Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profileg
Tariq Afaq

@tariqafaq

journalist,Worked as Bureau Chief with @SAMAATV in Peshawar,Chief Reporter @Daily Aaj.All tweets are personal.

ID:124148475

linkhttps://www.samaa.tv/author/tariqafaq/ calendar_today18-03-2010 12:13:28

5,8K Tweets

7,2K Followers

98 Following

Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آرہا ہے کہ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی سرکار کی باقیات نے انت مچارکھی ہے۔۔ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے والے ٹھیکہ داروں سے بقایاجات کی فراہمی کے لیے 15 سے 30 فیصد کمیشن وصول کیا جارہا ہے۔یہی رقم اوپر تک پہنچاکر محکمہ خزانہ کےحکام نے اپنی کرسیوں کو مستحکم کرکھا ہے۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردوں کی چترال میں داخلے کی کوشش ناکام۔۔۔
جھڑپوں میں 4 جوان شہید،9 دہشت گرد ہلاک۔۔۔
دہشت گرد علاقے سے پسپا۔۔سکیورٹی فورسز کے تازہ دم دستوں نے علاقے کی پوزیشن سنبھال لی۔۔۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی تصدیق

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

مارٹر گولے سے پانچ افراد کی ہلاکت۔۔۔
شمالی وزیرستان رزمک سب ڈویژن تحصیل گڑیوم میں قبائلی مشران کا جرگہ۔۔۔
رزمک سیکورٹی فورسز کیمپ کے سامنے لاشوں سمیت دھرنے اور اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان۔

مارٹر گولے سے پانچ افراد کی ہلاکت۔۔۔ شمالی وزیرستان رزمک سب ڈویژن تحصیل گڑیوم میں قبائلی مشران کا جرگہ۔۔۔ رزمک سیکورٹی فورسز کیمپ کے سامنے لاشوں سمیت دھرنے اور اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان۔
account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کی تحصیل گڑیوم کے گاؤں ارسل کوٹ میں
ماٹر گولا لگنے سے ماں چار بچوں سمیت جان بحق۔دو لڑکے شدید زخمی۔۔
ہیں۔۔متاثرہ خاندان کا فورسز پر گولہ داغنے کا الزام۔۔۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے علاقے انگار میں پاک فوج اور دہشت گردوں میں جھڑپ
دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر میجر عامر شہید اور سپاہی آصف شدید زخمی۔۔۔سکیورٹی فورسز کا علاقہ کا محاصرہ۔۔۔حملہ آور کی تلاش شروع۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

بنوں جانی خیل میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ۔۔۔۔9 فوجی جان بحق 17 زخمی۔۔۔خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر سائیکل ملی خیل چیک پوسٹ کے قریب فوجی گاڑیوں کے ساتھ ٹکرائی۔۔۔۔پولیس اور ریسکیو نے واقعے پر چپ سادھ لی۔۔
الیکٹرانک میڈیا پر بھی دہشتگردی کے بڑے واقعے کے بارے میں خاموشی۔۔

بنوں جانی خیل میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ۔۔۔۔9 فوجی جان بحق 17 زخمی۔۔۔خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر سائیکل ملی خیل چیک پوسٹ کے قریب فوجی گاڑیوں کے ساتھ ٹکرائی۔۔۔۔پولیس اور ریسکیو نے واقعے پر چپ سادھ لی۔۔ الیکٹرانک میڈیا پر بھی دہشتگردی کے بڑے واقعے کے بارے میں خاموشی۔۔
account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

فیاض ظفر ایک نڈر اور بے باک صحافی ہے۔جس نے ہمیشہ حق کا پرچم بلند رکھا اسکی گرفتاری نہ صرف شرمناک فعل ہے بلکہ سوات انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر کی بوکھلاہٹ کا مظہر ہے۔حکومت اسکی فوری رہائی کا حکم دے۔
Fayaz Zafar, senior journalist from KP arrested by Police timesofislamabad.com/31-Aug-2023/fa…

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان لفظی جنگ میں شدت۔۔۔
دونوں جماعتوں کی ایک دوسرے پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ۔۔۔
پی ٹی آئی پی کا حاجی غلام علی کو گورنر کے منصب سے ہٹانے کا مطالبہ۔۔
جے یو آئی کا بی آر ٹی سمیت میگا کرپشن کے تمام بڑے کیسوں کی شفاف تحقیقات پر اصرار

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

یہ جو چہرے ہیں یہاں چاند سے چہرے تابش
یہ میرا عشق مکمل نہیں ہونے دیں گے۔
معروف شاعر عباس تابش کے ساتھ Kamran Bangash 🇵🇰 کی رہائش گاہ پر یادگار نشست کی ایک جھلک۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ہم جنس پرستی پر پابندی۔
علاقے میں پمفلٹ تقسیم۔۔۔ہم جنس پرستی میں ملوث 25 افراد کی نشاندہی۔۔۔۔پمفلٹ میں 25 افراد کو توبہ تائب ہونے کی تلقین۔۔۔۔ہم جنس پرستی سے باز نہ آنے پر سنگین نتائج کی دھمکی۔۔۔

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ہم جنس پرستی پر پابندی۔ علاقے میں پمفلٹ تقسیم۔۔۔ہم جنس پرستی میں ملوث 25 افراد کی نشاندہی۔۔۔۔پمفلٹ میں 25 افراد کو توبہ تائب ہونے کی تلقین۔۔۔۔ہم جنس پرستی سے باز نہ آنے پر سنگین نتائج کی دھمکی۔۔۔
account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

آئی جی فرنٹیئر کور کے قافلے کی نقل وحرکت کے لیے خیبر روڈ کی بندش
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ وی آئی پی شخصیت کے لیے ٹریفک کے تعطل پر برہم ۔بندش پر برہم۔۔گاڑی اور اسکواڈ سڑک کے عین بیچ میں چھوڑ کر پیدل ہائی کورٹ چلے گئے،
پولیس کی دوڑیں۔سڑک کو فوری طور پر کلئیر کردیا

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں گورنر کی سفارش پر تعینات اعلٰی افسروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ۔۔
گورنر کے منظور نظر افسروں کی فہرستیں تیار۔۔۔اہم انتظامی عہدوں پر تقرری کے لیے اچھی ساکھ کے حامل افسروں کی چھان بین کا عمل شروع۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

ایمان مزاری اور علی وزیر کی گرفتاری اظہار رائے کی آزادی پر قدغن اور انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے۔ایک نہتی لڑکی کی گرفتاری کے لیے 20،25 مردوں پولیس اہلکاروں کے گھر میں داخلے اور وہاں توڑ پھوڑ سے ثابت ہوا کہ پولیس کے لیے انسانی قدروں کی اہمیت کوئی معنی ہی نہیں رکھتی۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

میں نے صوبے کی ایک اعلٰی شخصیت کو آگاہ بھی کیا تھا کہ ایک صوفی اور 'متولی' صاحب کی نظریں اوقاف کی زمینوں پر جمی ہیں۔اس ضمن میں آپ کا نام بھی اس کے ساتھ نتھی کیا جارہا ہے۔موصوف نے سختی سے تردید کی لیکن واقفان حال کا دعوٰی ہے کہ موصوف'جمال' کا 'غلام' ہے۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

نگران حکومت نے جاتے جاتے محکمہ اوقاف کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا۔
مردان میں 3 ارب روپے مالیت کی 500 کنال وقف اراضی ڈی نوٹیفائی کرکے منظور شخصیات کو فائدہ پہنچایا گیا۔چارسدہ میں محکمہ اوقاف کی دکانوں اونے پونے داموں پر اپنوں میں بانٹی گئیں
اس بڑے سکینڈل میں اہم شخصیات ملوث ہیں۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات یہ ہیں کہ سیاسی جماعتوں نے خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ کے لیے جو نام تجویز کیے تھے۔۔۔ان میں کسی کو وزارت کے لیے قابل نہیں سمجھا گیا۔۔۔بلکہ ان کے ناموں پر بھی سیاسی چھاپ لگاکر انہیں مسترد کردیاگیا۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

شنید ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کے خلاف بھی سنگین الزامات پر مشتمل چارج شیٹ تیار کرلی گئی ہے۔۔۔ان کے تبادلے کے لیے اسی چارج شیٹ کو جواز بنایا جائے گا۔مقتدر قوتیں اویس غنی جبکہ پرویز خٹک گروپ سابق وزیر اعلی محمود خان کو گورنر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کی نامزدگی سے ثابت ہوا ہماری سیاسی قیادت ابھی بھی مقتدر قوتوں کی رہیں منت ہے۔۔۔۔۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ فارغ،تمام وزراء،مشیروں اور معاون خصوصی مستعفی۔۔نئے کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کی فہرست تیار۔گورنر اپنا عہدہ بچانے میں کامیاب۔۔

account_circle
Tariq Afaq(@tariqafaq) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دست راست مراد سعید کی گرفتاری کی اطلاع
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مراد سعید کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔۔۔
پولیس ک سابق وفاقی وزیر کی گرفتاری کی تصدیق سے گریز۔۔

account_circle