‏🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی🌹 (@2mlk4) 's Twitter Profile
‏🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی🌹

@2mlk4

یا رحمٰن رحم فرما ، اور غیبی مدد عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

ID: 1577522008442667010

linkhttps://x.com/search/from:@2MLK4 calendar_today05-10-2022 04:52:28

22,22K Tweet

16,16K Followers

16,16K Following

Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

زندگی جینے کی بات کرتے ہو گویا مرنے کی بات کرتے ہو کہتے ہو حقیقت میں رہنے کو آزادی خوب ہے، کہ خواب توڑنے کی بات کرتے ہو پر نا رہیں، آسماں نا رہا پنجرے سے اڑنے کی بات کرتے ہو دھڑکنیں ہوئی ساری تمام اے آہ تم ٹھہرنے کی بات کرتے ہو گویا مرنے میں جینے کی بات کرتے ہو

زندگی جینے کی بات کرتے ہو
گویا مرنے کی بات کرتے ہو
کہتے ہو حقیقت میں رہنے کو آزادی
خوب ہے، کہ خواب توڑنے کی بات کرتے ہو
پر نا رہیں، آسماں نا رہا
پنجرے سے اڑنے کی بات کرتے ہو
دھڑکنیں ہوئی ساری تمام 
اے آہ تم ٹھہرنے کی بات کرتے ہو
گویا مرنے میں جینے کی بات کرتے ہو
حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

باب قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لیے جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیئے گئے ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے #محبت_مافیا

باب قفس کھلا بھی تو کچھ دیر کے لیے
جو قید میں نہیں تھے رہا کر دیئے گئے 
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیئے گئے 

#محبت_مافیا
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم وچارہ 8 گھنٹے سے ٹویٹ کر کے بیٹھا ہے ن والو اس کے ہزار لائک ہی کروا دو ری پوسٹ تو 500 ہونے نہیں 🤣

Muzzammal Hussain (ابوالعاصم) (@asim_wf) 's Twitter Profile Photo

اپڈیٹ ، الحمد اللہ بل ادا ہو گیا ہے اللّٰہ تعالیٰ معزز ڈونر کے رزق میں کاروبار میں برکتیں وسعتیں عطا فرمائے اللّٰہ تعالیٰ معزز ڈونر اور انکے پیاروں پر سلامتی فرمائے ہمیشہ اپنی رحمتوں برکتوں کا نزول فرماۓ آمین #AsimWelfareFoundation

‏🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی🌹 (@2mlk4) 's Twitter Profile Photo

تمھاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ہماری آنکھیں تمھارا چہرہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی

Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ دیکھ سکے خوابوں کی تعبیر سوائے آنسوؤں کے کہ بن گئے چہرے پہ لکیر بڑے ناتواں پَر دیئے خوابوں نے ہمیں اڑ نہ سکے ہم۔ بھاری رہا حقیقت کا زنجیر

ہم نہ دیکھ سکے خوابوں کی تعبیر
سوائے آنسوؤں کے کہ بن گئے چہرے پہ لکیر
بڑے ناتواں پَر دیئے خوابوں نے ہمیں
 اڑ نہ سکے ہم۔  بھاری رہا حقیقت کا زنجیر