𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profileg
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤

@143AH_

First Respect No need attention 🌼🤍

liars nd hater's stay away ✍️
❤️𑜞Head᭄ #RMG♥️ℓονe H
👈💓

ID:1697694661064712192

calendar_today01-09-2023 19:35:45

70,6K Tweets

8,6K Followers

8,8K Following

𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے جسے ہم سے محبت ہو،،

پھر چاہے وہ ہمارا رب ہو، یا پھر کوئ انسان!!!❤️❣️🖤✨😍

♥️

ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے جسے ہم سے محبت ہو،، پھر چاہے وہ ہمارا رب ہو، یا پھر کوئ انسان!!!❤️❣️🖤✨😍 #Mavi ♥️
account_circle
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profile Photo

عورت کی ہار ✨

عورت کو دنیا کے کوئی کام نہیں تھکا سکتے
لیکن اگر رویوں میں کڑواہٹ آجائے تو مضبوط سے
مضبوط عورت بھی تھک کر ہار جاتی ہے💔🍁

❤‍🩹

account_circle
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profile Photo

لوگ رات کو جانو, جان, لائف لائن, پائپ لائن🥰😁😁😁

اور میں 🙄👇
اگر یہ پنکھا میرے اوپر گر گیا تو میرا کیا ہو گا 😂😒😴

🫣😂

لوگ رات کو جانو, جان, لائف لائن, پائپ لائن🥰😁😁😁 اور میں 🙄👇 اگر یہ پنکھا میرے اوپر گر گیا تو میرا کیا ہو گا 😂😒😴 🫣😂
account_circle
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profile Photo

I am the Cinderella of my story
I know all happiness lasts till 12:00

میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں
میں جانتی ہوں ساری خوشیاں 12 بجے تک کی ہیں

I am the Cinderella of my story I know all happiness lasts till 12:00 میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں میں جانتی ہوں ساری خوشیاں 12 بجے تک کی ہیں
account_circle
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profile Photo

انفارمیٹو

Hummingbirds are the only birds that can fly backwards

ہمنگ برڈ ایسا پرندہ ہیں جو کہ سیدھا نہیں بلکہ بیک سائیڈ پچھلی سائیڈ اڑتا ہے

انفارمیٹو Hummingbirds are the only birds that can fly backwards ہمنگ برڈ ایسا پرندہ ہیں جو کہ سیدھا نہیں بلکہ بیک سائیڈ پچھلی سائیڈ اڑتا ہے
account_circle
𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤(@143AH_) 's Twitter Profile Photo

صلاح الدین ایوبی سے پوچھا گیا
آپ کو ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کبھی..؟؟
سلطان نے تاریخی جواب دیا :
ڈرتا ہوں کہ روز قیامت اللہ تعالی پوچھے گا
بیت المقدس غیروں کے قبضے میں تھا
اور تم مسکرا رہے تھے....؟؟
لمحة فکریہ

صلاح الدین ایوبی سے پوچھا گیا آپ کو ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کبھی..؟؟ سلطان نے تاریخی جواب دیا : ڈرتا ہوں کہ روز قیامت اللہ تعالی پوچھے گا بیت المقدس غیروں کے قبضے میں تھا اور تم مسکرا رہے تھے....؟؟ لمحة فکریہ
account_circle
Ayesha Ahmad(@1Ayshh) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جو آن لائن ہے اسپیشل پروموشن کیلئے جلدی سے اپنا ہینڈل مینشن کریں 🔂 ریپوسٹ👈 والوں کو لسٹ میں شامل کیا جائے گا پکا، جلدی سے میرا نوٹیفکیشن آن کریں۔

جلدی سے 𝔸𝕗𝕤𝕙𝕖𝕖𝕟𝕄𝕒𝕧𝕚🧊🐥⃤ & Chudhary Humayun Raza کو فالو کریں اور پروموٹ ہوں

Ayesha Ahmad

account_circle