Raja Aatif Zulfiqar (@rajaaatif) 's Twitter Profile
Raja Aatif Zulfiqar

@rajaaatif

Journalist for last 31 years. Bloger,writer,digital media professional,Editor at
news2u.com.pk & YouTube.com/News2u1
🇵🇰is my identity.

ID: 423522820

linkhttp://www.news2u.com.pk calendar_today28-11-2011 16:22:14

8,8K Tweet

4,4K Takipçi

221 Takip Edilen

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

آج علی امین گنڈاپور صاحب کی پنجاب پہ لشکر کشی کی دھمکی کو 6دنُ ھو گئے ھیں ۔ 9دن باقی رہ گئے ھیں ۔ انتظار کر رہے ھیں بھولنا نہیں

Fakhar Durrani (@frehmand) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلےایک شوشہ چھوڑا گیاتھا کہ مولانا فضل الرحمان نے مبارک ثانی کیس کےمعاملےپرچیف جسٹس سےان چیمبرملاقات کرکے ایکسٹنشن کی ڈیل کی تھی۔جبکہ حقیقت یہ ہےمولانا فضل الرحمان کی حکومت سےپہلا مطالبہ ہی ایکسٹینشن نہ دینےکاہے۔ذرا سوچیں کس قدرجھوٹا پراپیگنڈا کیاجاتارہا چیف جسٹس کیخلاف۔

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے جنرل مشرف کے ایل ایف او کو قانون کے کپڑے پہنا دئے تھے وردی میں صدر کا الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی تھی اب اصول پرستی کے نام پر ڈٹ گئے کیوں ؟ "ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا"

Raja Aatif Zulfiqar (@rajaaatif) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کو چاہیئے کہ اتحادی حکومت کی سربراہی پیپلز پارٹی کو سونپ کر اپنے وزراء کے استعفے دے کر پچھلی نشستوں پر بیٹھے۔ اگر پیپلزپارٹی ڈرائیونگ سیٹ پر نہیں آتی تو ن لیگ استعفے دے کر کالے بھونڈوں کو کہے کہ تم چلا لو مُلک۔ سیاست تو کر ہی رہے ہو۔

Raja Aatif Zulfiqar (@rajaaatif) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے کو ظرف دکھا کر مان لینا چاہیئے کہ فوج سیاست سے بالکل باہر ہے۔ ایسا نہ ہوتا تو سب لائن میں لگ کر بنا پڑھے ترمیمیں پاس کر رہے ہوتے۔ جیسے گذشتہ دور میں چند منٹوں میں درجنوں بل پاس ہوتے رہے۔ حقیقت یہی ہے۔ کوئی مانے یا نہ مانے

Raja Aatif Zulfiqar (@rajaaatif) 's Twitter Profile Photo

سرکار آپ کی طرف سے جواب ہی جواب ہے۔ ترامیم کے مسودے کو چولہے میں پھینکیں اور سپریم کورٹ کے 8 ججوں کو کہیں حکومت سنبھالیں۔ آپ فوجی مارشل لاء کے ساتھ ہوں یا جوڈیشل مارشل لاء کے۔۔۔ ایک ہی بات ہے۔

Raja Aatif Zulfiqar (@rajaaatif) 's Twitter Profile Photo

چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا نوٹفکیشن کروا لیں۔ فوجی نہ سہی عدالتی مارشل سہی۔ مارشل لاء تو مارشل لاء ہی ہوتا ہے۔ زیادہ بہتر ہو گا کہ مطالبہ بھی انہی سے کریں نوٹفکیشن کا۔

Sardar Hamza Zahid (@bismilhamza) 's Twitter Profile Photo

یہ فرق ہے نواز شریف کے ایاز صادق میں اور عمران خان کے اسد قیصر میں۔ آپ شیر افضل مروت کے الفاظ سُن لیں۔

Mohsin Raza KHAN (@mohsinrz) 's Twitter Profile Photo

آج میں جو باتیں کرنے جا رہا ہوں وہ میں ایک عرصے سے لکھنا چاہ رہا تھا مگر اس وجہ سے نہیں لکھا کہ پہلے یہ اچھی طرح اپنی اس پالیسی کے نتائج دیکھ لیں پھر بات کریں گے۔ گزشتہ ایک ھفتے سے میں دیکھ رہا ہوں کہ ن لیگی لیڈران جگہ جگہ ذلیل ہو رہے ہیں کبھی وہ مولانا کے دربار پہنچے ہوتے ہیں

Mohsin Raza KHAN (@mohsinrz) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنے لوگوں کو میرٹ کی بات سنائیں گے ان کے جائز کام کرنے سے بھی انکار کریں گے مگر اپنے گھر میں سب عہدے سب ممبریاں رکھتے ہوئے انہیں کوئی میرٹ یاد نہیں آئے گا یا انہیں گالی دینے والا انہیں جوائن کرنا چاھے تو فوراً اسے عہدے دینے کو تیار ہو جائیں گے۔ کیا آپ کو اسکے علاؤہ کسی اور

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

صرف حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار ہی نہیں بلکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بھی اپنی وفات سے چند ماہ قبل ہمیں فتنے سے آگاہ کیا تھا 🚨🚨 ڈاکٹر صاحب نے قوم کو بتایا کہ عمران خان نامی فتنہ اپنے ہر محسن کو ڈستا ہے۔ یہ قابل بھروسہ انسان نہیں اور حقیقی امریکی غلام ہے ✅️ شئیر کرتے جائیں

ABRAR ALI QURESHI (@abraraliqureshi) 's Twitter Profile Photo

مفاہمت کا بادشاہ، سیاست کا بادشاہ اور سسٹم کے بادشاہ اگر تمام ناکام ہُو گئے ہیں تو جب جنگل کا بادشاہ آئے گا تو کِسی کو کوئی بھاگنے کی جگہ نہیں مِلے گی- Raja Aatif Zulfiqar youtube.com/watch?v=ifT-OZ…