ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile
ABC Urdu News

@abcnewsurdu

ABC News Urdu official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ

ID: 1621188648619184130

linkhttp://abcurdunews.com calendar_today02-02-2023 16:48:21

38,38K Tweet

40,40K Takipçi

0 Takip Edilen

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

مشال یوسفزئی کو دوبارہ مشیر بنانے کا فیصلہ، گورنر کے پی کو سمری ارسال Mashal Yousafzai🇵🇰 مزید پڑھیں ۔abcurdunews.com/decision-to-re…

مشال یوسفزئی کو دوبارہ مشیر بنانے کا فیصلہ، گورنر کے پی کو سمری ارسال
<a href="/AkMashal/">Mashal Yousafzai🇵🇰</a>

مزید پڑھیں ۔abcurdunews.com/decision-to-re…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا،خواجہ آصف مزید پڑھیں ۔abcurdunews.com/khawaja-asif-w…

ڈرافٹ پر اتفاق ہو جائے گا تو اس ایوان میں بھی ضرور آئے گا،خواجہ آصف

مزید پڑھیں ۔abcurdunews.com/khawaja-asif-w…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر عرفان صدیقی کی آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں ۔abcurdunews.com/senator-irfan-…

سینیٹر عرفان صدیقی کی آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک موخر ہونے کی تصدیق 

مزید پڑھیں ۔abcurdunews.com/senator-irfan-…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/asian-developm…

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط  
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/asian-developm…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/india-reached-…

بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا 
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/india-reached-…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

آپﷺ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں،صدرآصف زرداری مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/president-asif…

آپﷺ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے ہدایت کا سرچشمہ ہیں،صدرآصف زرداری  
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/president-asif…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم پیش کیے بغیر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج غیر معینہ مدت کے ملتوی کر دیے جائیں گے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

آئینی ترمیم پیش کیے بغیر قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج غیر معینہ مدت کے ملتوی کر دیے جائیں گے۔ سینیٹر عرفان صدیقی
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف آج کل عسکری آلو کیلئے کڑوا کریلہ بنی ہوئی ہے، کبھی پیپلز پارٹی بھی کریلہ ہوتی تھی، آج کل شکر قندی ہے، نونی آلو بھائی کے لئے اروی بن گئے ہیں، سہیل وڑائچ

بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں،وزارت دفاع کاعدالت میں جواب مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/there-is-curre…

بانی تحریک انصاف کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں،وزارت دفاع کاعدالت میں جواب
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/there-is-curre…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

اگر قانون کا ڈرافٹ نہیں ہے تو اتفاق رائے کس چیز پر پیدا کرنا ہے،بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/if-there-is-no…

اگر قانون کا ڈرافٹ نہیں ہے تو اتفاق رائے کس چیز پر پیدا کرنا ہے،بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/if-there-is-no…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی نے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/190-million-po…

190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی نے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/190-million-po…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس 25 ستمبر کو ہو گا پاکستان کے لئے قرض کی مںظوری متوقع مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-imf-execut…

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس 25 ستمبر کو ہو گا پاکستان کے لئے قرض کی مںظوری متوقع 
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-imf-execut…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

آئینی بل میں پارلیمان کو ربر اسٹیمپ بنانے کی کوشش کی گئی،اسد قیصر مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/an-attempt-was…

آئینی بل میں پارلیمان کو ربر اسٹیمپ بنانے کی کوشش کی گئی،اسد قیصر
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/an-attempt-was…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف کراچی میں وکلا ایکشن کمیٹی کا احتجاج مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/protest-by-law…

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف کراچی میں وکلا ایکشن کمیٹی کا احتجاج
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/protest-by-law…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم،وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/bilawal-bhutto…

آئینی ترامیم،وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد
  مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/bilawal-bhutto…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا اقلیتوں کے لیے ’’ مینارٹی کارڈ ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/punjab-governm…

پنجاب حکومت کا اقلیتوں کے لیے ’’ مینارٹی کارڈ ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ  
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/punjab-governm…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

آئین میں کی جانے والی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں،56ترامیم تجویز مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-details-of…

آئین میں کی جانے والی مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں،56ترامیم تجویز 
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-details-of…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی دوسری مشق کا انعقاد مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-second-cou…

پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی دوسری مشق کا انعقاد 
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-second-cou…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص پکڑا گیا مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-man-who-ma…

15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص پکڑا گیا 
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/the-man-who-ma…
ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 18 ستمبر کو چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/lunar-eclipse-…

پاکستان میں 18 ستمبر کو چاند گرہن کا مشاہدہ ہوگا 
مزید پڑھیں۔abcurdunews.com/lunar-eclipse-…