#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile
#ReleaseImranKhan

@pervezullah1

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1259018293937086464

calendar_today09-05-2020 07:12:36

834 Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Zafar Ullah Wazir (@zafaro07_) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی پریس کانفرنس جس میں نہ کوئی صحافی اور نہ کوئی سوال و جواب!!

تاریخ میں پہلی پریس کانفرنس جس میں نہ کوئی صحافی اور نہ کوئی سوال و جواب!!
#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی پکار عوام کی للکار آج اسلام آباد میں تاریخ رقم ہوگی انشاء اللہ ✌🏻🔥 #جلسہ_تو_ہوگا

کپتان کی پکار
عوام کی للکار

آج اسلام آباد میں تاریخ رقم ہوگی انشاء اللہ ✌🏻🔥

#جلسہ_تو_ہوگا
#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is currently the greatest leader of Pakistan, who is fighting against corruption and for the rule of law in the country. Oxford Union #ImranKhan #AbbaForChancellor

Imran Khan is currently the greatest leader of Pakistan, who is fighting against corruption and for the rule of law in the country.
<a href="/OxfordUnion/">Oxford Union</a>
#ImranKhan #AbbaForChancellor
#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

شکریہ پاکستان ❤ ہر طرح کے رکاوٹوں اور شیلنگ کے باوجود عوام نے خوف کا بت توڑ دیا اور اپنے کپتان کیلئے نکلے۔ #IslamabadJalsa

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

اس جذبے کو سلوٹ ہے۔ عمران خان کا نظریہ اگر 2 سال کے بدترین فسطائیت کے باوجود ختم نہیں کیا جاسکا تو اسکی وجہ محب وطن باشعور پاکستانیوں کا یہ جذبہ ہے جو اب تک ناقابل شسکت ہے۔ عمران خان ان لوگوں کی حقوق کی جنگ لڑرہا ہے۔ #IslamabadJalsa

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

عجیب مذاق بنایا گیا ہے اس ملک میں آئین اور قانون کا۔ جسطرح پارلیمنٹ سے عوام کے منتخب نمائندوں کو گرفتار کیا گیا اور 4 کروڑ عوام کا منتخب وزیر اعلی کی گرفتاری کی کوشش کی جارہی ہے یہ انتہائ شرمناک اور افسوسناک ہے۔ ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا ہے، کوئ پوچھنے والا نہیں۔

آپ نے بار بار پکڑا، بار بار مارا، بار بار انتقام کا نشانہ بنایا، لیکن زبان بندی نہیں کروا سکے، اب عورت کارڈ کھیل رہے ہو، ہم نے بینڈ باجا بارات کا کہا، اسکا مطلب ہے ہم بھرپور تیاری سے آئیں گے، ہمارا جمہوری حق ہے۔ صنم جاوید خان🔥❤️

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ آپ نے 22 ستمبر کو لاہور جلسے میں ہر صورت شرکت کرنی ہے اور اس جلسے کو کامیاب کرنا ہے، ہم تمام خواتین بھی اس جلسے میں شامل ہوں گی. علیمہ خان

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا تھا کہ میں ہر چیز کے لئے تیار ہوں اور کر کے دکھایا، اب آپ جو مرضی کر لیں، جیت عمران خان کی ہو گی انشاء اللہ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی ہو جائے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے۔ عمران خان🔥 #خان_تیرا_ایک_اشارہ

کچھ بھی ہو جائے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کریں گے، جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے۔
عمران خان🔥
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 41 آزاد قرار دیے گئے ایم این ایز تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ہیں، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فوری عمل درآمد کا حکم دے دیا. مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آٹھ اکثریتی ججز کا تحریری حکم نامہ جاری #خان_تیرا_ایک_اشارہ

بریکنگ نیوز 🚨
41 آزاد قرار دیے گئے ایم این ایز تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ہیں، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فوری عمل درآمد کا حکم دے دیا.

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آٹھ اکثریتی ججز کا تحریری حکم نامہ جاری
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"اصل قیدی اس وقت جمہوریت ہے۔ جمہوریت کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ ہم سب کے سامنے ہے۔ میرے خیال میں آج تک جمہوریت کے نام پر جمہوریت کے ساتھ ایسا ظلم نہیں ہوا جو اس وقت پاکستان میں ہو رہا ہے۔" Ather Kazmi #UndeclaredMartialLaw

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

امید ہے مبارک زیب کوئی ایسا فیصلہ نہیں کریں گے جو عمران خان کے ویژن کیخلاف ہو۔ باجوڑ کے لوگ بہت غیرتمند ہے اور ہمیشہ حق کیساتھ کھڑے رہے ہیں۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

امید ہے مبارک زیب کوئی ایسا فیصلہ نہیں کریں گے جو عمران خان کے ویژن کیخلاف ہو۔ باجوڑ کے لوگ بہت غیرتمند ہے اور ہمیشہ حق کیساتھ کھڑے رہے ہیں۔
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

اہل مدینہ کا حضورﷺ کی بارگاہ میں سلام پیش کرنے کا صدیوں پرانا انداز۔ The most simple and profound rendering of Salaam on Prophet Muhammad PBUH, in Madina that has been practiced for centuries.

#ReleaseImranKhan (@pervezullah1) 's Twitter Profile Photo

بزرگ خاتون عمران خان کے لئے اس دھوپ اور گرمی میں جلسہ گاہ میں موجود، بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں #LahoreJalsa