The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profileg
The Thursday Times

@thursday_times

Rigorous investigative reporting, breaking international news coverage, and expert analysis from our award-winning journalists—for the 21st-century Pakistani.

ID:1336794103569403904

linkhttps://thursdaytimes.com calendar_today09-12-2020 22:05:36

2,0K Tweets

14,4K Followers

4 Following

The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ممبر اسمبلی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت کو متفقہ طور پر رواں سیشن کے اختتام تک معطل کردیا۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ایلیٹ فورس پنجاب پاسنگ آوٹ پریڈ میں ایلیٹ فورس کے یونیفارم میں شرکت۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ایلیٹ فورس پنجاب پاسنگ آوٹ پریڈ میں ایلیٹ فورس کے یونیفارم میں شرکت۔
account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

یہ وردی جو آپ نے پہنی ہے یہ اعزاز کیساتھ ساتھ ایک بہت بڑا امتحان بھی ہے۔ جو حلف آپ نے اٹھایا ہے اور اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کر آپ نے ملک و قوم کیساتھ اور اس وطن کی مٹی کیساتھ جو وعدے کیے ہیں وہ آپ نے نبھانے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

تمام فورسز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ شہید زندہ ہوتے ہیں اور یہ وہ خوش نصیب ہیں جو موت کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا ایلیٹ فورس یونیفام میں معائنہ کرتے ہوئے۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اورجان بوجھ کر عالمی عدالت انصاف کےآرڈرز اورسیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ بین الاقوامی برادری کی جانب سےجوابی اقدامات کی کمی کی وجہ سے اسرائیل خود کو ہرچیز سے مستثنیٰ سمجھتا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کا بیان

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پریس کانفرنس میں ایک پلانٹڈ صحافی بٹھا کر پاکستان کیخلاف سوالات کروائے جاتے ہیں کیا یہ سازش اس ملک کیساتھ غداری نہیں ہے۔ عون چوہدری

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں بہت سارے میڈیا ہاوسز سمیت دیگر لوگوں کی پراپرٹیز ہیں لیکن انکا نام دبئی لیکس میں نہیں آیا جس پر بڑی حیرانگی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور چین کے درمیان فلیگ شپ منصوبے سی پیک کے دوسرے فیز پر ڈسکشن شروع ہوچکی ہے۔ بیجنگ میں ہماری میٹنگ بہت مثبت رہی ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چائنہ بزنس راونڈ اپ سے خطاب

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

کسی دوسرے ملک کی وفاداری کا حلف اٹھانے والے پاکستان میں جج بن کر پاکستانیوں کی قسمت کے فیصلے کررہے ہوتے ہیں بللکہ یہی ایک منتخب پاکستانی وزیراعظم کو نکال کر گھر بھی بھیج دیتے ہیں۔ مصطفی کمال

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

میں آلو ٹماٹر پیاز کی قیمتیں کم کرنے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے آئی ہوں، روٹی پچیس روپے سے سستی ہو کر پندرہ روپے پر آ گئی ہے، آج کل زیادہ وقت صحت اور تعلیم کے شعبوں پر کام کرتے ہوئے گزر رہا ہے۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف
تفصیل 👇
thursdaytimes.com/2024/05/16/new…

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے نام کو ہاکی کے میدان میں بلند کرنے کیلئے جو ٹیم نے اعلی کارکردگی دنیا کے سامنے پیش کی ہے اسکے لیے آپکی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرنے آیا ہوں۔ آج اصل میں مہمان خصوصی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز سے درخواست ہے پولیس والوں کی سفارشیں کرنا چھوڑ دیں کہ اسکی یہاں وہاں پوسٹنگ کردیں کیونکہ جب سیاسی بنیادوں پر پولیس کی پوسٹنگز ہونگی تو پولیس پرفارم نہیں کرسکتی۔ مجھے سیاسی مفاد سے زیادہ پنجاب کے عوام کا مفاد زیادہ عزیز ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

چار ماہ میں کسان کیلئے پنجاب اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چار سو بلین کا پیکج شروع کررہے ہیں۔ جب اگلی فصل کا وقت آئیگا تو پنجاب کے کسان سے زیادہ اور کوئی کسان خوشحال نہیں ہوگا۔ کسان کو کسان کارڈ کے ذریعہ پیسے ملیں گے تاکہ وہ کھاد اور بیج خرید سکے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں صرف دو ماہ میں روٹی پچیس روپے سے سستی ہوکر پندرہ روپے پر آگئی ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ گندم خریدنے میں کرپشن کے جو انبار تھا وہ راستہ بند کردیا ہے ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی؛
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے 39 پیسے کمی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 88 پیسے کمی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی؛ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے 39 پیسے کمی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 88 پیسے کمی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے کمی کا اعلان کر دیا گیا۔
account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی؛
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے 39 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 88 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے جبکہ کیروسین آئل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
تفصیل 👇
thursdaytimes.com/2024/05/16/new…

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی وفاقی حکومت اور وزیر توانائی کو وارننگ۔ آج رات کو لوڈشیڈنگ کا شیڈول ٹھیک نہ ہوا تو سارے گرڈ اور سسٹم ٹیک اوور کرلونگا۔

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کی 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور۔
account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی کی عدالت کے بعد یہ دنیا کی عدالتیں فیصلے سناتی ہیں لیکن ان عدالتوں میں 62/63 میں وہ لوگ فیصلے کررہے ہیں جو خود اس پر پورا نہیں اترتے پہلے یہ خود تو اس پر پورا اتر لیں پھر کسی اور کو اس میں اہل یا نااہل کریں۔ سینیٹر طلال چوہدری

account_circle