ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile
ٻاگھي

@waderibagghi

Astheticاسان کان نانء جو پڇندا اسان سنڌ لکنداسين 💞#player of digits #love to travel#an introvert girl

ID: 1440337451399081984

calendar_today21-09-2021 15:31:51

41,41K Tweet

16,16K Followers

146 Following

ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

Powerful words...!!! 👏 جھاں اندھیرا تھا وہاں کبھی روشنی کی کرن لے کر گئے جتنی دیر جئے اس جینے کا مطلب کیا تھا...!!!

ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

ھر ڪنھن جي ٻڌو، ۽ ھر ڪنھن کان سکو، ڇو ته، ھرڪو سڀ ڪجھ ته ناھي ڄاڻيندو پر! ڪجھ نه ڪجھ ضرور ڄاڻيندو آهي..!! #صبح_بخیر Waderi 💞

ھر ڪنھن جي ٻڌو، ۽ ھر ڪنھن کان سکو،
ڇو ته، ھرڪو سڀ ڪجھ ته ناھي ڄاڻيندو
پر!
 ڪجھ نه ڪجھ ضرور  ڄاڻيندو آهي..!! 
#صبح_بخیر

Waderi 💞
ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

" إنّ اللَّهُ عَلٰی كُلِ شَيءٍ قَديرُ" بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے (القرآن)

ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

میری اس ٹویٹ کو قوٹ کر کے درود شریف پڑھتے اور لکھتے جاؤ۔ آلَلَهّـمً صّـلَ؏مًحًمًـدٍ وٌآلَ مًحًمًـدٍ ﷺ 💞💞

میری اس ٹویٹ کو قوٹ کر
کے درود شریف پڑھتے اور 
لکھتے جاؤ۔ 

آلَلَهّـمً صّـلَ؏مًحًمًـدٍ وٌآلَ مًحًمًـدٍ ﷺ
💞💞
ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان اس امید پر اپنی زندگی گزار رہا ہے کہ ایک دن وہ اپنی مرضی کی زندگی جئے گا ۔مگر وہ یہ بھول جاتا ہے زندگی تو صرف وہی ہے جو آج ہے۔ کل تو ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ..!!! #صبح_بخیر #جمعة_مباركة waderi 💞

ہر انسان اس امید پر اپنی زندگی گزار رہا ہے کہ ایک دن وہ اپنی مرضی کی زندگی جئے گا ۔مگر وہ یہ بھول جاتا ہے زندگی تو صرف وہی ہے جو آج ہے۔
کل تو ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں ..!!!
#صبح_بخیر
#جمعة_مباركة
waderi 💞
ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

" وہ اللّٰہ ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اُتارتا ہے تاکہ ؛ وہ تُمہیں اندھیروں سے نُور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تعالٰی تُم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے! ۔ " ( سورۃ الحدید : 9 ) ۔ بیشک 💞 #RabiulAwal

ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

میں ایسی دنیا میں سانس لینا چاہتی ہوں جو کتابوں،تصویری اور خوبصورت چہروں سے بھری ہو،اور جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کرتے ہوں۔۔۔!!! waderi 💞

میں ایسی دنیا میں سانس لینا چاہتی ہوں
جو کتابوں،تصویری اور خوبصورت چہروں سے بھری ہو،اور جہاں لوگ دھیمی آواز میں بات کرتے ہوں۔۔۔!!!

waderi 💞
ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾ "وہ ذات پاک ہے جسکے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے"۔ سورۃ یسین … #صباح__الخيرِ

ٻاگھي (@waderibagghi) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ…..