Prisoner 804 (@beingssk20) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں وعدہ کرو ایک بار پھر اپنے لیڈر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ساری کشتیاں جلاکر اسی جوش و جذبے سے پھر سے جلسہ سجاوگے۔۔اپنے کپتان کے لیے آوگے۔۔پاکستان کے لیے آوگے #LahoreJalsa #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار ی کی کہانی۔۔Zain Hussain Qureshi زین قریشی کی زبانی #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت اور انسانی حقوق کے جعلی علمبرداروں کا بدنما چہرہ اب پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Prisoner 804 (@beingssk20) 's Twitter Profile Photo

ایسے نکلنا ہے پاکستانیوں اپنی ساری کشتیاں جلاکر آنکھوں میں امید کے خواب سجاکر دل میں حقیقی آزادی کاجوش جگاکر اپنے کپتان کی رہائی کا عزم لہرا کر 21ستمبر بروز ہفتہ آجاو لاہور ۔۔کردو سارے خانے چت چار #LahoreJalsa #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

ایسے نکلنا ہے پاکستانیوں 
اپنی ساری کشتیاں جلاکر 
آنکھوں میں امید کے خواب سجاکر
دل میں حقیقی آزادی کاجوش جگاکر
اپنے کپتان کی رہائی کا عزم لہرا کر
21ستمبر بروز ہفتہ آجاو لاہور ۔۔کردو سارے خانے چت چار

#LahoreJalsa
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
PTI Canada Official (@ptiofficialca) 's Twitter Profile Photo

The Federal Constitution Court’s Judges appointment shall be through a commission which will be comprised of the following. #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #SaveIndependentJudiciary

Prisoner 804 (@beingssk20) 's Twitter Profile Photo

کشتیاں جلانا ہے کپتان کو واپس لانا ہے اس ہفتہ بتاریخ 21ستمبر نکلو پاکستان کی خاطر،نکلو کپتان کی خاطر #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #LahoreJalsa

کشتیاں  جلانا ہے
کپتان کو واپس لانا ہے اس ہفتہ بتاریخ 21ستمبر نکلو پاکستان کی خاطر،نکلو کپتان کی خاطر

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#LahoreJalsa
Jehanzeb Paracha (@jehanzebparacha) 's Twitter Profile Photo

یہ قوم باز نہیں آرہی! جس قسم کا مومینٹم لاہور جلسے کے لئے ابھی سے بن چکا ہے، جس طرح کا لوگوں میں جوش وجذبہ ہے, لگ رہا ہے کشتیاں بھی جلائی جائیں گی اور ملک کو حقیقی آزادی بھی دلائی جائے گی. #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #LahoreJalsa

میں بھی عمران خان ہو (@wajahat42225798) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم منظور تو نہیں ہوئ البتہ بلاول بھٹو کے چہرے سے جمہوریت کا نقاب نوچ کو اسے ننگا ضرور کرگئ ہے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک قوم بن چُکے ہیں۔ ہم بھڑ بکریاں نہی کہ تُم بند کمروں میں غیر آئینی ترامیم لانے کے فیصلے کر لوگے اور ہم ایسا ہونے دیں گے۔ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #LahoreJalsa

Fifi (@fifiatearth) 's Twitter Profile Photo

اس مُلک کے غداروں کے نام جلد ہی اس قوم کے سامنے آ جائیں گے اور اب یہ قوم ہر غدار کا نام اپنی اگلی نسلوں کو بھی یاد کروا کر جاۓ گی۔ یہ مُلک ہمارا ہے اور ہم اس کے فیصلے کریں گے! #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

اس مُلک کے غداروں کے نام جلد ہی اس قوم کے سامنے آ جائیں گے اور اب یہ قوم ہر غدار کا نام اپنی اگلی نسلوں کو بھی یاد کروا کر جاۓ گی۔ 

یہ مُلک ہمارا ہے اور ہم اس کے فیصلے کریں گے!

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور