بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile
بتول🌹

@batool_9214

No DM.I M Engaged 🥰 No dm means No 🔫💣💣

إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ

ID: 1340886405812281346

calendar_today21-12-2020 05:06:54

9,9K Tweet

13,13K Takipçi

3,3K Takip Edilen

𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚 (@royal_blood110) 's Twitter Profile Photo

توہین مذھب کا جھوٹا الزام۔۔۔💔🇵🇰 کل میرپورخاص میں ایک گستاخ سرکاری گریڈ 18کا ڈاکٹر وہ بھی پولیس کسٹڈی میں مار کے اسکی لاش کو آگ لگا کر اسلام کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے۔سندھ میں اب اسلام کو کوئی خطرہ نہیں رہا۔۔!!!

توہین مذھب کا جھوٹا الزام۔۔۔💔🇵🇰

کل میرپورخاص میں ایک گستاخ سرکاری  گریڈ 18کا ڈاکٹر وہ بھی پولیس کسٹڈی میں مار کے اسکی لاش کو آگ لگا کر اسلام کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے۔سندھ میں اب اسلام کو کوئی خطرہ نہیں رہا۔۔!!!
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ جس مینار پاکستان پر ن لیگ کبوتر اڑاتی رہی اسی مینار پاکستان پر PTI انکے طوطے اڑانے جا رھی ھے. جس ریس سے یہ مجھے نکالنے کی بات کر رہے ہیں یہ بے وقوف، وہ نھیں جانتے اس ریس کا سکندر "میں" ھوں.

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
جس مینار پاکستان پر ن لیگ کبوتر اڑاتی رہی اسی مینار پاکستان پر PTI انکے طوطے اڑانے جا رھی ھے.
جس ریس سے یہ مجھے نکالنے کی بات کر رہے ہیں یہ بے وقوف، وہ نھیں جانتے اس ریس کا سکندر "میں" ھوں.
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ دشمنوں کو تو کیا دوستوں کو بھی ھم مشورہ دیں گے محبت ادھوری چھوڑ دیں گے پر بدلہ پورا لیں گے

#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

دشمنوں کو تو کیا دوستوں کو بھی ھم مشورہ دیں گے
محبت ادھوری چھوڑ دیں گے پر بدلہ پورا لیں گے
بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile Photo

میرے سوالوں کے جواب دے پاؤ گے کیا؟ میری بکھری ہستی سمیٹ پاؤ گے کیا ؟ میں اکثر سوچوں میں الجھ جاتی ہوں میرے الجھے مزاج کو سلجھا پاؤ گے کیا؟ 💔💔

میرے سوالوں کے جواب دے پاؤ گے کیا؟
میری بکھری ہستی سمیٹ پاؤ گے کیا ؟
میں اکثر سوچوں میں الجھ جاتی ہوں 
میرے الجھے مزاج کو سلجھا پاؤ گے کیا؟

💔💔
بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile Photo

لڑکے والوں سے پہلے پوچھیں ☺️ انہیں لڑکی چاہیئے یا لاش ⚰️⚰️💀💀 انکے ڈیمانڈ پے تو لاش ہی فٹ آتی ہے 🫣

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

دوستو! مگر، جہاں جناح کا غیر معمولی کردار انہیں ایک منفرد شخصیت بناتا ہے، وہیں یہ ہماری تحریکِ آزادی کی ایک کمزوری بھی عیاں کرتا ہے، جس نے بڑے رہنماؤں کا ایک وسیع حلقہ پیدا نہیں کیا۔ جو لوگ جناح کے ساتھ تھے، ان میں سے زیادہ تر ان کے سائے کے برابر بھی نہیں تھے۔ یہ کمزوری اس وقت

بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile Photo

میں نے آیت صبر پڑھ کر پھونکنے لی خود پے اب تم مکافات عمل کا انتظار کرو بس 😌

بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile Photo

تم مانگتے اجازت خوشی سے رخصت کرتے کا جانے سے پہلے تم نے جانے کی وجہ بتا دی ہوتی #بتول

حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile Photo

اہلیانِ پنجاب کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہے۔ لاہور جلسہ اس تحریک کےلیے مرکزی حثیت رکھتا ہے ۔ یہ جلسہ پنجاب میں سیاسی منظر نامے کو یکسر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کل جلوہ دکھانا ہو گا ۔ اور ہر حال میں خان کو ظالموں کے قید آزاد کروانا ہے #LahoreJalsa

اہلیانِ پنجاب کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہے۔ لاہور جلسہ اس تحریک کےلیے مرکزی حثیت رکھتا ہے ۔ یہ جلسہ پنجاب میں سیاسی منظر نامے کو یکسر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کل جلوہ دکھانا ہو گا ۔ اور ہر حال میں خان کو ظالموں کے قید آزاد کروانا ہے 
#LahoreJalsa
بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile Photo

رفاقتیں کبھی پابند سلاسل نہی ہوتیں جگنو قید میں رکھ کر نہی پالے جاتے 💞💞

حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile Photo

ایڈیٹنگ کی آخری حد 😂 یہ ایڈیٹر حافظ صاحب کی جزبات سے کھیل رہا ہے 😂 #LahoreKaaptanKa #LahoreJulsa

بتول🌹 (@batool_9214) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹سب تعریف اس اللہ کیلئے ہے جو ایسا اوّل ہے، جس کے پہلے کوئی اوّل نہ تھا اور ایسا آخر ہے جس کے بعد کوئی آخر نہ ہو گا🌹 اسلام و علیکم صبح بخیر ایکس فیملی ☺️ نئی صبح آپ سب کے لیئے رحمتوں اور برکتوں بھری ہو آمین 🤲

🌹🌹سب تعریف اس اللہ کیلئے ہے جو ایسا اوّل ہے، جس کے پہلے کوئی اوّل نہ تھا اور ایسا آخر ہے جس کے بعد کوئی آخر نہ ہو گا🌹

اسلام و علیکم صبح بخیر ایکس فیملی ☺️

نئی صبح آپ سب کے لیئے رحمتوں اور برکتوں بھری ہو آمین 🤲