۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile
۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰

@imran_rahmaan

خود بخود تو صرف جھاڑیاں اگتی ھے
باغ تو لگانے پڑتے ہیں

ID: 1291986698998603776

linkhttp://www.willsonchemical.com calendar_today08-08-2020 06:37:21

2,2K Tweet

203 Takipçi

1,1K Takip Edilen

۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

ہماری الگ ہی پہچان ہے ،جہاں بھی جائیں جلد ہی پہچانے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اقبال کے دو خدا ترس شاہین فرعون کی ممی پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

ہماری الگ ہی پہچان ہے ،جہاں بھی جائیں جلد ہی پہچانے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اقبال کے دو خدا ترس شاہین فرعون کی ممی پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

میں ایک فلم بناؤں گا جس میں بھارت پاکستان کو 300 رنز کا ٹارگٹ دے گا اور عرفان پٹھان شرجیل کو پہلے گیند پر آؤٹ کرے گا #T20WorldCup2024 #younskhan75 #WCL2024 #INDvPAK #PAKvIND #PTVSportsNews

میں ایک فلم بناؤں گا جس میں بھارت پاکستان کو 300 رنز کا ٹارگٹ دے گا اور عرفان پٹھان شرجیل کو پہلے گیند پر آؤٹ کرے گا

#T20WorldCup2024 #younskhan75 #WCL2024 #INDvPAK #PAKvIND #PTVSportsNews
۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

میں ایک فلم بناؤں گا جس میں بھارت پاکستان کو 300 رنز کا ٹارگٹ دے گا اور عرفان پٹھان شرجیل کو پہلے گیند پر آؤٹ کرے گا #میں_ایک_فلم_بناونگا #T20WorldCup2024 #younskhan75 #WCL2024 #INDvPAK #PAKvIND #PTVSportsNews

میں ایک فلم بناؤں گا جس میں بھارت پاکستان کو 300 رنز کا ٹارگٹ دے گا اور عرفان پٹھان شرجیل کو پہلے گیند پر آؤٹ کرے گا
#میں_ایک_فلم_بناونگا
#T20WorldCup2024 #younskhan75 #WCL2024 #INDvPAK #PAKvIND #PTVSportsNews
۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

”تین بار آیت الکرسی پڑھنے سے ستر ہزار فرشتے حفاظت پر معمور ہو جاتے ہیں۔“ یہ کہہ کر مولانا طارق جمیل چار سکیورٹی گارڈز کے حصار میں اپنی بلٹ پروف گاڑی پر بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔ عوام آیت الکرسی کے ورد میں مصروف ہوگئی۔

”تین بار آیت الکرسی پڑھنے سے ستر ہزار فرشتے حفاظت پر معمور ہو جاتے ہیں۔“ یہ کہہ کر مولانا طارق جمیل چار سکیورٹی گارڈز کے حصار میں اپنی بلٹ پروف گاڑی پر بیٹھ کر روانہ ہو گئے۔ 

عوام آیت الکرسی کے ورد میں مصروف ہوگئی۔
۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

آستین کا سانپ عنوان شعر کمنٹ کیجیے کچھ سانپ تھے قیمتی اس قدر.. جن کو آستین میں چھپانا پڑا..

۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

مائیں تمنا اور کوشش دونوں کریں...!! کہ ان کے بچے ایسے ہوں ؛ جن کے وجود سے اسلام کی عظمت جھلکتی ہو، جن کی للکار میں شیر گرجتا ہو جن کی بدولت بہترین زمانہ سانس لیتا ہو جو کردار و گفتار کے غازی ہوں جو ایمانی نور کے بلند تر مینار ہوں...!!

۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

سندھ ایسے بنگالی انقلاب سے پوری طرح محفوظ ہے کیونکہ وہاں نہ اسٹوڈنٹس ہیں نہ تعلیم #SheikhHasina

۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

حسینہ مان جائے گی تو سنا تھا مگر حسینہ بھاگ جائے گی یہ کل پہلی بار دیکھا۔ 😂😜😂 Bangladesh #SheikhHasina

۔MUHAMMED IMRAN®🇵🇰 (@imran_rahmaan) 's Twitter Profile Photo

یہ بات صرف اتنی سی ہے کے وہ سب صرف بنگالی تھے اور ہم مہاجر، پنجابی، بلوچ سندھی اور پٹھان ہیں #BangladeshProtests