Zohaib_804
@zohaib_804
Social media influencer. You can not buy engagements. You have to build engagement ♥️.
ID: 1513457184855711746
11-04-2022 10:02:08
520 Tweet
165 Followers
489 Following
قوم میرے لیے نہیں، آزاد عدلیہ اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آئیگی ،عمران خان #ائین_کا_محافظ_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
آواز بند کر کے سمجھتے تھے۔۔ شور د بالیں گے۔۔؟؟؟ نام پہ پابندی لگا کر لگتا تھا۔۔ پہچان مٹادیں گے۔۔؟؟ آپ بہت نا سمجھ تھے آواز گونج بن گئی ہے اور نام پہلے سے زیادہ مقبول ہو گیا ہے اس نام نے آپ کی نیندیں اڑادی ہیں عمران خان ہی قوم کی پہچان ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
عدلیہ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
قرآن ہمارا منشور ہے۔اس میں لکھا ہے کہ ظالم کی رسی اللہ دراز کرتا ہے اور پھر اچانک کھینچ لیتا ہے۔۔تو حکمران ڈریں اس وقت سے جب رسی کھینچ لی جائے گی اور بساط لپیٹ لی جائے گی۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
اپنے ائین کی حفاظت کے لیے قوم کو کھڑے ہونا ہوگا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
عمران خان کا عدلیہ کو پیغام ہے کہ قوم اپ کے ساتھ کھڑی ہے اپ حق اور سچ کے فیصلے کیجئے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
وطن کی مٹی کی حفاظت کرو نکلو اور اپنی لڑائی لڑو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
“ہمیشہ اپنے لیے قدرتی ذرائع کا استعمال کریں، کیونکہ وہ ہمیں کامیابی کی راہ میں مدد کرتے ہیں۔” عمران خان #آئین_کا_محافظ_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
یزید ہر دور میں ہوتے ہیں مگر کوئی خدا نہیں اللہ کے سوا #آئین_کا_محافظ_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#آئین_کا_محافظ_عمران_خان Despite his commitment to upholding the Constitution, Khan has faced significant challenges, particularly from political opponents who accused his administration of political victimization. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
یہ لعنت بھیجنے والا کیا سین ہے کوئی بھی نہیں بتا رہا 🤔 #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿