Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile
Rab Nawaz Baloch

@rabnbaloch

An Ordinary Pakistani | tiktok/rabnbaloch Facebook/RabNBaloch| Instagram/RabNBaloch.

ID: 458492916

linkhttp://www.facebook.com/rabdinobaloch calendar_today08-01-2012 16:38:42

338,338K Tweet

136,136K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

معذرت مگر آپ تو اچھل اچھل کر افتخار چودھری اور پاناما پر پروگرام کرتے تھے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاشف عباسی کے بال پر چھکے۔

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

کاشف عباسی جیسے یوتھیا کا یہی علاج ہے، ایسے یوتھی کو اسی کے چینل پر بیٹھ کر کرارا جواب دینا۔

Bashir Nichari (@bashirnichari1) 's Twitter Profile Photo

صوبائی مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ Meena Majeed Baloch, MPA سے ملاقات، سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ Sarfraz Bugti Zahoor Buledi

صوبائی مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ <a href="/Meena_Majeed/">Meena Majeed Baloch, MPA</a> سے  ملاقات،
 سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
<a href="/PakSarfrazbugti/">Sarfraz Bugti</a> 
<a href="/ZahoorBuledi/">Zahoor Buledi</a>
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

آپ کی محنت کی وجہ سے ہم نے اس پارٹی کی بنیاد رکھی، آپ کے خون و پسینے کی محنت کی وجہ سے ہم نے 1973 کا وفاقی، جمہوری، اسلامی آئین اس ملک کو دیا، آپ کی جدوجہد کے نتیجے میں ہم نے ضیاء الحق اور مشرف کی آمریت کے بعد جمہوریت بحال کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

“پاکستان پیپلز پارٹی آج سے نہیں تین نسلوں سے آئین سازی میں اپنا کردار ادا کررہی ہے، اس ملک میں اگر انسانی حقوق ہیں، آزادیِ صحافت ہے تو وہ اس لیے ہیں کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی یہ حق عوام کو دلوائے ہیں اور ان کا تحفظ بھی ہمارا ہی فرض ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

“میں پوچھتا ہوں کہ کیا اس وقت ملک میں جو نظام عدل ہے کیا وہ تسلی بخش ہے؟ اگر نہیں تو پھر اس میں اصلاحات ضروری ہیں اور اس ہی لیے آئینی عدالتوں کا قیام اور ججز کی تقریری کا بہتر نظام بنانا ہمارے 2024 کے عام انتخابات کا انتخابی منشور کا حصہ ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

“اس وقت عدلیہ ہر ادارے میں مداخلت کرسکتی ہے ہم نے آرٹیکل 58 2B کا اختیار صدر سے لیا تو سپریم کورٹ نے وہ اپنے پاس رکھ لیا، جب ہم پہلی بار ایوان کا استعمال کرکے عدم اعتماد تحریک چلائی تو وہ اختیار بھی اب عدالت نے لے لیا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

“میں کسی اور کی نیت کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا مگر میری دن رات کی محنت کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے اپنی والدہ کا خواب پورا اور اپنے منشور پر عمل کرنا ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو BilawalBhuttoZardari

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

مجھے یاد ہے الیکشن مہم میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کاشف عباسی کو انٹرویو دیا چیئرمین نے کاشف کی درگت بنائی ہھر کاشف عباسی کئی دن تک وضاحتیں دیتے رہے۔ آج کے انٹرویو کے بعد بھی کاشف کئی دن ایسا ہی کرتے دکھائے دے رہے ہیں۔

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

Live: President Asif Ali Zardari addressing 'China's National Day Reception' on the occasion of the 75th anniversary of the founding of the People's Republic of China x.com/i/broadcasts/1…

Mandravi (@sadafthought) 's Twitter Profile Photo

Why all the fuss? This amendment is not new, PPP tried to introduce judicial reforms during its tenure but the allies didn’t consider it important enough. Chairman BilawalBhuttoZardari has time and again emphasized upon the importance of judiciary working within its boundaries. 👇🏼 an

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف کہتا ہے میں امریکہ مخالف ہوں، مگر امریکہ میں اس کے حق میں قرارداد پاس کی جاتی ہے، آج تک کسی سیاستدان کے حق میں کبھی ایسی قرارداد نہیں آئی۔ حقیقت میں یہ ان کا بچہ اور یہ آج بھی ان کے بلبوتے پر ناچ رہا ہے۔ ایمل ولی خان۔ Aimal Wali Khan

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کہتی تھیں کہ اگر ججز نے سیاست کرنی ہے، مجھ سے بات کرنی ہے، جلسے جلوس نکالنے ہیں، تو پھر وہ ججز پارٹی بنائیں اور باقائدہ سیاست میں آئیں پھر مجھ سے رابطہ کریں اور بات کریں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

مولانا کےساتھ ہم تین نسلوں سےقانون سازی کرتےآرہےہیں۔ مگر اگر مولاناصاحب راضی نہیں ہوتے،ہم دیگر لوگوں کےساتھ بیٹھیں گے،پھر مولانا کی ترامیم بھی شامل نہیں ہوں گی۔ ہم یہ ترامیم ضرور کریں گے،یہ پارلیمان کا حق، اور یہ بی بی شہید کا وعدہ ہے۔ میں ترامیم سےقطعاً نہیں ہٹوں گا بلاول بھٹو

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ urdu.geo.tv/latest/380281-

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

آج بلاول بھٹو نے دو ٹوک انداز میں بتادیا کہ: ہم مولانا کو ساتھ ملاکر مشاورت سے ترامیم کرنا چاہتے ہیں مگر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، چاہتے ہیں مولانا ساتھ ہوں اگر مولانا ساتھ نہیں آتے تو مجبوراً ہمیں دیگر لوگوں سے بات کرکے ترامیم پاس کرانا پڑیں گی۔

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

میں کسی کی ذات کو فائدہ پہنچانے یا کسی کی ذات کو نقصان پہنچانے والی کسی ترمیم کے حق میں نہیں ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ ایسی قانون سازی کی جائے جس سے عام عوام کو فائدہ ہو۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے بنا ہوم ورک کیئے ترامیم کیلئے ماحول بنادیا غلط پلاننگ کے بعد ملی ناکامی کے بعد ایسا لگتا ہے حکومت کہیں خاموش ہوکر بیٹھ گئی ہے۔ آج بھی بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی حکومت کا بیانیہ پیش کررہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حکومت کہاں ہے۔۔۔۔؟

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب سے خطاب صدر مملکت کی چینی بھائیوں اور بہنوں کو چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد یکم اکتوبر ایک مضبوط اور متحد چین کے دوبارہ وجود پذیر ہونے کا دن ہے، صدر مملکت گزشتہ 75 سالوں میں

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

کاشف صاحب آپ مجھے کلمہ پڑھ کر بتائیں کہ کیا ہمارا عدالتی نظام درست کام کررہا ہے۔؟ کیا کسی جج نے عدلیہ کی آزادی کی جنگ لڑی ہے۔؟ انہیں عدالتوں نے کبھی سموسہ کبھی پکوڑا کی قیمتیں طے کی اور کبھی ڈیم بنائے، اور کبھی کسی جج نے غریبوں کے گھر توڑے۔ کیا عدالتی ریفارم ضروری نہیں۔؟