🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile
🥂Semaab Fatma🗽

@seemi_f

kindness is the most beautiful language you can speak...😊🧬💫

ID: 1743659567823904768

calendar_today06-01-2024 15:44:56

5,5K Tweet

1,1K Takipçi

431 Takip Edilen

🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~•~•~ اس سے پہلے کہ کوئی ان کو چرا لے، گن لو تم نے جو درد کیـئے میرے حوالے، گن لو چل کے آیا ھوں، اُٹھا کر نہیں لایا گیا میں کوئی شک ھے تو مرے پاؤں کے چھالے گن لو #رموزحق 🥂✨

~•~•~
اس سے پہلے کہ کوئی ان کو چرا لے، 
گن لو
 تم نے جو درد کیـئے میرے حوالے، 
گن لو

چل کے آیا ھوں، اُٹھا کر نہیں لایا گیا میں 
 کوئی شک ھے تو مرے پاؤں کے چھالے گن لو
#رموزحق
🥂✨
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

∆ بس اک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں وہ کہہ رہا ہے مجھے" رائگاں " تو ہاں ہوں میں جسے دکھائی دوں میری طرف اشارہ کرے مجھے دکھائی نہیں دے رہا کہاں ہوں میں میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گی احتیاط کے ساتھ تو بس نشان لگا دے، جہاں جہاں ہوں میں #رموزحق۔ 🥹💔✨🥂

∆
بس اک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں وہ کہہ رہا ہے مجھے" رائگاں " تو 
ہاں ہوں میں

جسے دکھائی دوں میری طرف اشارہ کرے 
مجھے دکھائی نہیں دے رہا
 کہاں ہوں میں

میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گی احتیاط کے ساتھ
 تو بس نشان لگا دے، جہاں جہاں ہوں میں

#رموزحق۔                     🥹💔✨🥂
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~^~^~ جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ تو بھی آوزار اٹھا ~~~ ایسا کوئی شنگ تراش میں بناؤں گی کھلا اور وسیع ایک جہان میں نہیں قید ،گھٹن قبر قفس تنگ تراش #رموزحق 🥂😍✨

~^~^~
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ تو بھی آوزار اٹھا ~~~ ایسا کوئی شنگ تراش

میں بناؤں گی کھلا اور وسیع ایک جہان میں نہیں قید ،گھٹن قبر قفس 
تنگ تراش

#رموزحق                          🥂😍✨
ᴶᵘⁿᵃⁱᵈ ᵖᵉᵉʳᶻᵃᵈᵃ (@peerjunaidlive_) 's Twitter Profile Photo

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے۔ اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا مشن کمپلیٹ! نظامِ شمسی کے دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا ♥️ #رموزحق رموزِحق 🚩 باقیBaqi

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے۔ 
اس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ
 پیغام گونجے گا
 مشن کمپلیٹ! 
نظامِ شمسی کے دو گمشدہ ستاروں نے ایک دوسرے کو پالیا ♥️

#رموزحق <a href="/Ramozhaq/">رموزِحق 🚩</a> <a href="/Baqi_Baqi_Ha/">باقیBaqi</a>
ᴶᵘⁿᵃⁱᵈ ᵖᵉᵉʳᶻᵃᵈᵃ (@peerjunaidlive_) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ بات بولنے اور لکھنے کی ہمت رکھیں ، جو جھوٹ اور فریب کو ننگا کرنے والی ہو خواہ اس بات کو سمجھنے والے پوری دنیا میں محض چند لوگ ہی کیوں نہ ہوں #رموزحق رموزِحق 🚩 باقیBaqi

ہر وہ بات بولنے اور لکھنے کی ہمت رکھیں ،
جو جھوٹ اور فریب کو ننگا کرنے والی ہو
خواہ اس بات کو سمجھنے والے پوری دنیا میں محض چند لوگ ہی کیوں نہ ہوں

#رموزحق <a href="/Ramozhaq/">رموزِحق 🚩</a> <a href="/Baqi_Baqi_Ha/">باقیBaqi</a>
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

^•^•^•^ ابھی وقت ہے --- ابھی سانس ہے ابھی لوٹ آ --- میرے گمشدہ !! ؟ #رموزحق 🍃🥴🥂

^•^•^•^

ابھی وقت ہے --- ابھی سانس ہے
ابھی لوٹ آ --- میرے گمشدہ !! ؟ 

#رموزحق                          🍃🥴🥂
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

πππ یہ دنیا ہے صاحب۔۔۔ 😜 ماچس سے نہیں لوگوں سے جلتی ہے🔥 🤕🙇🥂۔ #رموزحق

πππ

یہ دنیا ہے صاحب۔۔۔ 😜

ماچس سے نہیں لوگوں سے جلتی ہے🔥
🤕🙇🥂۔                       #رموزحق
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

ππππ تھوڑی خاموشی۔۔۔۔ !!!🤕 بہت سے مان اور بھرم رکھ لیتی ہے🙇 🥂🔥🥴۔ #رموزحق

ππππ

تھوڑی خاموشی۔۔۔۔ !!!🤕
 بہت سے مان اور بھرم رکھ لیتی ہے🙇

🥂🔥🥴۔                       #رموزحق
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

• 🍁🖇️🥂 حسین۔۔۔ تو اور بھی ہیں لیکن کوئی کہاں تجھ سا جو دل بھی جلائے بہت ، پھر بھی دلربا ہی لگے🔥 #رموزحق

🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

٫ 🙇🔥🥂🖇️ آپ کا " بچپنا " گیا ہی نہیں آپ انکار سہہ نہیں پاتے ۔۔ 🥴 #رموزحق ساجد رحیم

٫
🙇🔥🥂🖇️

آپ کا " بچپنا " گیا ہی نہیں  
آپ انکار سہہ نہیں پاتے ۔۔ 🥴

      #رموزحق                     ساجد رحیم
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

ـ 🖇️🥂🔥 اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے #رموزحق 🙇AmeeN🍁

ـ
🖇️🥂🔥

اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا 
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے

#رموزحق                  🙇AmeeN🍁
ᴶᵘⁿᵃⁱᵈ ᵖᵉᵉʳᶻᵃᵈᵃ (@peerjunaidlive_) 's Twitter Profile Photo

🥂Semaab Fatma🗽 کون سی بات کہاں کیسے کہی جاتی ہے یہ سلیقہ ہو تو ہر بات سنی جاتی ہے جیسا چاہا تھا تجھے دیکھ نہ پائے دنیا دل میں بس ایک یہ، حسرت ہی رہی جاتی ہے قرض کا بوجھ اٹھائے ہوئے چلنے کا عذاب جیسے سر پہ کوئی دیوار گری جاتی ہے #رموزحق

🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

🫠😜🥂 وہ جو ملتا ہی نہیں __عالم بیداری میں آنکھ لگتے ہی سینے سے لگا لیتا ہے...🫣 #رموزحق

🫠😜🥂

وہ جو ملتا ہی نہیں __عالم بیداری میں آنکھ لگتے ہی سینے سے لگا لیتا ہے...🫣

#رموزحق
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

😔🖇️🍁 🥂 کاش کبھی یادوں کا بھی اتوار آتا۔۔ کاش کبھی سوچوں کی بھی چھٹی ہوتی🥹 #رموزحق

😔🖇️🍁

🥂 کاش کبھی یادوں کا بھی اتوار آتا۔۔ کاش کبھی سوچوں کی بھی چھٹی ہوتی🥹

#رموزحق
🥂Semaab Fatma🗽 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

. 🖇️🍁 کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں 🥹😔🥂۔ #رموزحق

.
🖇️🍁

کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے کہ اب لوگ، لوگوں کا حساب کرتے ہیں

🥹😔🥂۔                    #رموزحق