Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile
Waqar khan

@waqarkhan123

President PTI MD, USA

ID: 303693617

calendar_today23-05-2011 08:56:12

12,12K Tweet

123,123K Takipçi

240 Takip Edilen

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

کل چچھہ انٹرایکسچینج پر ایک شخص نے گاڑی روک کر کسی کو لِفٹ دی، جب اُس بندے نے اپنے کپڑے اُتارے تو نیچے سے فوجی یونیفارم نکلا اور اس فوجی نے حافظ کو گالیاں دینا شروع کر دیں کہ اب ہمیں حافظ کی وجہ سے کوئی لِفٹ نہیں دیتا تو لِفٹ لینے کے لئے ہم یونیفارم کو چھپا لیتے ہیں

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

فوج بلوچوں کیساتھ مذاکرات کرتے ہوۓ آپ جب بازار یا کہیں اور جائیں ہم بتا کر جائیں خوفناک غلامی کی زندگی

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اے ظالم سُن جب تک میرے منہ میں زبان ہے میں تمہیں ظالم کہوں گا فرعون نے موسی کے ڈر سے بچے مارنے شروع کر دیے تھے لیکن موسی تو پیدا ہوا تھا، میں اپنے لوگوں کی آزادی ، حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے تُم سے لڑوں گا تُم نے جو نفرت کے بیج بوۓ ہیں اب کاٹنے کا وقت آ گیا ہے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

ہم جب بھی دہشت گردوں کو پکڑتے ہیں isi ان کو چھڑوا لیتی ہے لکی مروت کے بعد بنوں پولیس بھی فوج کے خلاف کُھل کر سامنے آ گئی

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

ریاستی دشت گردی کی ایک اور بدترین مثال 8 سالہ حذیفہ جو ٹک ٹاک پر ایکٹو تھا ریاستی درندوں نے اُٹھا لیا اپنے بیٹے کے اغواء پر باپ کا رو رو کر بُرا حال

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

KP اسمبلی کی تقریروں سے لگ رہا ہے لاہور جلسہ میں بینڈ بھی جاۓ گا بارات بھی

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک ایسا پختون ہے جو سارا دن پختونوں کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتا ہے شریف خاندان کا یہ صحافی مریم نواز کی گندی زبان کو تنقید سمجھتا ہے علی امین گنڈا پور کی کی گئی تنقید کو گالی سے تشبیح دیتا ہے اسٹبلشمنٹ اور شریف خاندان کا پالتو

یہ ایک ایسا پختون ہے جو سارا دن پختونوں کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتا ہے
شریف خاندان کا یہ صحافی مریم نواز کی گندی زبان کو تنقید سمجھتا ہے علی امین گنڈا پور کی کی گئی تنقید کو گالی سے تشبیح دیتا ہے
اسٹبلشمنٹ اور شریف خاندان کا پالتو
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے محافظ نہیں ہمارے قاتل ہیں ان کی نظریں ہماری معدنیات پر ہیں، یہ ہمیں لوٹتے ہیں اور پھر ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک بھاگ جاتے ہیں گل ظفر خان

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

میں اُن جرنیلوں کو کہتا ہوں جو نوُمئی کو کیپٹن شیر خان کے مجسمے کو نقصان پہنچانے والوں کا ملٹری ٹرائل کر رہے ہیں وہ مشرف کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی دیں وہ کیپٹن شیر خان کو کارگل چھوڑ کر بھاگ آیا تھا اور اُس کے پاس کھانے کو چینی کی ایک چمچا بھی نہ تھا

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل پولیس نے لکی مروت پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ بربریت کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا

ڈیرہ اسماعیل پولیس نے لکی مروت پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ بربریت کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے ریاست مخالف بیانیہ پاکستانی فوج نے بھارت کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا تھا میں بھی واجپائی کی جہگہ ہوتا تو یہیں کہتا نواز شریف

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

isi ریاست کے اندر ریاست ہے، اپنے مخالفین کو اُٹھاتے ہیں اور بعض دفعہ مار بھی دیتے ہیں خود ہی دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں پھر خود ہی دہشت گردی کو روکنے کے لئے آپریشن کرتے ہیں بروس ریڈل

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

KP حالات خراب سے خراب تر ہوتے ہوۓ خیبر پولیس نے بھی لکی مروت پولیس کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا، DSP جہانگیر نے کہا ہے اگر مرنا ہے تو بہادری سے لڑ کر مریں گے بہت ظلم برداشت کر لیا KP سے فوج کو نکلنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں بھی پولیس سڑکوں پر لکی مروت پولیس کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ باجوڑ میں بھی پولیس سڑکوں پر آ گئی اور فوج کے فوری انخلاء کا مطالبہ کر دیا

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

بنوں پولیس نے فوج سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا، بنوں پولیس نے دھمکی دی ہے اگر ہمارا انٹرنیٹ بند کیا تو ہم کینٹ کی بجلی کاٹ دیں گے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

بنوں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کرنے سے پہلے پٹائی کی بنوں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے دھرنے میں گھسنے والے دونوں MI کے کارندے تھے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

بنوں اور لکی مروت پولیس کے جوان کینٹ کے باہر جا کر فوج کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوۓ

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

فوج پاکستان میں نفرت کی علامت بن چکی ہے میں حیران ہوں ایک یا دو محب وطن جنرل نہیں ہیں جو اس پاگل پن کو روکیں، کیا انہیں نظر نہیں آ رہا کہ ایک شخص نے اپنے زاتی مفادات میں فوج کو برباد کر دیا، ملک کو برباد کر دیا اور اب بات آہستہ آہستہ فوج کے ہاتھ سے نکل رہی ہے

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر تو کیسا بدبخت انسان ہے جو رب کعبہ کی قسم اُٹھا کر اپنے ہی لوگوں کیساتھ لڑنے کا کہتا ہے اے ظالم تُم نے اچھی خاصی بستی اُجاڑ دی اب تو شرم کر