رضوی شیر(@1hy92) 's Twitter Profileg
رضوی شیر

@1hy92

https://t.co/PqQvPXf5JM

ID:1772191574035660800

calendar_today25-03-2024 09:19:41

5,2K Tweets

1,8K Followers

1,4K Following

ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

قربان جاواں اپڑیں بچے توں
سالوں گروپ کی ایڈمن رہی باتیں ایسے کرتی ہے
افلاطون کی پھپھو یہی ہے
سکرات کے کو زہر کے پیالے کا مشورہ اس نے دیا ہو
نکمی شاہ
نیا جی میل بنا اس سے بنا
اب نمبر سے نہیں بنتا
ایسا نمونیا ایک اور ہے 👈 مـــیـں تَلْخ مِزاج 🙃

account_circle
رضوی شیر(@1hy92) 's Twitter Profile Photo

باتیں تو سب نے کی سب کا خیر مقدم کرتے ہیں عملی طور پر میدان میں نکلنا کا اللہ تعالیٰ نے جس کو شرف بخشا وہ اس وقت تحریک لبیک ہے ،

اگر تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان ایک جگہ اکھٹے ہو جائیں تو نقصان تو کسی کا نہیں ہاں فائدہ اسلام،پاکستان،عوام سب کا ہوگا۔

باتیں تو سب نے کی سب کا خیر مقدم کرتے ہیں عملی طور پر میدان میں نکلنا کا اللہ تعالیٰ نے جس کو شرف بخشا وہ اس وقت تحریک لبیک ہے ، اگر تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے سربراہان ایک جگہ اکھٹے ہو جائیں تو نقصان تو کسی کا نہیں ہاں فائدہ اسلام،پاکستان،عوام سب کا ہوگا۔ #نوائےسحر
account_circle
چوہدری فیصل شہزاد(@fai_s09) 's Twitter Profile Photo

آج ضلع گجرات میں 8 جگہوں پر تحریک لبیک کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور فلسطینی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں
1-سرائے عالمگیر پی پی 27
2-گلیانہ پی پی 28
3-ٹانڈہ پی پی 29
4-جلالپور جٹاں پی پی 30

آج ضلع گجرات میں 8 جگہوں پر تحریک لبیک کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور فلسطینی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں 1-سرائے عالمگیر پی پی 27 2-گلیانہ پی پی 28 3-ٹانڈہ پی پی 29 4-جلالپور جٹاں پی پی 30 #نوائےسحر #TLP_OnRoad4Quran_Gaza
account_circle
محمد اعجاز(@5erq_) 's Twitter Profile Photo

' اس مٹی میں، اس مٹی میں، اس پاکیزہ کھیت میں ہم نے محبت کے سوا کوئی بیج نہیں بویا '
رومی❤

account_circle
ذیشان سکندر 🥀(@Z_749) 's Twitter Profile Photo

یہ کتنے بے بس ہیں اہل غزہ والے 😭
اور ایک ادھر ہمارے حکمران عیاشی میں مصروف ہیں خُدارا ان کے لیے نکلو اور جہاد کا اعلان کرو واللہ صرف نماز روزہ حج زکوٰۃ اسلام نہیں ہے ،اسلام جہاد کا بھی حکم دیتا ہے اور قیامت والے دن پوچھا جائے گا اِس بارے میں

account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

اگر سوال کا حق آپ کے سوا کسی کو دنیا میں ملا ہے تو پوچھنا تھا
اس پینل میں کوئی عالم بھی ہے
یا پھر کہانی کچھ آخر والی ہے
اگر ہے تو کیا مولوی کی شکل اتنی بری ہوتی ہے جو لگاتے شرما شرما گئے ہو؟
جناب
نیم حکیم خطرہ جان
نیم ملا خطرہ ایمان

account_circle
Haider Ali Aatish(@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

محبت سے نفرت کرنا آسان ہوتا ہے ۔۔۔۔

جہاں نفرت ہو جائے وہاں محبت کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی


Haider Ali Aatish

محبت سے نفرت کرنا آسان ہوتا ہے ۔۔۔۔ جہاں نفرت ہو جائے وہاں محبت کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی #نوائےسحر @1_lhr0
account_circle
ثناءاللہ جدون(@5skj_) 's Twitter Profile Photo

نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی
مفتی اعظم پاکستان
جامعہ نظامیہ
سیفی پیروں
دعوت اسلامی
شباب اسلامی
اصلاحی جماعت
عوامی تحریک
جماعت اہلسنت
سنی تحریک
سنی اتحاد کونسل
سارے رضوی سلسلے سوائے سعد رضوی کے
چشتی
نقشبندی
قادری
سروری
راشدی
سمیت کسی نے احتجاج کی کال نہیں👇

account_circle
رضوی شیر(@1hy92) 's Twitter Profile Photo

قیامت کے دن تمام گروہوں کو انکے اماموں کے ساتھ پیش کیا جائے گا جو جس کے پیروکار ہو گا وہ اسکا حشر اسکے ساتھ ہو گا ،
اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کے ساتھ مخلص اور ایماندار رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

قیامت کے دن تمام گروہوں کو انکے اماموں کے ساتھ پیش کیا جائے گا جو جس کے پیروکار ہو گا وہ اسکا حشر اسکے ساتھ ہو گا ، اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کے ساتھ مخلص اور ایماندار رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین #نوائےسحر
account_circle