Political Pakistan (@explorerealdee) 's Twitter Profile Photo

غریدہ فاروقی تم ہو جو پیسے لے کے بیانیہ بناتی ہو۔ علی امین گنڈاپور۔ #بائیکاٹ_نیوز_چینل #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #الخميس_الونيس #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa

Fkhar khan khilji pti (@fkhar_khan) 's Twitter Profile Photo

#28YearsOfStruggle کارکنان اپنی صفوں میں یکسوئی اور اتحاد کا بدرجہ اتم اہتمام کریں اور ملک کو دستوری بےراہ روی اور لاقانونیت کے شکنجے سے آزاد کروانے کی جدوجہد کے فیصلہ کن مرحلے کیلئے کمربستہ ہوں“- چیئرمین پاکستان تحریک انصاف 🔥 #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو

Mazhar Malik (PTi🏏Official) (@mazharnazar7) 's Twitter Profile Photo

نکلو اپنی نسلوں کی خاطر نکلو حقیقی آزادی کے خاطر، 6 جولائی 2024ع اسلام آباد جلسہ میں عوام کی بھرپور شرکت کی اس کرپٹ غیر آئینی نظام کو تبدیل کرا سکتی ہے۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو

Rimza Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ (@rimzarehman) 's Twitter Profile Photo

He exposed the US conspiracy to topple his government. He is facing 200 fake cases on US Behest. He is the most popular leader among the masses which the US and his servants can’t absorb👊 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #واحد_حل_خان_کی_رہائی

He exposed the US conspiracy to topple his government.
He is facing 200 fake cases on US Behest.
He is the most popular leader among the masses which the US and his servants can’t absorb👊
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
#واحد_حل_خان_کی_رہائی
VOTER (@bouncertweets) 's Twitter Profile Photo

Thank you, Mian Nawaz Sharif, for selling the London flats and providing relief on bills to the people of Punjab. #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #Telegram #ニンダイ

Thank you, Mian Nawaz Sharif, for selling the London flats and providing relief on bills to the people of Punjab.
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
#Telegram #ニンダイ
•• (@quaid_e_azam77) 's Twitter Profile Photo

Shakir Mehmood Awan بہادر مائیں دلیر بیٹے پیدا کرتی ہیں۔ انکی عظمت کو سلام۔ اللہ اسیران پاکستان کی حفاظت فرماۓ۔ آمین۔ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو

Khursheed Pti (@khursheedpti6) 's Twitter Profile Photo

"پاکستانی اپنے حق کے لیے کھڑا ہو، سچ کے لیے کھڑا ہو اور حق کیلیئے کھڑا ہو۔ اپنے حق کے لئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، گھر بیٹھے بیٹھے حقوق نہیں ملتے" عمران خان #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #FreeImranKhan

Rana M. Waseem Akram (@ranamwaseempti) 's Twitter Profile Photo

ایک ریاست دو دستور "نامنظور نامنظور" قوم کسی صورت اپنےقائد عمران خان کی ناجائز قید سےرہائی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹے گےقوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔ حیدرآباد میں بھرپوراحتجاج شاہراہ پر دھرنا #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو

ایک ریاست دو دستور "نامنظور نامنظور"
قوم کسی صورت اپنےقائد عمران خان کی ناجائز قید سےرہائی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹے گےقوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے
رہا کرو رہا کرو عمران خان  کو رہا کرو۔
حیدرآباد میں بھرپوراحتجاج شاہراہ پر دھرنا
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
Iftikhar Ali Mashwani (@iftikharalipti) 's Twitter Profile Photo

PK-60 افتحار علی مشوانی کی قیادت میں ملک کی دیگر علاقوں کی طرح تحت بھائی ٹکرچوک میں بھی عمران خان ، بشری بی بی اور ملک بھر کے بے گناہ ورکرز کے قید و بند اور ملک میں آئین ، قانون کے پامالی اور لاقانونیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #ReleaseImranKhan

PK-60

 افتحار علی مشوانی کی قیادت میں ملک کی دیگر علاقوں کی طرح تحت بھائی ٹکرچوک میں بھی عمران خان ، بشری بی بی اور ملک بھر کے بے گناہ ورکرز کے قید و بند اور ملک میں آئین ، قانون کے پامالی اور لاقانونیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 

#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو 
 #ReleaseImranKhan
PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

حلقہ پی ایس 63 حیدرآباد احتجاج!!! پارٹی لیڈرشپ کے کال پر بعد از نماز جمعہ ملک کی دیگر علاقوں کی طرح حیدرآباد میں بھی عمران خان و دیگر غیر قانونی طور پر ورکرز کی رہائی کے لئے بھرپور احتجاج کیا گیا۔ کارکنان کی بڑی تعداد موجود #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #ReleaseImranKhan

حلقہ پی ایس 63 حیدرآباد احتجاج!!! 
پارٹی لیڈرشپ کے  کال پر بعد از نماز جمعہ ملک کی دیگر علاقوں کی طرح حیدرآباد میں بھی  عمران خان و دیگر غیر قانونی طور پر ورکرز کی رہائی کے لئے بھرپور احتجاج کیا گیا۔
کارکنان کی بڑی تعداد موجود
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو 
 #ReleaseImranKhan
PTI Sindh Official (@ptisindhupdates) 's Twitter Profile Photo

ایک ریاست دو دستور "نامنظور نامنظور" قوم کسی صورت اپنےقائد عمران خان کی ناجائز قید سےرہائی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹے گےقوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے رہا کرو رہا کرو کپتان کو رہا کرو حیدرآباد میں بھرپوراحتجاج شاہراہ پر دھرنا #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #ReleaseImranKhan