Zuhaib Talpur (@zohaibtalpur22) 's Twitter Profile
Zuhaib Talpur

@zohaibtalpur22

Proud Quaidian, Progressive, Peaceful, literature lover, lifelong learner, Rights activist, Humanity First, Secular. #Pakistan 🇵🇰 @QAU_Official

ID: 1597177700044738560

calendar_today28-11-2022 10:37:23

754 Tweet

185 Takipçi

534 Takip Edilen

Yaseen Rind (@myaseenrind) 's Twitter Profile Photo

"I DID IT FOR YOU, ANNA" مغربی جرمن خاتون مریانا بخمایر نے 1981 میں Lübeck کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں بیٹی اینا کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں زیر سماعت کلاؤس گرابوسکی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ #ViralVideos

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#غیر_متوقع_خبر بارش کا پہلا قطرہ گرگیا #سانحہ_9مئی کے بعد 13 مئی کو ویڈیو بنا کر فوجی جوانوں کو بغاوت پر اکسانے والے لیفٹیننٹ کرنل (ر) کو فوجی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی ھے

Dr Javeria 🫶❤️🩺 (@drjawerias) 's Twitter Profile Photo

وسيو ميگھ ملھار تي ماروئڙن جي موچار، ڪيا تن ڪارڙا ڪنڀارڙا ويسا ٿي ملھار، جي ڪري ڪرم ھار ته ملير موچارو ٿي پوي... 🌧️🌿🌧️🌿🌧️🌿🌧️🌿🌧️

Waseem Badami (@waseembadami) 's Twitter Profile Photo

ارشد کی کامیابی سے تین دن پہلے سوئی نہیں ۔۔ صرف دعائیں کرتی رہی ۔۔ قرآن پڑھتی رہی۔۔ اہلیہ ارشد ندیم #11thHour

Zuhaib Talpur (@zohaibtalpur22) 's Twitter Profile Photo

Amir al-mu'minin,ع peace be upon him, said: The biggest wealth is that one should not have an eye on what others possess. "Peak of Eloquence" "Mola Ali as " #NahjulBalagah

Syed Fazil Bukhari (@fazilbukhari5) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا سے پہلے لوگ اخبار، ہفتہ وار رسالہ اور کتابیں پڑھ کر شام کو بیٹھک لگاتے تھے! اب نئی نسل میں تو کتابیں پڑھنے کی عادت نہیں رہی؛ اور پرانی معاشرتی values بھی ختم ہوتی جا رہی ہیں۔۔

The Awazaar Sain (@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

میں نے سنا ہے کہ درخت درختوں سے باخبر ہوتے ہیں، اور میرا قیاس ہے کہ پتھر بھی پتھروں سے باخبر ہوں گے، اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک دوسرے کا عاشق ہے، مگر یہ صرف تمھارا دل ہے کہ میرے دل سے بےگانہ ہے- امیر ہوشنگ ابتہاج

Wajahat Kazmi (@kazmiwajahat) 's Twitter Profile Photo

Important decisions about Balochistan expected tomorrow. The menace of terrorism must be eradicated completely, and all the facilitators, sponsors, and sympathisers of these terrorists must be prosecuted sternly.

Engr. Qurban Zardari (@qurbanzardaree) 's Twitter Profile Photo

میرے گاؤں کے چھٹی اور ساتویں جماعت کے طالب علم لائبریری میں کتابیں پڑھ رہے ہیں۔ گورنمنٹ ہائی سکول لنڈو ضلع سانگھڑ سندھ

میرے گاؤں کے چھٹی اور ساتویں جماعت کے طالب علم لائبریری میں کتابیں پڑھ رہے ہیں۔ گورنمنٹ ہائی سکول لنڈو ضلع سانگھڑ سندھ
Wajahat Kazmi (@kazmiwajahat) 's Twitter Profile Photo

Finally! It has been decided that there will be no mercy for those causing mayhem in Balochistan. The high level meeting was held in Quetta today attended by the Prime Minister Shehbaz Sharif and Army Chief Gen Asim Munir.