Usman Khan71 (@usmankh57885383) 's Twitter Profile
Usman Khan71

@usmankh57885383

Khan 🇵🇰

ID: 1717255365442568192

calendar_today25-10-2023 19:03:36

7 Tweet

1 Followers

40 Following

Usman Khan71 (@usmankh57885383) 's Twitter Profile Photo

فخر زمان اور بابر اعظم کی بیٹنگ نے دنیا والوں کو حیران کردیا۔ آج کی جیت نے ماضی کے کئی داغ دھو دیے 🙏👌 صرف اور صرف یہی کہیں گے الحمدللہ ❣️

فخر زمان اور بابر اعظم کی بیٹنگ نے دنیا والوں کو حیران کردیا۔ آج کی جیت نے ماضی کے کئی داغ دھو دیے 🙏👌
صرف اور صرف یہی کہیں گے الحمدللہ ❣️
Usman Khan71 (@usmankh57885383) 's Twitter Profile Photo

عمران خان خون بن کر عوام کی رگوں میں دوڑ رہا ہے! اُس کی ایک تصویر، ایک جھلک، مہینوں جُھوٹ اور نفرت پر کھڑی بیانیے کی دیواروں کو ریت کیطرح ڈھیر کردینے کیلئے کافی ہے تو بھلا پھر کیوں نہ ہو یہ خوف؟ کیوں نہ کانپیں ٹانگیں؟ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے

عمران خان خون بن کر عوام کی رگوں میں دوڑ رہا ہے!

اُس کی ایک تصویر، ایک جھلک، مہینوں جُھوٹ اور نفرت پر کھڑی بیانیے کی دیواروں کو ریت کیطرح ڈھیر کردینے کیلئے کافی ہے تو بھلا پھر کیوں نہ ہو یہ خوف؟ کیوں نہ کانپیں ٹانگیں؟
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے