Usman Awan
@usmanawanppp
''Strong Believer In Human Equality''
liberal,Secular, Democratic,
Jiyala by Birth,
Member Media Cell #PPP ,Ex Incharge PPP SM Punjab,Ex D.Coordinator PPPSM LHR
ID: 1573667251
http://ppp.org.pk 06-07-2013 20:59:49
53,53K Tweet
10,10K Takipçi
1,1K Takip Edilen
“میں رحیم یار خان کی عوام کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرواکر نفرت، تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست کو شکست دی ہے۔“ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
“ابھی تک جتنے بھی ضمنی انتخابات ہوئے ہیں پاکستان کے عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں” چیرمین بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
بہادر پورہ میں احمر خان کی پھوپھی کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی بخشش اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ملک آصف کھوکھر بھی ہمراہ موجود تھے۔ BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari Ch. Manzoor Ahmed Ch. Muhammad Aslam Gill Sardar Saleem Haider khan
اسلام آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےملاقات شروع پی پی وفد میں اعجاز جاکھرانی،مئیر کراچی مرتضی وہاب شامل Maulana Fazl-ur-Rehman BilawalBhuttoZardari
“نئی حکومت کے قیام کے بعد سب جماعتیں مل کر ایسی آئینی ترمیم کی راہ ہموار کریں جس کے ذریعے تمام اداروں کو سختی سے ان کے آئینی کردار تک محدود کیا جائے تاکہ کوئی فرد یا ادارہ اپنے آئینی اختیار سے تجاوز کرنے سے پہلے سو دفعہ سوچے” چار سال پرانے کالم سے اقتباس sites.google.com/view/aftabahma…
ممبر قومی اسمبلی و خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت و اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات Aseefa B Zardari
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ BilawalBhuttoZardari Shehbaz Sharif jang.com.pk/news/1391504
“پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ قانون سازی اتفاق رائے سے کی جائے، اب بھی ہماری یہ ہی کوشش ہے کہ 26ویں ترمیم پر بھی ہر ایک جماعت سے بات کرکے اتفاق رائے قائم کی جاسکے۔” BilawalBhuttoZardari