wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile
wisibaba وسی بابا

@wisibaba

یہ نام دل کی وہ باتیں کرنے کو رکھا جو ویسے کہنے کی جرات نہیں تھی ۔ سیاست شدت پسندی پر الٹا سیدھا لکھنا اور بتانا ہی کام ہے ۔

ID: 22779296

linkhttps://www.dawnnews.tv/authors/2838 calendar_today04-03-2009 14:33:07

3,3K Tweet

6,6K Followers

689 Following

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں احتجاج ، انڈیا کی خوشیاں وقتی ہیں مظاہرین کے مطالبات پر حکومت نے پر تشدد احتجاج کے بعد تسلیم کر کے، احتجاج کا نیا راستہ دکھا دیا ہے آزاد کشمیر احتجاج ایکشن کمیٹی کے مطالبات کا ایک مثبت پہلو بھی ہے، یہ پہلو انڈین خوشیوں کو وقتی ثابت کر دے گا

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

مودی کی باتیں ہمیں کامیابی کی راہ پر ڈال دیں تو کمال ہو جائے ایک جلسے میں مودی نے کہا ہے ’ آج  پاکستان جس نے ہندوستان کو 70 سال تک پریشان کیا، اس کے ہاتھ میں بم کا گولہ ہوتا تھا اور اب اس کے ہاتھ میں بھیک کا کٹورا ہے۔‘ اس سے پہلے ایک ٹی وی پروگرام میں مودی کہہ چکے ہیں’ مودی کا

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

یوکرین لڑائی میں نیا موڑ، انرجی اور فوڈ کی قیمت اس سے جڑی ہوئی ہے روس کی مشکلات طرح طرح سے بڑھ گئی ہیں ۔ چین نے روس سے آنے والی گیس پائپ لائین کی گیس بہت کم قیمت میں خریدنے کی آفر کی ہے ۔ اوپیک پلس تیل کی سپلائی بڑھانے جا رہا ہے ۔ امریکہ نے ویسٹرن ہتھیار روس کے اندر حملوں کے

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

ہم امارات اور سعودیہ سے معاشی ترقی کے گُر کیوں نہیں سیکھتے؟ کیسے انویسٹر کو لانا ہے ، خود کیسے پیسے لگانے ہیں ، کہاں سے بچنا ہے ، کدھر انکار کرنا ہے ، کدھر ڈٹ جانا ہے ۔ یہ سب کرتے فوکس اپنی معیشت اپنی بہتری اپنے لوگوں پر رکھنا ہے ۔ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی سے متعلق لوگ بھی

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

تین ملکی ریلوے ٹریک معاہدہ، ہمیں بس رُلنے ہی میں ’چس‘ آتی ہے  ہمارے اردگرد ملک کیسے کنیکٹیوٹی کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ ہم کیا کر رہے ہیں ؟ یہ تحریر ہمارا پوٹینشل اور حالت دونوں بتاتی ہے ۔ wenews.pk/news/184889/

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

کلائمٹ چینج ہماری سیاست، معیشت، سفارت سب کو متاثر کر رہی ہے wenews.pk/news/188016/

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

روس کو پاکستان سے سچا پیار ہوگیا ہے؟ پاکستان کی نارتھ ساؤتھ کاریڈور میں شمولیت، برکس اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کی درخواست، دوحہ میں ضمیر قبولوف کی انڈین میڈیا سے پاکستان کے حق میں باتیں، مودی کا شنگھائی کانفرنس سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنا، بہت کچھ بتاتا ہے

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

روس سے جنگ کا امکان نہیں، پھر بھی نیٹو ممبر ملک جنگ کی تیاری کریں گے آرٹیکل فائیو لیول اٹیک سے نمٹنے کے لیے ممبر ملک تیار رہیں، ناٹو کا آرٹیکل فائیو ایک ممبر ملک پر حملے کو سب پر حملہ قرار دیتا ہے، ناٹو کی 75 سالہ تاریخ میں ستمبر گیارہ حملے کے بعد یہ آرٹیکل صرف ایک بار ایکٹیو

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جج تاریخی فیصلہ کرتے ہیں، قوم بے طرح داد دیتی ہے، یہ شرمانا گھبرانا شروع کرتے ہیں، فیصلہ واپس لیتے ہیں، پھر نیا چن چڑھتا ہے سپریم کورٹ نے پی ٹی آئ سے نشان لیا، اب اس کو سیٹیں دے دی ہیں جو اگلوں نے مانگی بھی نہیں تھی، دونوں فیصلے اسی عدالت سے ہوئے، دونوں نے سیاسی بحران اور

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ نے مخالف جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدر کا امیدوار کیوں بنایا؟ نیویارکر میگزین نے جے ڈی وینس کو ڈونلڈ ٹرمپ کا اٹیک ڈاگ لکھا اور ڈونلڈ ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدر کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ اب جے ڈی کو سب سے زیادہ منہ پھٹ، سب سے زیادہ کنزرویٹو اور ٹرمپ کا سب سے

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

کملا ہیرس ٹرمپ الیکشن، چور سپاہی جیسا ہونے جا رہا ہے؟ کملا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسوں کو میں ڈیل کرنا جانتی ہوں، وہ کنویکٹ ہو چکا ہے اور میں پراسیکیوٹر رہی ہوں، بطور پراسیکیوٹر میں نے خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث ملزم اور فراڈیوں کو دیکھا ہے اور انہیں سزائیں دلوائی ہیں ری

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

ایران نے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کو اپنی طاقت کے اظہار کا ذریعہ بنایا تھا ۔ حماس ، فلسطینی اسلامی جہاد ، حوثی اور حزب اللہ راہنما تہران میں موجود تھے ، اسماعیل ہنیہ ایک حملے کا نشانہ بنے ، بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈر پر حملہ ہوا ، ایرانی سپریم لیڈر نے اس حملے کا بدلہ

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

کملا ہیرس یا ٹرمپ، امریکا کی چین پالیسی نہیں بدلے گی کملا ہیرس کو اب ٹرمپ پر تین پوائنٹ کی برتری حاصل ہے۔ یہ سروے فاکس نیوز میں چھپا ہے جو ٹرمپ کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ اسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کملا نے اکانومی پر بھی ٹرمپ کی برتری کم کر دی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹرمپ کو

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

آئرن برادر کیوں خفا ہے؟ چین کا سفارتی انداز پردے کے پیچھے سرگرم رہنے کا ہے۔ چھاؤ نے پاکستان کے تین روزہ دورے میں اس روایتی انداز کے برعکس کھل کر بات کی ہے۔ اس سے چینی ترجیحات کا اندازہ ہوتا ہے۔ پہلی بات سیاسی استحکام لانے اور ہونے کی کہی گئی ہے۔ دوسری بات سکیورٹی کے بارے میں

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

یوکرین جنگ روس کو مہنگی پڑگئی ہے، شکریہ چین سائبیریا ٹو گیس پائپ لائین پراجیکٹ لمبا لٹک گیا ہے ۔ یہ پائپ لائین روس سے چین تک گیس پہنچانے کے لیے تعمیر کی جانی تھی ۔ پائپ لائین کی تعمیر کو پانچ سال کا عرصہ درکار ہے ۔ منگولیا کے راستے اسے چین پہنچنا تھا ۔ منگولیا کی نئی مخلوط

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

امریکی انخلا کے 3 سال بعد، افغانستان پر دنیا کو اعتبار نہیں آیا تین سال بعد افغان حکومت کی کامیابیاں کیا ہیں ؟ تجارتی معاہدے ، کرنسی کی قیمت مستحکم رکھنا ، افغانستان کے اندر دہشت گردی کے واقعات میں کمی ۔ امریکہ نے سابق افغان ائر فورس کے 46 ہیلی کاپٹر اور طیارے ازبکستان کو دے

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

ڈالر گرنے اور  دنیا کی کرنسی مارکیٹ اوپر نیچے ہونے کو ہے ؟ کرنسی سٹاک انرجی اور انٹرسٹ ریٹ میں فرق پڑنے جا رہا ہے، امریکہ چین رابطے ہو رہے، ہم پاکستانیوں کا اس طرف دھیان نہیں ہے wenews.pk/news/215815/

wisibaba وسی بابا (@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

چِپ اور سیمی کنڈکٹر،ایک ایسی فیلڈ جو ہمارے لیے معیشت کی روٹھی محبوبہ منا سکتی ہے wenews.pk/news/218620/