♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile
♠️ MAULA JUTT ♠

@0jpmh

من کنت مولا فھذا علی مولا۔۔ صحیح مسلم

ID: 792346748572270592

calendar_today29-10-2016 12:46:00

236,236K Tweet

45,45K Takipçi

29,29K Takip Edilen

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

واہگہ بارڈر پر پہلی دفعہ لال وردی میں پاکستان رینجرز کے نئے دستے کی سلامی ۔۔۔۔ بھارتی فوجیوں کے پسینے چھوٹ گئے،

M Mahfooz Y M T جوائنٹ سیکرٹری لاہور سٹی (@mmahfoo786) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کو آکسفورڈ کا چانسلر بنانا خواتین کی توہین ہوگی، بینش سلیم انگلش اخبار ڈیلی میل نے تو اپنے ایجنٹ یہودالنسل شیطان 😈 وطن فروش ابلیس عمران نیازی کو دنیا کر زلیل ترین شخص کرار دے دیا Maryam Nawaz Sharif Shamaila Rana Hina Parvez Butt scorpio♏#DJ 🧓🏻 RH Riaz Amir H. Qureshi ♠️ MAULA JUTT ♠

Sayyada Umaiza Ali (@umaizaali) 's Twitter Profile Photo

سوات گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں گزشتہ کئی ماہ سے پینے کا صاف پانی نایاب۔ طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا اور منتخب نمائیندوں کو خبر ہو۔ Ali Amin Khan Gandapur Aqeel Yousafzai

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

Deeply grieved to learn about the sad demise of Her Royal Highness Princess Latifa bint Abdulaziz Al Saud. We convey our deepest condolences to the Royal family, the leadership and the people of Saudi Arabia.

𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑻𝒘𝒆𝒆𝒕𝒔 (@0ain_) 's Twitter Profile Photo

جب 2 نمبریاں کرنے والے لوگ ملک کے جج بنیں گے تو حالات ایسے ہی ہوں گے جیسے اس وقت پاکستان کے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج، جسٹس طارق محمود جہانگیری، کی جعلی ڈگری کی FIA نے چھان بین کی ہے اور ان کو ڈگری کے جعلی ہونے کے پختہ ثبوت مل گئے ہیں، سنئیر صحافی طلعت حسین #عینم

♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile Photo

yasmin qazi بی بی آپکو اتنی بار دلیل سے جواب دیا ھے اور آپ اتنی ڈھیٹ مٹی کی بنی ہیں۔۔ کہ ھر بار پھر وہی راگ الاپتی رہتی ہیں۔۔ جو ایک عورت ساری عمر مرد کے ساتھ مجاہ مستیاں پیار محبت کرکے آخری عمر میں پھر اسی مرد کو یہ کہتی ھے کہ *منو ساری عمر تیرے کولوں سچا پیار نئ ملیآ*

♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile Photo

اب اس موقعہ پر دیکھنا اس ملک پاکستان میں اس دورے کو روکنے کےلیے کیا کیا کنجر خانہ فتنہ و فساد برپا ہوتا ھے اور ایسے ہی ایک چینی صدر کے دورے کو روکنے کےلیے 10 سال پہلے نوازشریف کی وزارت اعلی میں کیسے اس ملک میں ایک کنجروں کے ٹولے کو سڑکوں پر نکال کے دورہ منسوخ کرایا گیا یاد آیا؟

اب اس موقعہ پر دیکھنا اس ملک پاکستان میں اس دورے کو روکنے کےلیے کیا کیا کنجر خانہ فتنہ و فساد برپا ہوتا ھے 
اور ایسے ہی ایک چینی صدر کے دورے کو روکنے کےلیے 10 سال پہلے  نوازشریف کی وزارت اعلی میں کیسے اس ملک میں ایک کنجروں کے ٹولے کو سڑکوں پر نکال کے دورہ منسوخ کرایا گیا
یاد آیا؟
M Mahfooz Y M T جوائنٹ سیکرٹری لاہور سٹی (@mmahfoo786) 's Twitter Profile Photo

مثبت حکومتی اقدامات سے مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آ چکی ہے، شاہ زیب خانزادہ مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لانے پر میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب میم مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں Maryam Nawaz Sharif scorpio♏#DJ 🧓🏻 RH Riaz Amir H. Qureshi ♠️ MAULA JUTT ♠

♠️ MAULA JUTT ♠ (@0jpmh) 's Twitter Profile Photo

ہم چلا لگاتےہیں ہم نماز پڑھتےہیں داڑھی رکھتے ہیں سر پہ ٹوپی رکھتے ہیں پگڑی رکھتے ہیں جبہ پہنتے ہیں کلمہ پڑھتے ہیں سنت پر عمل کرتے ہیں لیکن ہم ایماندار بالکل بھی نہیں ہیں لیکن جنہیں ہم عرف عام میں جہنمی کہتے ہیں ان کے پاس یہ سب کچھ نہیں ہے لیکن وہ ایماندار ہیں لیکن جنتی ہم ہیں

ہم چلا لگاتےہیں ہم نماز پڑھتےہیں داڑھی رکھتے ہیں سر پہ ٹوپی رکھتے ہیں پگڑی رکھتے ہیں جبہ پہنتے ہیں کلمہ پڑھتے ہیں سنت پر عمل کرتے ہیں 
لیکن ہم ایماندار بالکل بھی نہیں ہیں

لیکن جنہیں ہم عرف عام میں جہنمی کہتے ہیں ان کے پاس یہ سب کچھ نہیں ہے لیکن وہ ایماندار ہیں 

لیکن جنتی ہم ہیں
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

الحمدُ للّہ بند روڈ لاھور بمع سروس لینز ریکارڈ مدت میں مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىْ ۙ اے میرے پروردگار ! میرے لیے میرے سینے کو کھول دے وَيَسِّرۡ لِىۡ اَمۡرِىْ ۙ اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے

رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىْ ۙ 
اے میرے پروردگار ! میرے لیے میرے سینے کو کھول دے
وَيَسِّرۡ لِىۡ اَمۡرِىْ ۙ
اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے