Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile
Adnan Adil

@adnanaadil

Political analyst; Bylines: @BOLNETWORK
anchor and analyst at Special TV
youtube.com/user/gorrma
bolnews.com/reporter/adnan…

ID: 57272107

linkhttps://www.bolnews.com/reporter/adnan-adil/ calendar_today16-07-2009 07:28:35

36,36K Tweet

246,246K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

تجربہ کاروں کی گڈ گورننس! ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، حکومتی سمیت 13 دیگر اداروں نے ٹی سی پی کے 93 ارب 69 کروڑ سے زائد دبا لیے ہیں۔عدم ادائیگیوں پر 198 ارب روپے کا سود بھی چڑھ گیا ہے جو اب واجب ادا ہے، 13 ادارے ٹی سی پی کے مجموعی طور پر 291 ارب کے

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

تھر میں مقامی کوئلہ سے بجلی بنانے کا پلانٹ سندھ حکومت اور اینگرو کمپنی کی شراکت سے سال 2014 میں تعمیر ہونا شروع ہوا اور کامیابی سے 2019 سے بجلی مہیا کر رہا ہے لیکن ساہیوال میں درآمدی کوئلہ سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگایا گیا جو ملک کے زرمبادلہ پر بڑا بوجھ ثابت ہوا۔ یہ مجرمانہ غفلت

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

عمران خان فوج کے حوالے کیا جائے گا؟ عمران خان کا تلخ لہجہ۔ اوریا مقبول کس حال میں ہیں؟ youtu.be/OVH84JwFMdQ?si…

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

بیوروکریسی کا عوام کے خون پسینہ کی کمائی پر بے تحاشا پھیلاؤ!۔۔ نئے قائم کردہ محکمہ سی بی ڈی لاہور نے اپنے قیام سے اب تک صرف ایک کام کیا ہے کہ پارکنگ پلازا بنا رہی ہے جو ابھی زیر تعمیر ہے۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

فافن نے رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا۔ کاش ایسی فوری دو ٹوک رپورٹ فافن عام انتخابات کے بارے میں بھی دے دیتی۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

ملک کی معاشی حالت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ حکومت نے ایک یورپی بنک سے 60 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرض لیا ہے دس فیصد (یا اس سے بھی زیادہ) شرح سود پر۔ امریکہ کے فیڈرل ریزرو بنک کی شرح سود 5 فیصد ہے۔ تفصیل بزنس ریکارڈر میں پڑھیے۔ جتنا بیرونی قرض بڑھے گا روپے کی قدر کے کم ہونے کا

مقصد یہ ہے کہ اگلے عام انتخابات تک عمران خان کو قید رکھا جائے تاکہ ان کا عوام سے رابطہ نہ ہوسکے، وہ اپنا موقف، بیانیہ عوام میں پیش نہ کرسکیں۔ ان کے خلاف یکطرفہ پروپیگنڈہ ہوتا رہے اور ان کی پارٹی گروہ بندی کا شکار ہو کر کمزور ہوجائے۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے پہلے تعلیم کو فروغ دیا۔ صنعتی کارخانے لگائے۔ ان کی وجہ سے جو دولت کمائی اس سے اب بڑی بڑی سڑکیں، ائیر پورٹس اور جدید ریلوے نظام بنا رہے ہیں۔ پاکستان نے بیرونی قرضے لیکر موٹر ویز، ائیر پورٹس بنائے، مہنگی کاریں درآمد کیں۔ پلاٹوں کا کاروبار فروغ دیا۔ تعلیم، صنعت کاری کو نظر

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست کو تاخیری حربہ قرار دیدیا۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

اگر آئینی عدالت بنائی گئی اور اس کا کسی معاملہ پر سپریم کورٹ سے اختلاف رائے ہوگیا تو بالادست کون ہوگا؟

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی نے اقلیتی مذہب کے افراد کو بھی پارٹی رکن بنانا شروع کر دیا۔ نئے امیر حافظ نعیم جماعت اسلامی کو ایک نیا رخ دے رہے ہیں۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

کہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میں ابھی کچھ وقت لگے گا اسے سمجھانے میں احمد مشتاق

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا۔ ابھی پارلیمنٹ مکمل نہیں۔ پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں نہیں ملیں اور کے پی کے سینٹ الیکشن نہیں ھوئے تو یہ نامکمل پارلیمان آئین میں ترامیم کس طرح کر سکتی ہے؟

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

کیا نامکمل پارلیمان آئین سازی کی اہل ہے؟ یہ سوال لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے اور فل کورٹ کو اس معاملہ پر اپنا فیصلہ دینا چاہیے۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

پہلے بے تحاشا، اندھا دھند دھاندلی، فراڈ کے ذریعے پارلیمان بنائی۔ اب انہی جعلی ارکان اسمبلی کے ذریعے آئین کا حلیہ بدلنا چاہتے ہیں۔ کسی قوم کے ساتھ اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوسکتا ہے؟ ایسا کام تو انگریزوں نے بھی نہیں کیا تھا۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے کسی آئینی ترمیم کی حمایت کی تو اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے قابل بھی نہیں رہے گی اور اس کا ایک مطلب یہ ہوگا کہ وہ موجودہ قومی اسمبلی کو جائز مانتی ہے، دھاندلی کی پیداوار نہیں سمجھتی۔

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

آزادی سے پہلے انگریز حکمران بھی جب آئینی ترامیم کرنا چاہتے تھے تو مشاورتی مشن تجاویز لے کر مختلف سیاسی جماعتوں سے طویل۔مشاورت کرتے تھے، اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کرتے تھے، تمام۔پبلک کو ان آئینی تجاویز کا علم ہوتا تھا، ان پر مباحثہ ہوتا تھا۔ جیسے مانٹیگو چیلمسفورڈ تجاویز، منٹو

Abdul Moiz Jaferii (@jaferii) 's Twitter Profile Photo

Just spoke to Munir A Malik and I quote with Permission: “From the 26th of October 2024; the legal fraternity will recognise Justice Syed Mansoor Ali Shah as the constitutional Chief Justice of the pristine Supreme Court of Pakistan as created in the unadulterated 1973

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

ایک مجوزہ ترمیم یہ ہے کہ ایک ہائی کورٹ کے کسی بھی جج کا کسی دوسرے ہائی کورٹ میں تبادلہ کیا جاسکے گا۔ مطلب، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کا تبادلہ کرنا مقصود ہے۔ تاکہ وہاں سے اپوزیشن اور آزادانہ تنقیدی رائے رکھنے والوں کو اس وقت جو ریلیف مل جاتا ہے وہ نہ ملے۔