źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile
źûłfïqãr čhûghťàî

@zulfiqarchughti

يا رسول الله انظر حالنا=ياحبيب الله اسمع قالنا=اننى فى بحر غم مغرق=خذيدى سھل لنا اشكا لنا

ID: 1513939883387244549

calendar_today12-04-2022 17:59:49

13,13K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

بحیثیت اکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدوار دی ٹائمز میں شائع ہونے والا عمران خان کا انٹرویو۔ #KhanForChancellor

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

ساری پارٹی اور ساری قوم 21 ستمبر کو لاہور جلسہ کے لیے کشتیاں جلا کر نکلے عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام 🔥

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

صرف اعمال کا حساب نہیں ہو گا کہی ہوئی ہر بات کا جواب دینا پڑے گا۔ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ صبح بخیر ❤️

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

"لوگ اپنا اصلی چہرہ صرف دو ہی صورتوں میں دکھاتے ہیں پہلے ؛ جب انہیں معلوم ہوجائے کہ وہ اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں- اور دوسرا؛ جب وہ یہ جان چکے ہوں کہ وہ اس چیز، مقام یا شخص کو کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتے-" ارسطو

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

ویسے ایک سوال ہے اگر اتنے بڑے مجمع کے سامنے پولیس سٹیج پر قبضہ کر سکتی ہے تو کمزوری کہاں ہے؟

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

تمہیں یہ کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی خان پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے "جعلی حکومت نا منظور" #LahoreJalsa #پنجاب_عمران_خان_کا

تمہیں یہ کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں
ابھی خان پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے

"جعلی حکومت نا منظور"

#LahoreJalsa
#پنجاب_عمران_خان_کا
źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

"جب ہر چیز تمہارے خلاف ہو جائے اور تم اس مقام تک پہنچ جاؤ جہاں تم مزید کچھ برداشت کرنے کی طاقت نہ رکھو، تو خبردار کہ ہار نہ مانو۔ کیونکہ یہی وہ مقام ہے جہاں تمہاری قسمت بدلنے والی ہوتی ہے۔"!

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستانی میڈیا کو خرید کر سمجھتے ہیں کہ دنیا انکھیں بند کر لے گی دنیا انکھیں بند نہیں کرتی ان کو پوری دنیا میں ننگا کر کے دکھا رہے ہیں یہ ایسی حرکتیں کر کے سوچتے ہیں کہ عوام کو روک لیں گے لیکن اگر عوام کو کتنا روک لیں گے عوام تو ائی ہے نا

یہ پاکستانی میڈیا کو خرید کر سمجھتے ہیں کہ دنیا انکھیں بند کر لے گی دنیا انکھیں بند نہیں کرتی ان کو پوری دنیا میں ننگا کر کے دکھا رہے ہیں 
یہ ایسی حرکتیں کر کے سوچتے ہیں کہ عوام کو روک لیں گے لیکن اگر عوام کو کتنا روک لیں گے عوام تو ائی ہے نا
Usman Farhat (@usmanfarhatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف تاریخی فسطائیت، کریک ڈاؤن کے باوجود 27 کلومیٹر دور تک پیدل چل کر آتا نظریاتی جنون دوسری طرف بریانی کی پلیٹوں پر قزاقوں کی طرح لپکتی نون!! یہ ہیں وہ وجوہات جنہوں نے اڑایا ہوا ہے نظام کا سکون!!

źûłfïqãr čhûghťàî (@zulfiqarchughti) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف امریکہ کے دورے پر ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنا مؤقف وہاں دہرائیں کہ عمران خان اسرائیل کا دوست ہے اور آپ اسرائیل کے سخت مخالف بلکہ ہر امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے مخالف اور بائیکاٹ کے حامی ہیں اترتے ہی اگر اسرائیل اور امریکہ کے خلاف دو چار نعرے لگا دیں اور بھی بہتر

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

🚨اس کشمیری نوجوان نے بھارتی گودی میڈیا کی بولتی بند کر دی۔ "اگر کوئی یہاں ہماری زمین پر مندر بنائے گا تو ہم اسے جلا دیں گے، ہم مسلمان ہیں!" آپ بھی سنیں! 👇🏼

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 خالصتان کے حامی سکھ کارکنوں کا لوٹے نیو یارک پیلس ہوٹل کے باہر احتجاج، جہاں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے کے دوران قیام پذیر ہیں۔

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

This is not Sudan or Lebanon - This is Manipur, India! Hindu majority Meitei forces, supported by the Hindutva regime, bombing at Kuki, Christian villages.

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

بندے میں تھوڑی سی بھی غیرت ہو تو یہ سننے کے بعد چلو بھر پانی میں نہ بھی ڈوبے تو استعفی دے دے اور گھر جائے۔