VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile
VBMP

@vbmp5

Voice for Baloch Missing Persons - Official

ID: 1064079723117072385

calendar_today18-11-2018 08:55:50

7,7K Tweet

70,70K Followers

122 Following

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر 11 آگست 2023 کو کراچی سے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والا ڈاکٹر رفیق بلوچ سکنہ کیچ بازیاب ہوگئے۔

اچھی خبر

11 آگست 2023 کو کراچی سے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والا ڈاکٹر رفیق بلوچ سکنہ کیچ بازیاب ہوگئے۔
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

مستونگ فورسز نے کلی کڑک میں چھاپہ مار کر عدنان بلوچ کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے لاپتہ کردیا گیا #ReleaseAdnanBaloch

مستونگ  فورسز نے کلی کڑک میں چھاپہ مار کر  عدنان  بلوچ کو ان کے گھر سے گرفتار کر کے لاپتہ کردیا گیا

#ReleaseAdnanBaloch
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5569 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5569 دن مکمل ہوگئے۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

جہانزیب محمد حسنی کی باحفاظت بازیابی کیلیے 8 ستمبر بروز اتوار 3 بجے کوٸٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا تمام سیاسی پارٹیوں، طلباء تنظیموں سمیت اہل کوئٹہ سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

مستونگ سے فورسز نے گزشتہ شب تین بجے کی کلی ٹنڈلان میں چھاپہ مار کر ظہیر احمد مینگل اور اس کے بھائی محمد عامر ولد غوث بخش کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا.

مستونگ سے  فورسز نے گزشتہ شب تین بجے کی کلی ٹنڈلان میں چھاپہ مار کر ظہیر احمد مینگل اور اس کے بھائی محمد عامر ولد غوث بخش کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا.
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5570 واں روز جاری ! بی ایس او کے چیرمین بالاچ قادر اور مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ سمیت دیگر مرکزی قائدین احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ #EndEnforcedDisappearances

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5570 واں روز جاری !

بی ایس او کے چیرمین بالاچ قادر اور مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ سمیت دیگر مرکزی قائدین احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میرے والد کو کیوں لاپتہ کیا میرے والد کا کیا گناہ ہے انہیں عدالت میں کوئی پیش نہیں کیاجارہا ہے عدالت انصاف کے لیے بنائے گئے ہیں اگر عدالتیں ہمیں انصاف فراہم نہیں کرسکتے ہیں تو انہیں بند کردے۔ لاپتہ مہر گل مری کی معصوم بچی کی فریاد

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

میں جب دوسرے بچوں کو انکے والد کے ساتھ دیکھتی ہوں میرے ابو مجھے یاد آتی ہے ظالموں میرے ابو نے کونسا جرم کیا ہے کہ انہیں منظر عام پر نہیں لایا جارہا ہے میرے ابو کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔ لاپتہ جہانزیب محمد حسنی کی بچی معصونہ کی التجا

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر ظہیر احمد مینگل اور محمد عامر بازیاب ہوگئے x.com/vbmp5/status/1…

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ رات پونے 12 بجے کے قریب گولی مار چوک سے فورسز نے ایڈوکیٹ صلاح الدین مینگل سکنہ ناگ واشک کو حراست میں لینےکےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جو ایک ماورائے آئین اقدام ہے جسکی مذمت کرتےہیں اور ایڈوکیٙٹ صلاح الدین کی باحفاظت بازیابی کامطالبہ کرتےہیں۔

تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ رات پونے 12 بجے کے قریب گولی مار چوک سے فورسز نے ایڈوکیٹ صلاح الدین مینگل سکنہ ناگ واشک کو حراست میں لینےکےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جو ایک ماورائے آئین اقدام ہے جسکی مذمت کرتےہیں اور ایڈوکیٙٹ صلاح الدین کی باحفاظت بازیابی کامطالبہ کرتےہیں۔
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات ایڈوکیٹ فدا احمد دشتی سکنہ تربت کو اے ون سٹی کوئٹہ سے فورسز نے غیر قانونی طریقے سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا. خاندانی زرائع #EndEnforcedDisappearances

گزشتہ رات ایڈوکیٹ فدا احمد دشتی سکنہ تربت کو اے ون سٹی کوئٹہ سے فورسز نے غیر قانونی طریقے سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا. خاندانی زرائع
#EndEnforcedDisappearances
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5574 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5574 دن مکمل ہوگئے۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچسےان کے علاقے کیچ سے تین افراد لاپتہ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت اکرم ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد راشد علی اور صلاح الدین ولد شیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں فورسز نے چھ ستمبر کو ضلع کیچ تحصیل بلیدہ کے علاقہ چب میں چھاپہ مارکر حراست میں لینے کےبعد جبری لاپتہ کردیا۔

بلوچسےان کے علاقے کیچ سے تین افراد لاپتہ

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت اکرم ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد راشد علی اور صلاح الدین ولد شیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں فورسز نے چھ ستمبر کو ضلع کیچ تحصیل بلیدہ کے علاقہ چب میں چھاپہ مارکر حراست میں لینے کےبعد جبری لاپتہ کردیا۔
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں لاپتہ مہر گل مری کے لواحقین کی پریس کانفرنس، بازیابی کا مطالبہ #Balochistan #Quetta

VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5575 دن مکمل ہوگئے۔ #EndEnforcedDisappearances

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم دنیا کی طویل ترین اور پرامن احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5575 دن مکمل ہوگئے۔
#EndEnforcedDisappearances
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5577 واں روز جاری رہا ! #EndEnforcedDisappearances

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5577 واں روز جاری رہا !
#EndEnforcedDisappearances
Nasrullah Baloch (@nasrullah_baloc) 's Twitter Profile Photo

مسخ شدہ لاشوں کا ملنا، انہیں شناخت کے زرئع استعمال کیے بغیر دفنانا ایک بہت بڑی انسانی المیہ ہے ہم مطالبہ کرتےہیں کہ مسخ شدہ لاشوں کےشناخت کےتمام زراِئع استعمال کیےجائےتاکہ لاش لواحقین تک پہنچ سکےوہ اپنےپیارےکو عزت و احترام کےساتھ دفنائےاور انہیں زندگی بھر کی اذیت سےنجات مل سکے

مسخ شدہ لاشوں کا ملنا، انہیں شناخت کے زرئع استعمال کیے بغیر دفنانا ایک بہت بڑی انسانی المیہ ہے 
ہم مطالبہ کرتےہیں کہ مسخ شدہ لاشوں کےشناخت کےتمام زراِئع استعمال کیےجائےتاکہ لاش لواحقین تک پہنچ سکےوہ اپنےپیارےکو عزت و احترام کےساتھ دفنائےاور انہیں زندگی بھر کی اذیت سےنجات مل سکے
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

مسخ شدہ لاشوں کا ملنا اوران کو شناخت کے بغیر دفنانا بہت بڑا انسانی المیہ ہے،نصر اللہ بلوچ dailyintekhab.pk/archives/495831 #Balochistan

مسخ شدہ لاشوں کا ملنا اوران کو شناخت کے بغیر دفنانا بہت بڑا انسانی المیہ ہے،نصر اللہ بلوچ 
dailyintekhab.pk/archives/495831
#Balochistan
Nasrullah Baloch (@nasrullah_baloc) 's Twitter Profile Photo

شعبان سےاٹھائےگئےافرادکےلواحقین نےدو بار VBMP سےرابطہ کیااور اپیل کی کہ تنظیم انکےپیاروں کی رہائی کےحوالےسےاپنا کردار ادا کرےاسلیےہم انسانیت کےناطے بلوچ مسلح تنظیم سےگزارش کرتےہیں کہ وہ انسانی ہمدردی کےبنیاد پر شعبان سے اٹھائےگئےافرادکوچھوڑ کر لواحقین کو کرب و اذیت سےنجات دلائے

شعبان سےاٹھائےگئےافرادکےلواحقین نےدو بار <a href="/VBMP5/">VBMP</a> سےرابطہ کیااور اپیل کی کہ تنظیم انکےپیاروں کی رہائی کےحوالےسےاپنا کردار ادا کرےاسلیےہم انسانیت کےناطے بلوچ مسلح تنظیم سےگزارش کرتےہیں کہ وہ انسانی ہمدردی کےبنیاد پر شعبان سے اٹھائےگئےافرادکوچھوڑ کر لواحقین کو کرب و اذیت سےنجات دلائے
VBMP (@vbmp5) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5580 واں روز جاری ! لاپتہ واحد کمبر کے اہلخانہ نے احتجاج میں حصہ لیا انہوں نے واحد کمبر کی باحفاظت بازیابی کی اپیل کی۔ #EndEnforcedDisappearances

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5580 واں روز جاری !

لاپتہ واحد کمبر کے اہلخانہ نے احتجاج میں حصہ لیا انہوں نے واحد کمبر کی باحفاظت بازیابی کی اپیل کی۔
#EndEnforcedDisappearances