꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profileg
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫

@shayezakhan

ID:1035559702485073920

calendar_today31-08-2018 16:07:27

61,3K Tweets

60,4K Followers

31,2K Following

Follow People
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

یہ چورنی منسٹر, عمران خان کے بنائے ہوئے گھروں کو اپنے نام سے اور اپنے لوگوں میں تقسیم کرے گی,

الله غارت کردے ان کرپٹ, اور دھاندلی سے ملک پر قابض ہونے والوں کو

یہ چورنی منسٹر, عمران خان کے بنائے ہوئے گھروں کو اپنے نام سے اور اپنے لوگوں میں تقسیم کرے گی, الله غارت کردے ان کرپٹ, اور دھاندلی سے ملک پر قابض ہونے والوں کو
account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

'میں اپنے بیان پر بالکل قائم ہوں کہ نواز شریف کو جنرل باجوہ نے ہی جیل سے لندن بھجوایا تھا- “ خواجہ آصف

خواجہ آصف نے جنرل باجوہ کی قرآن کی قسم کو جھوٹا قرار دے دیا

'میں اپنے بیان پر بالکل قائم ہوں کہ نواز شریف کو جنرل باجوہ نے ہی جیل سے لندن بھجوایا تھا- “ خواجہ آصف خواجہ آصف نے جنرل باجوہ کی قرآن کی قسم کو جھوٹا قرار دے دیا
account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

“جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب قرآن پر قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان کی حکومت نہیں گرائی, تو عوام یقین نہیں کررہی دوسری طرف اڈیالہ جیل میں بیٹھا عمران خان کچھ بھی بول دے عوام آنکھیں بند کر کے یقین کرلیتی ہے -“
عمران ریاض

“جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب قرآن پر قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان کی حکومت نہیں گرائی, تو عوام یقین نہیں کررہی دوسری طرف اڈیالہ جیل میں بیٹھا عمران خان کچھ بھی بول دے عوام آنکھیں بند کر کے یقین کرلیتی ہے -“ عمران ریاض
account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

“عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے -“ اسد قیصر
سب پانچ چھ سال تک اسی طرح عمران خان کی رہائی کا جھوٹ بولتے رہیں گے, سزا پوری ہونے کے بعد تو انھیں رہا ہو ہی جانا ہے
کچھ کر تو رہے نہیں ہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے بس جھوٹ بول بول کر مزے لے رہے ہیں

“عمران خان اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے -“ اسد قیصر سب پانچ چھ سال تک اسی طرح عمران خان کی رہائی کا جھوٹ بولتے رہیں گے, سزا پوری ہونے کے بعد تو انھیں رہا ہو ہی جانا ہے کچھ کر تو رہے نہیں ہیں خان صاحب کی رہائی کے لئے بس جھوٹ بول بول کر مزے لے رہے ہیں
account_circle