Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profileg
Hassan Ali Khan

@Hassan_AliKhan_

https://t.co/iXUFSwaumU

ID:1219981694637350912

calendar_today22-01-2020 13:54:55

240 Tweets

37 Followers

234 Following

Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profile Photo

سب کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے مشوانی صاحب؟ اگر وہ “ ٹکٹ نہ ملنے پر بھی عمران خان کے نام سے ہی کمپین کر رہا تھا “ تو دستبردار کیوں نہیں ہوا؟ الیکشن ملتوی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ امیدوار تھا،اپنی مہم چلارہا تھا،اسے تحریک انصاف کا منحرف کارکن اور مخالف امیدوار کہا جاسکتا ہے

account_circle
Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profile Photo

“جج محمد بشیر تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے“ اور پھر جج محمد بشیر نے زندہ ہونے کا ثبوت دے دیا

account_circle
Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profile Photo

جعلی شواہد کی بنیاد پر حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہو تو بھی آپ کا مقدمہ کمزور پڑجاتا ہے۔ماہ رنگ بلوچ صاحبہ جسے بیدردی سے قتل ہونے والی ڈاکٹر رقیہ کی قمیض کہہ رہی ہیں ،وہ دراصل ہالوین کاسٹیوم ہے

account_circle
Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profile Photo

کیا میکڈونلڈ پاکستان اسراٸیل کے خلاف حماس کی فلسطین کیلٸے کوشیشوں، قربانیوں اور دفاعی حملوں کو کس نظر سے دیکھتا ہے؟
McDonald's Pakistan

account_circle
Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profile Photo

The man who funded and fueled two genocidal Israeli wars on Gaza, while also bombing Syria, Yemen, Afghanistan and Libya, is “horrified and outraged” over indigenous people defending themselves against foreign occupiers.

account_circle
Hassan Ali Khan(@Hassan_AliKhan_) 's Twitter Profile Photo

تمہارے کرتوت لوگوں کے سامنے آٸے تو رابی پیر ذادہ کی طرح غلطی مان کر اصلاح کرتی۔ تمہارے کپڑے اترے ہیں تو دوسروں پر کیچڑ اچال کر اپنے غم کو کم کرنےکی بجاٸے ان معاملات سے دور رہو

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

پیارے بھائی، ایسی نامکمل ٹویٹس اور فیصلے کا ایک حصہ ٹویٹ کرنا عوام کے ساتھ دھوکہ کرنے کے مترادف ہے، آپ نے پیراگراف 27/28 تو اپ لوڈ کر دیا لیکن aforesaid matters کی وضاحت کیلئے پیراگراف23 تا26کو چھپاگئےجو دھوکہ دہی ہے۔ عوام کی آگاہی کیلئے23تا28 تک پیراگراف کو ملاکر پڑھا جائے