Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile
Sharafat Rana

@systemexpertpk

Bhuttoist. History is my inspiration. Politics my craze.Tourism & literature my intersts.True Democrat.
Fighting for Civil liberties & committed to democracy.

ID: 488225628

linkhttp://facebook.com/steve.lawman.102 calendar_today10-02-2012 06:52:12

54,54K Tweet

6,6K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Hafsa Sundas (@hafsarani_9) 's Twitter Profile Photo

بلاول کے دادا سردار حاکم علی زرداری انتہائی دولت مند شخص تھے۔ انکی دولت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انکی8000ایکڑ اراضی (320مربع) لینڈ ریفارمز میں چلی گئی تھی۔وہ ہزاروں ایکڑ اراضی ، فرانس میں محلات اور کئی نیشنل،انٹرنیشنل کمپنیز کے مالک تھے۔ #21SeptemberBBZBirthday

بلاول کے دادا سردار حاکم علی زرداری  انتہائی دولت مند شخص تھے۔ انکی دولت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انکی8000ایکڑ اراضی (320مربع) لینڈ ریفارمز میں چلی گئی تھی۔وہ ہزاروں ایکڑ اراضی ، فرانس میں محلات اور کئی نیشنل،انٹرنیشنل کمپنیز کے مالک تھے۔
#21SeptemberBBZBirthday
Asif Ahmadani (@asifahmadani9) 's Twitter Profile Photo

رحیم یار خان میں ضمنی الیکشن ہو رہا ہے اس کی سوشل میڈیا کمپین نا ہونے کے برابر ہے کہاں ہے پی پی ڈیجیٹل میڈیا پنجاب کہا تھا نا کہ اسے بھی روائیتی تنظیم کی طرح برباد کر دیا جائے گا

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

وقت آگیا ہے قوم کو بتاؤں ایل پی جی کوٹہ کس خدمت کے عوض ملا اور وکلا تحریک کس کے کہنے پر شروع کی ،وقت آگیا ہے قوم کو بتاؤں پیپلز پارٹی سے بے وفائی کس کے اشارے پر کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کے پیچھے کون تھا اعتزاز احسن کی انقلابی سوچ

وقت آگیا ہے قوم کو بتاؤں ایل پی جی کوٹہ کس خدمت کے عوض ملا اور وکلا تحریک کس کے کہنے پر شروع کی ،وقت آگیا ہے قوم کو بتاؤں پیپلز پارٹی سے بے وفائی کس کے اشارے پر کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کے پیچھے کون تھا اعتزاز احسن کی انقلابی سوچ
Imtiaz khan Kakazai adv (@imtiazkakazai) 's Twitter Profile Photo

ملڑی ٹرائیل اور پی ٹی آئئ کی کانپتی ٹانگیں ۔ اسلام آباد جلسے کے بعد گنڈاپور کی یاترا اور ترلے اور اپنے وعدے پہ اکتفا کیا کہ پی ٹی آئئ کو تن کے رکھنا ھے ۔اور باھر آ کر سچ تو نہیں بول سکتے سو سمجھ جائیں موصوف کس کیلیبر کے قوال ہیں

Imdad Ali Soomro (@imdad_soomro) 's Twitter Profile Photo

سپیکر صاحب جب تک یہ ہاؤس فنکشنل نہیں ہوگا ملک فنکشنل نہیں ہوگا، اس ہاؤس کو فنکشنل کریں ، بلاول بھٹو

عروسہ سلمان (@uroosa_salman) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سیاسی ماحول میں اگر کوئی میچور سیاستدان نظر آتا ہے تو وہ بلاشبہ BilawalBhuttoZardari ہیں یہ سب انکی تقاریر سے تنقید سے تعریف سے نظر آتا ہے ایک بار پھر پارلیمنٹ میں اعلی تقریر کی ہے 👏

Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 (@awgoraya) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آج بھی فوجی بغل بچہ ہے۔ وہ کبھی کسی جمہوری یا سیاسی میثاق کا حصہ نہیں بنے گی۔

سعید اختر چوہدری (@ayaanaliakhtar1) 's Twitter Profile Photo

کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپکا سابق وزیراعظم چند مہینوں سے جیل میں ہے آپ لڑیں ان کا کیس عدالت میں کریں عوام میں لڑیں لیکن یہاں آکر عوام کی خدمت کریں اور ان کے لیئے کام کریں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمنٹ میں دبنگ خطاب BilawalBhuttoZardari

Meer Imran Shah (@meerimranshah) 's Twitter Profile Photo

واہ چئیرمین بلاول ۔۔۔ 👏👏 صرف ایک لیڈر چئیرمین بلاول کی تقریر نے اسمبلی کا ماحول بدل ڈالا

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 (@s_t_a18) 's Twitter Profile Photo

BilawalBhuttoZardari کی آج قومی اسمبلی میں تقریر اس بات کو ثابت کرتی ہے ک پاکستان میں اگر کوئی لیڈر ایسا ہے کہ جو اس ملک,آنے والے کلr نوجوانوں کے بارے میں سوچتا ہے تو وہ صرف چیئرمین بلاول ہے وہ تازہ ہوا کاجھونکا ہے Pti اور pmln کے روایتی سیاستدانوں کے سامنے

khawaja syed ppp uk (HR)🇱🇾🇬🇧🇵🇰president uk (@khawajasyed) 's Twitter Profile Photo

اگر صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیراعلی کی ذمہ داری یہ ہے کہ جلسہ میں کھڑے ہوکر میڈیا اور اپوزیشن کو گالی دے، حکومت کو استعمال کرکے ججز کے خلاف اینٹی ٹیررازم کورٹ میں انتقامی کاروائی کرے تو پھر وہ اپنے صوبے کے عوام کے مسائل حل نہیں کررہے وہ محض اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔” چیئرمین

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مخدوم جمیل الزمان کی ملاقات۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مخدوم جمیل الزمان کی ملاقات۔
Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جمہوریت کے قیام ۔ استحکام کا ایک ہی راستہ ہے کہ سب سیاسی جماعتیں آپس میں طے کر لیں کہ الیکشن جیتنے کیلئے اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے وہ ججوں اور جرنیلوں کے ہاتھوں میں نہیں کھیلیں گے اور معاملات ۔ مسائل کو پارلیمان میں ڈائیلاگ کے ذریعے طے کریں گے۔ اس کے علاؤہ سب جھوٹ ہے۔

Aamir Rizvi 🏹 (@rizviaali) 's Twitter Profile Photo

جب قومی اسمبلی میں موجود افراد پوائنٹ اسکورنگ میں مصروف تھے تب صرف شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بیٹی عوام کے لئے سوال کر رہی تھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی، عوام کی متوقع بے روزگاری پر پریشان تھی کیونکہ طاقت کا سرچشمہ عوام ھیں Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari

Azhar Syed (@azharsyed98) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی پر اثر "میٹنگ"کے باوجود آج کی باغیانہ گفتگو بہت خوفناک ہے اور اس کا واضح اشارہ ہے "کہیں" سے انہیں حوصلہ اور طاقت ملی ہے اور خوفناک اس لئے ہے کہ فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کاروائی کے باوجود کون پی ٹی آئی کو "ڈٹ" جاؤ پر اکسا رہا ہے ۔

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

آج بارہ ستمبر این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں کچھ دیر بعد پولنگ شروع ہونے والی ہے۔ حلقہ واسیو۔۔۔۔۔! بڑے تعداد میں باہر نکلو نفرت تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست کو رد کرتے ہوئے نوجوان قیادت کو ووٹ دو تیر کو ووٹ دو ترقی کو ووٹ دو۔

Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

نواز لیگ کے بھونپو نواز ۔ شہباز کی ناکامیوں پر ان کی حکمت عملی نہیں بتاتے کہ کیا ہے ؟ یہ بتانے لگتے ہیں کہ کائنات عمران خان کے ساتھ اور پاکستان کے مخالف ہے ۔

Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی سیاسی طاقت سے نپٹنے کیلئے نواز لیگ کی حکمت عملی ۔ حافظ کو اختیار اور فوج کو بے پناہ پیسہ دے دو ۔ عوام کی کھال گردے کلیجہ بیچ کھاؤ ۔

Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف وزیراعظم کا کردار ادا نہیں کر رہے۔ رؤف کلاسرا ۔ نواز شہباز ۔ عمران خان صرف جھولا جھولتے ہیں۔ کردار افسر شاہی کا ہوتا ہے۔ پہلی بار نہیں ہے ۔ ہمیشہ ۔