنے پاکستان اور اپنے بچوں کو چوروں 

سے بچانے کے لیے نکلو۔

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان 
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
Syed Usman Hasan 🇵🇰🇵🇸🇹🇷 (@syedusmanhasan3) 's Twitter Profile Photo

پیارے عمران خان !! آپ کی عوام آپ کی منتظر ہے۔۔۔ #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا

Malik Imran Khalil President PTI UK (@malikimrankhal) 's Twitter Profile Photo

اب ہمیں نکلنا پڑے گا بنگلہ دیش کی قوم کی طرح ایک اواز بن کر اپنے لیڈر عمران خان کے لیے اپنے پاکستان کے لیے #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #قوم_مانگے_عمران_خان_کی_رہائی

Zohaib Arshad 🇵🇰🇵🇸 (@zohaiba90368354) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اس محنت کش کی طرح اپنی سواریوں پر آج ہی سے پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈہ لگا کر رکھیں اور بالخصوص 13 اگست کی رات کثیر تعداد میں باہر نکل کر جغرافیائی آزادی کا جشن منانے کیساتھ حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا

بانی چیئرمین کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اس محنت کش کی طرح اپنی سواریوں پر آج ہی سے پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈہ لگا کر رکھیں اور بالخصوص 13 اگست کی رات کثیر تعداد میں باہر نکل کر جغرافیائی آزادی کا جشن منانے کیساتھ حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
KhalidBaLöچ (@khaladi2187) 's Twitter Profile Photo

ہر کسی کی بس کی بات نہیں کہ خواب کو حقیقت میں بدلے #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #واحد_حل_خان_کی_رھائی #واحد_حل_خان_کی_رہائی

Che Guevara Niazi (@standingtruth01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک آزاد مملکت ہے۔۔انور مقصود کے انکشاف پر معین اختر کا شدید ترین ردعمل #عمران_خان_یاد_آتا_ہے #Pakistan #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #SheikhMujiburRahman #ImranFightingForPakistan #ReleaseKhanSavePakistan #BabarAzam𓃵

Malik Mubeen Akhter ⁱᴾⁱᵃⁿ (@business2k19) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے قوم کی امیدیں وابستہ ہیں اور قوم کو پختہ یقین ہے کیونکہ کپتان یہ لڑائی اپنے لئے نہیں بلکہ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں اگر آپ کا بھی پختہ یقین ہے عمران خان بہت جلد سرخرو ہوں گے #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

عمران خان سے قوم کی امیدیں وابستہ ہیں اور قوم کو پختہ یقین ہے  کیونکہ کپتان یہ لڑائی اپنے لئے نہیں بلکہ ملک کے لئے لڑ رہے ہیں

اگر آپ کا بھی پختہ یقین ہے عمران خان بہت جلد سرخرو ہوں گے
#خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Zohaib Arshad 🇵🇰🇵🇸 (@zohaiba90368354) 's Twitter Profile Photo

میں جماعت اسلامی سے ہوں،پولیس والوں نے تحریک انصاف ورکرز کے ساتھ مجھے بھی گرفتار کیا،ترنول پہنچ کر ڈی ایس پی نے جماعت جماعت اسلامی والے کون ہیں، مجھ سمیت کچھ لوگوں نے ہاتھ کھڑے کیے اور باقی تحریک انصاف کے تھے انہیں اٹک جیل لے گئیے جبکہ ہمیں چھوڑ دیا۔ #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا