Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile
Tariq Ali Virk

@virk187virk

Journalist,Political Analyst, President Rawalpindi Islamabad Union of Journalists(RIUJ)

ID: 1435935159442882560

calendar_today09-09-2021 11:57:15

642 Tweet

209 Followers

79 Following

Afzal Butt (@afzalbutt01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر کوئٹہ پریس کلب میں تالا بندی اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت بل کیخلاف آج ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ و سیکرٹری جنرل ارشد انصاری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تمام میڈیا سٹیک ہولڈرز کے مطالبے کو

Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

پی ایف یو جے کی'اپیل پر کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت بل کیخلاف آر آئی یو جے کے زیر اہتمام منگل 21 مئی شام 5 بجے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا Afzal Butt Asif Bashir Chaudhry Government of Punjab Javeria Siddique JOURNALISTS PANEL Maryam Nawaz Sharif

پی ایف یو جے کی'اپیل پر کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی اور پنجاب حکومت کے ہتک عزت بل کیخلاف آر آئی یو جے کے زیر اہتمام  منگل 21 مئی شام 5 بجے نیشنل پریس کلب کے باہر  احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
Afzal Butt Asif Bashir Chaudhry Government of Punjab Javeria Siddique JOURNALISTS PANEL Maryam Nawaz Sharif
Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

احتجاجی مظاہرہ میر پور ماتھیلو سے تعلق رکھنے والے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کے خلاف 25 مئی بروز ہفتہ دن دو بجے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا *طارق علی ورک صدرِ آر آئی یو جے* Afzal Butt Asif Bashir Chaudhry Javeria Siddique JOURNALISTS PANEL BilawalBhuttoZardari CM Sindh

احتجاجی مظاہرہ
میر پور ماتھیلو سے تعلق رکھنے والے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کے خلاف 25 مئی بروز ہفتہ دن دو بجے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
*طارق علی ورک
صدرِ آر آئی یو جے*
Afzal Butt Asif Bashir Chaudhry Javeria Siddique JOURNALISTS PANEL BilawalBhuttoZardari CM Sindh
Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کو فل فور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے حکومت اور انتظامیہ کی قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے غفلت اور لاپرواہی قابل مذمت ہے ، صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک Afzal Butt CM Sindh Ghazanfar Abbas Javeria Siddique Kamran Khan IG Sindh

صحافی  نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کو فل فور گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے حکومت اور انتظامیہ کی قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے غفلت اور لاپرواہی قابل مذمت ہے ، صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک
Afzal Butt CM Sindh Ghazanfar Abbas Javeria Siddique
Kamran Khan IG Sindh
Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

بحریہ ٹاون پر چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کے سینئر صحافی صالح مفل ل اور بابر ملک پر تشدد ،حبس بے جاء میں رکھنے، موبائل توڑنے اور ڈیٹا ڈلیٹ کرنے کی مذمتAfzal Butt Asif Bashir Chaudhry Islamabad Police Javeria Siddique JOURNALISTS PANEL Mohsin Naqvi Maryam Nawaz Sharif National Accountability Bureau PMO Pakistan

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی اور گوجرانولہ میں ہونے والے پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت Afzal Butt JOURNALISTS PANEL Saeed Jahan Alias Lala Asad Ghazanfar Abbas Kashan Akmal Gill GovernerPunjab

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی اور گوجرانولہ میں ہونے والے پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
Afzal Butt JOURNALISTS PANEL Saeed Jahan Alias Lala Asad Ghazanfar Abbas Kashan Akmal Gill GovernerPunjab
PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد()راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جلرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد کی پرنسپل انفارمیشن آفیسر پی آئی ڈی مبشر حسن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی، وفد میں جوائنٹ سیکرٹری آر آئی یو جے مجاہد نقوی، ممبر گورننگ باڈی نیشنل

ایف بی ار نے ٹیکس فراڈ کے حوالے سے جو تحقیقتی ونگ بنایا ہے یہ بہت پہلے بننا چاہیے تھا۔۔۔ علی طارق ورک تجزیہ کار #Ptvnews #Taxfraud #FBR #reels Rana Abrar Khalid Anchorperson/Journalist/Analyst

Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کی ڈاکٹر عمر عادل کی طرف سے سینئر صحافی غریدہ فاروقی اور دیگر خواتین صحافیوں کے حوالے سے نازیبا گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت،حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ Afzal Butt JOURNALISTS PANEL Ghazanfar Abbas #cmpunjab #pmpakistan #fia

آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب کی ڈاکٹر عمر عادل کی طرف سے سینئر صحافی غریدہ فاروقی اور دیگر خواتین صحافیوں کے حوالے سے نازیبا گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت،حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
Afzal Butt JOURNALISTS PANEL Ghazanfar Abbas #cmpunjab
#pmpakistan
#fia
PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

بلدیاتی اداروں کی اہمیت!! طارق علی ورک تجزیہ کار #Ptvnews #NewsNight #Elections Dr. Sajjad Bukhari / Anchor /Analyst youtube.com/watch?v=qneVZE…

Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

سنیئر صحافی طارق حسن عرف طاری کو ان کے آبائی شہر شور کوٹ میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں صحافیوں ،سول سوسائٹی ،وکلا ، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی Ghazanfar Abbas Afzal Butt Azam Khan Asif Bashir Chaudhry Amir Waseem Rauf Klasra

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی لوگوں کو اغوا کرنے کی کاروائیاں اور حکومت کا اس کے خلاف آپریشن!! طارق ورک تجزیہ کار #Ptvnews #Punjab #Sindh Dr. Sajjad Bukhari / Anchor /Analyst youtu.be/LiGjOuUiAf0?si…

Mohsin Baig (@mohsinbaigmedia) 's Twitter Profile Photo

میں تمام عزیز و اقارب ،دوست احباب،صحافی دوستوں اور زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنھوں نے میرے بڑے بھائی محمد جمیل بیگ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا،نماز جنازہ ،قل خوانی میں شرکت کی میرے گھر تعزیت کے لیے آئے اور بھائی کے ایصال ثواب کےلیے دعائے

Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

آر آئی یو جے کے وفد نے آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف محسن جمیل بیگ صاحب سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت /فاتحہ خوانی کی وفد میں صدر طارق علی ورک ،جوائنٹ سیکرٹریز گلزار خان ،مجاہد نقوی اور ایگزیکٹو ممبر غفران چشتی شامل تھے Mohsin Baig JOURNALISTS PANEL

Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

سنئیر اینکر پرسن ہم نیوز عاصمہ شیرازی اور عاصم شیرازی سچ ٹی وی کے بڑے بھائی محسن شیرازی صاحب سی ڈی اے (PR) والے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازہ جنازہ بروز جمعہ دن 1:45 پر امام بار گاہ امام صادق G9/2 اسلام آباد میں ادا کی جائے Asma Shirazi JOURNALISTS PANEL Afzal Butt

سنئیر اینکر پرسن ہم نیوز عاصمہ شیرازی اور عاصم شیرازی سچ ٹی وی کے بڑے بھائی محسن شیرازی صاحب سی ڈی اے (PR) والے انتقال کر گئے ہیں۔  ان کی نمازہ جنازہ بروز جمعہ دن 1:45 پر امام بار گاہ امام صادق  G9/2 اسلام آباد میں ادا کی جائے
Asma Shirazi JOURNALISTS PANEL Afzal Butt
Tariq Ali Virk (@virk187virk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، سینکڑوں صحافیوں اور ان کی فیملیز کا ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ کیا اور فری میڈیسن دی گئی Ghazanfar Abbas Afzal Butt Senator Nasir Butt Ghazanfar Abbas Asif Bashir Chaudhry ch shahid ajmal Shahid Aslam

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، سینکڑوں صحافیوں اور ان کی فیملیز کا ماہر ڈاکٹروں نے معائنہ کیا اور فری میڈیسن دی گئی
Ghazanfar Abbas Afzal Butt Senator Nasir Butt Ghazanfar Abbas Asif Bashir Chaudhry ch shahid ajmal Shahid Aslam