Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile
Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧

@shaffay29

Catch me if you can. Follow me and I’ll follow you back #traveler #humanitarian #peaceful

ID: 1159044588235087877

calendar_today07-08-2019 10:12:18

8,8K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

کل ملا کر کہانی اتنی سی ہے، جس پر رب کا فضل ہو اس سے مت الجھو۔ ورنہ ہر تدبیر الٹی پڑ جاتی ہے۔

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

آپ خیر البشر آپ خیر الورا آپ پر لاکھوں درود اور سلام ہوں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

کتابِ عشق کا مشکل ترین باب ہوا وہ ایک دردِ محبت جو صرفِ خواب ہوا کس قدر جامع ہے میرا عالمِ تصویر بھی حسن کی تشریح بھی ہے عشق کی تفسیر بھی تفسیرِ حسن و عشق جگر مصلحت نہیں افشائے رازِ قطرہ و دریا نہ کیجیئے

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی ذکرِ گردشِ آیام آ گیا بے اختیار لب پہ ترا نام آ گیا جان ہی دے دی جگرؔ نے آج پائے یار پر عمر بھر کی بے قراری کو قرار آ ہی گیا شکستِ حسن کا جلوہ دکھا کے لوٹ لیا نگاہ نیچی کئے سر جھکا کے لوٹ لیا

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک میرا اللہ بناتا ہے اور ہوتا وہی ہے جو اللہ کا منصوبہ ہوتا ہے اور بےشک میرا اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے۔

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

اس سے کوئی فرق نہی پڑتا کہ آپ کتنے اچھے انسان ہیں- لوگ اپنے مزاج اور ضروریات کی بنیاد پر آپکا فیصلہ کریں گے -

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

ہر مضبوط انسان کی مضبوطی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جس نے اسکے لیے مضبوط ہونے کے سوا اور کوئی راستہ چھوڑا نہیں ہوتا۔

Shafay🇵🇸 🇵🇰 🇨🇦 🇬🇧 (@shaffay29) 's Twitter Profile Photo

تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو کیا تمہیں علم نہیں کہ خدا اپنے پسندیدہ لوگوں کو ہی آزماتا ہے۔ ❤