Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile
Hassan Ejaz Gondal

@gondalhassan93

A wanderer|| Civil Servant || FSP 🇵🇰 || Served PP👮‍♂️ Note:my only twitter account|| views are personal don’t take em to heart

ID: 1503650517658050563

linkhttps://instagram.com/hassangondalfsp?igshid=YmMyMTA2M2Y= calendar_today15-03-2022 08:33:43

573 Tweet

2,2K Takipçi

763 Takip Edilen

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

اٹھا ساقیا پردہ اس راز سے لڑا دے ممولے کو شہباز سے زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے ساز بدلے گئے پرانی سیاست گری خوار ہے زمیں میر و سلطاں سے بے زار ہے اقبال 😶

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

یہ اور بات ہے تجھ سے گلہ نہیں کرتے جو زخم تو نے دیے ہیں بھرا نہیں کرتے ہزار جال لیے گھومتی پھرے دنیا تیرے اسیر کسی کے ہوا نہیں کرتے امجد اسلام امجد

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

بے کشش مکانوں میں ، جیسے چاند راتیں تھیں اُس کے سرد چہرے میں ، خوشگوار آنکھیں تھیں مُنیرؔ نیازی

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

اپنی حیثیت اوقات اور مرتبہ جاننا ہو تو فہرست دوستان میں شامل انتقال کرجانیوالے دوستوں کے حوالے سے لگی تعزیتی پوسٹس پہ یک سطری تبصرہ دیکھ لیا کریں ، بس یہ ہماری کل حقیقت ہے کیونکہ مرنے کے بعد اس سے زیادہ کی جگہ ہمیں بھی نہیں ملنے والی Via Faizullah Khan

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

یہ شہر وہ ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں داد ستم نہ دے کہ ستمگر بھی خوش نہیں اصرار تھا انہیں کہ بھلا دیجئے ظفر ہم نے بھلا دیا وہ اس پر بھی خوش نہیں

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

جسے گزار گئے ہم بڑے ہنر کے ساتھ وہ زندگی تھی ہماری، ہنر نہ تھا کوئ سحر انصاری

Hassan Ejaz Gondal (@gondalhassan93) 's Twitter Profile Photo

ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوي ہے غارت گر کاشانہء دين نبوي ہے اقبال

Pakistan Embassy Belgium (@embassypakbel) 's Twitter Profile Photo

Amb Amna Baloch warmly welcomed the young 🇵🇰 diplomats attending the Clingendael Institute course in 🇳🇱 offering valuable insights into the importance of 🇵🇰🇪🇺 relations and the dynamic career path of foreign service officers. Ministry of Foreign Affairs - Pakistan Foreign Service Academy