Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile
Primary & Secondary Healthcare Department

@pshdept

Official account of Primary & Secondary Healthcare Department, Government of the Punjab

ID: 846304426218393600

linkhttps://pshealthpunjab.gov.pk/ calendar_today27-03-2017 10:14:33

6,6K Tweet

109,109K Takipçi

72 Takip Edilen

Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

Secretary Primary and Secondary Healthcare Department Ms. Nadia Saquib Chaired a Meeting on Dengue with all CEOs & MSs of DHQs and THQs via Video Link The meeting was attended by Director CDC, Dr. Waseem Akhtar via video link,CEO Lahore and relevant officers from PITB. #Dengue

Secretary Primary and Secondary Healthcare Department Ms. Nadia Saquib Chaired a Meeting on Dengue with all CEOs & MSs of DHQs and THQs via Video Link

The meeting was attended by Director CDC, Dr. Waseem Akhtar via video link,CEO Lahore and relevant officers from PITB.
#Dengue
Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

Secretary Primary and Secondary Healthcare Department Ms. Nadia Saquib Chaired a Meeting on Dengue with all CEOs & MSs of DHQs and THQs via Video Link

Khawaja Imran Nazeer (@kh_imrannazir) 's Twitter Profile Photo

ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہائی رسک اضلاع میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ گھروں اور کولرز کی صفائی یقینی بنائیں اور حکومت پنجاب کا ساتھ دیں۔ ڈینگی کیسز کی رپورٹنگ میں کسی بھی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہائی رسک اضلاع میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ گھروں اور کولرز کی صفائی یقینی بنائیں اور حکومت پنجاب کا ساتھ دیں۔ ڈینگی کیسز کی رپورٹنگ میں کسی بھی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزرائے صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی و متعدی امراض کا نواں اجلاس منعقد سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اس حوالہ سے اعدادوشمار پیش کئے۔ صوبائی وزراء کا ڈینگی سے اموات و رپورٹنگ میں غفلت کے ذمہ داران کا تعین کرنے کا حکم۔

صوبائی وزرائے صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی و متعدی امراض کا نواں اجلاس منعقد 

سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اس حوالہ سے 
اعدادوشمار پیش کئے۔

صوبائی وزراء کا ڈینگی سے اموات و رپورٹنگ میں غفلت کے ذمہ داران کا تعین کرنے کا حکم۔
Khawaja Imran Nazeer (@kh_imrannazir) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 1965 میں پاک فوج نے دشمن کو شکست دی۔ آج ہمیں متحد رہنا ہوگا اور مذہبی و سیاسی تقسیم سے بچنا ہوگا۔ دشمن کے سوشل میڈیا پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں، ملک کو سنواریں۔ #یوم_دفاع #محفوظ_پاکستان_مضبوط_پاکستان

EOC Punjab (@eocpunjab) 's Twitter Profile Photo

اٹک میں پولیو کے انسداد کے حوالے سے ترجیحی آبادی اور عوامی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ضلعی اور محکمہ صحت کے افسران کی شرکت۔ مقامی نمائندوں سے پولیو مہم 9 تا 15 ستمبر کے لئے تعاون کی درخواست۔

اٹک میں پولیو کے انسداد کے حوالے سے ترجیحی آبادی اور عوامی نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ضلعی اور محکمہ صحت کے افسران کی شرکت۔ مقامی نمائندوں سے پولیو مہم 9 تا 15 ستمبر کے لئے تعاون کی درخواست۔
Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی خصوصی ہدایت پر منسٹر کمپلینٹ سیل کا اجراء ہسپتال میں ادویات یا سٹاف کی کمی یا کسی بھی شکایت کی صورت میں ان نمبرز پر کال یا میسج کریں۔ 042-99200980 0332-8609489

چیف منسٹر پنجاب
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>

کی خصوصی ہدایت پر منسٹر کمپلینٹ سیل کا اجراء

ہسپتال میں ادویات یا سٹاف کی کمی یا کسی بھی شکایت کی صورت میں ان نمبرز پر کال یا میسج کریں۔

  042-99200980
 0332-8609489
Khawaja Imran Nazeer (@kh_imrannazir) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی خصوصی ہدایت پر منسٹر کمپلینٹ سیل کا اجراء ہسپتال میں ادویات یا سٹاف کی کمی یا کسی بھی شکایت کی صورت میں ان نمبرز پر کال یا میسج کریں۔ 042-99200980, 0332-8609489

چیف منسٹر پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> کی خصوصی ہدایت پر منسٹر کمپلینٹ سیل کا اجراء
ہسپتال میں ادویات یا سٹاف کی کمی یا کسی بھی شکایت کی صورت میں ان نمبرز پر کال یا میسج کریں۔
 042-99200980, 0332-8609489
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

سکول کی بلڈنگ چاہے جتنی بھی اچھی ہو، ٹیچر اور کریکلم چاہے جتنا بھی اچھا ہو، اگر بچے میل نیوٹریشن کا شکار ہوں گے تو رزلٹ ہو گا۔۔۔صفر کیونکہ صحت اچھی تو ہوگی تعلیم اچھی وزیراعلی Maryam Nawaz Sharif نے پنجاب کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام Chief Minister Punjab's School Nutrition Program کا افتتاح کر دیا

Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

Special Secretary Mohammad Iqbal Conducted 3-Days Dengue Surveillance Activity in Rawalpindi, along with Team, on the Directions of Secretary Primary and Secondary Healthcare Department Nadiya Saquib

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نادیہ ثاقب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر زوہیب حسن، ایم ایس رائیونڈ ہاسپٹل ڈاکٹر شرمین ضیاء، ایڈیشنل سیکرٹری خضر افضال اور دیگر اعلی افسران ہمراہ تھے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نادیہ ثاقب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ  ٹی ایچ کیو ہسپتال رائیونڈ کا دورہ کیا۔ 

اس موقع پر سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر زوہیب حسن، ایم ایس رائیونڈ ہاسپٹل ڈاکٹر شرمین ضیاء، ایڈیشنل سیکرٹری خضر افضال اور دیگر اعلی افسران ہمراہ تھے۔
Khawaja Imran Nazeer (@kh_imrannazir) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر آج ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ اور کلینک آن ویلز کا دورہ کیا۔ ہسپتال میں ناقص انتظامیہ اور صفائی پر سخت ایکشن لیا، ڈائلسز سینٹر میں اے سی کی خرابی پر فوری بہتری کے احکامات جاری کیے۔ مریضوں سے مفت ادویات اور طبی سہولیات کے حوالے سے بھی

Khawaja Imran Nazeer (@kh_imrannazir) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی ہدایت پر حکومت پنجاب مریضوں کی سہولت اور علاج میں بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ کسی بھی سطح پر کوتاہی یا لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مریضوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ Government of Punjab

Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

𝐒𝐦𝐨𝐠 𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 Press Conference by Senior Minister Ms. Maryam Aurangzeb on Smog Mitigation Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Office Punjab #SMOG #HealthForAll

Primary & Secondary Healthcare Department (@pshdept) 's Twitter Profile Photo

𝐒𝐦𝐨𝐠 𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 Press Conference by Senior Minister Ms. Maryam Aurangzeb on Smog Mitigation Chief Minister Office Punjab Government of Punjab Maryam Nawaz Sharif #SMOG #HealthForAll