Mahrukh Khan(@0MRK_) 's Twitter Profileg
Mahrukh Khan

@0MRK_

ID:1431697561824415756

calendar_today28-08-2021 19:18:25

111,0K Tweets

23,4K Followers

14,1K Following

Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

جس دیس کی کورٹ ، کچہری میں ۔۔۔ انصاف ٹکوں پر بکتا ہو

یہ فیض کے شعر کا مصرعہ ہے ۔
کیا آپ میں سے کوئی ، اسے کمپلیٹ کر سکتا ہے ؟

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

💖 Mother's Day Reminder

' برتھ ڈے '
آپ ک زندگی کا وہ واحد دن ہے ، جب آپ کے رونے کی آواز سن کر ۔۔۔ آپ کی ماں مسکرائی تھی ۔
اس کے بعد پھر ایسا دن کبھی نہیں آیا کہ جب ۔۔۔ اپنی اولاد کے رونے پر ، ماں مسکرائی ہو ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
🌄 صبح کی ابتداء پاک پروردگار کے نام سے جو گرنے سے پہلے ہمیں تھام لیتا ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
'إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ '
بیشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے ( سورہ آل عمران )

Good Morning

account_circle