Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profileg
Fiza♥️

@1fizc

❤️إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ❤️

ID:1510622775278505986

linkhttp://Insaf.pk calendar_today03-04-2022 14:19:51

6,1K Tweets

6,3K Followers

2,1K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کی بڑی کامیابی،
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مانسہرہ گریوٹی واٹر سپلائی اسکیم کی منظوری دے دی۔
خیبر پختونخوا حکومت کا یہ منصوبہ 18.5 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا،وزیراعلیٰ محمود خان

خیبرپختونخوا حکومت کی بڑی کامیابی، سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مانسہرہ گریوٹی واٹر سپلائی اسکیم کی منظوری دے دی۔ خیبر پختونخوا حکومت کا یہ منصوبہ 18.5 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا،وزیراعلیٰ محمود خان #KPKUpdates
account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

انسان کے ہاں جب بیٹی کی ولادت ہوتی ہے تو اُس کا دل نرم ہو جاتا ہے، طبیعت میں حیاء آ جاتی ہے اور رزق بڑھنے لگتا ہے۔

account_circle
PTI Karachi Official(@PTI_KHI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے شہید کارکن طحہ شیخ کی والدہ کی اپنے لخت جگر کے لیے انصاف کی اپیل۔
“ہفتہ 22اکتوبر سینٹرل پولیس آفس آئی آئی چندریگر روڈ پر میرےہمراہ احتجاج میں شرکت کریں تاکہ اس شہر میں روز مجرموں کی بربریت کا شکار ہونے والوں میں مزید کسی ماں کا لخت جگر نا ہو”۔والدہ طحہ شیخ

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

'روح کا اعلیٰ ترین لطف یہ ہے کہ تمہاری تنہائی تمہاری سب سے بڑی حقیقی خوشی بن جائے..جو اپنی ذات سے مانوس نہیں ہو سکتا وہ کسی اور شے سے بھی مانوس نہیں ہو سکتا..'

مولانا جلال الدين رومی🌸❤️

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

کسی انسان کا سب سے مفید اثاثہ علم سے بھرا ہوا سر نہیں ہے، بلکہ محبت سے بھرا ہوا دل، سننے کے لئے کھلے کان، اور مدد کرنے کے لئے تیار ہاتھ ہیں۔۔۔ !!

l

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

دنیا لاکھ کہے یہ ممکن نہیں لیکن اپنے رب پر توکل ہر منزل پر پہنچا سکتا ہے!!!!

account_circle
Khurram Iqbal(@khurram143) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں 2 ہائوسنگ سوسائٹیز کی تقریب کے دوران گولیاں چل گئیں،اہل علاقہ کا موقف ہے کہ ہائوسنگ سوسائٹیز نے ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے۔آئی جی اسلام آباد نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شہزاد ٹائون کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

یوکرین پر دنیا طوفان مچا رہی لیکن مسلمانوں پر حملے کرے امریکہ تو سب چپ

account_circle
Arman Khanx(@IKArmaNKhan) 's Twitter Profile Photo

شیخ صاحب نے آخر میں رُولا دیا ہم کو 😭😭😭 یقین نہیں ہے تو دیکھو ویڈیوں 😭

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

پاک ہے وہ ذات جو سیاہ رات میں، سیاہ چٹان پر، سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے•_✨❤️

😍

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

'رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

بیٹیوں کو بُرا نہ سمجھا کرو کہ وہ انتہائی گراں قدر، غم خوار ہوتی ہیں'✨♥️🌸

😍

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Saddened to learn of young PTI tiger Taha Sheikh's death. On 7th Oct he was shot in front of his house in what looks like a targeted hit. Taha succumbed to his injuries & passed away. Sindh police has yet to arrest the culprits. My prayers & condolences go to his family.

account_circle
Umer Sultan(@umer_sultan) 's Twitter Profile Photo

یہ بتاؤ کہ لانگ مارچ کب ہے ؟۔ ہم عمران خان کے ساتھ جائے گا۔ بہار خان ، عارف خان اور اسد اللہ بھی تیار ہیں۔ عوام تیار ہے کپتان کی کال آنے والی ہے۔ امپورٹڈ حکومت کی الٹی گنتی شروع

account_circle
Pak Lawyers Forum(@PLF_Officials) 's Twitter Profile Photo

منڈی بہاءالدین نوا حی گاوں چک رائب کے قریب سابقہ رنجش پر ڈنڈوں سے مسلح ملزمان کا اوورسیز شہری شہزاد پر بدترین تشدد. ہم متعلقہ حکام، وزیر داخلہ پنجاب اور پولیس ڈیپارٹمنٹ سے فوری طور پر کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

account_circle
Amir Ghazi(@GaziAmirGujar) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پشین میں یہ اسکول کے بچے شہبازشریف ۔ مریم ۔ نوازشریف اصف زارداری بلاول اور فضل رمان کے بارے کیا راے رکھتے ہیں اور عمران خان کے بارے

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالٰی ہر مشکل کو آسان کر دیتا ہے تم مانگو تو سہی وہ حیران کر دیتا ہے۔۔😇🌸

😍

account_circle
Fiza♥️(@1fizc) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے کہ اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے!!🙏🏻

😍

account_circle