Noor Fatima PTI (@786noorf) 's Twitter Profile
Noor Fatima PTI

@786noorf

اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Twitter.com/search/From:@7…

ID: 765876339136204800

calendar_today17-08-2016 11:42:03

88,88K Tweet

99,99K Followers

36,36K Following

𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سیٹ اپ پاکستان کی بربادی اور تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی اور اس لئے اس سے جان چھڑانا بہت ضروری ہے۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہے کیونکہ پوری قوم صرف ان پہ یقین کرتی ہے۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

عمران خان پاکستان کی سلامتی کا ضامن ہے کیونکہ پوری قوم صرف ان پہ یقین کرتی ہے۔
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

عوام کا جذبہ بتا رہا ہے کہ لوگوں کے دلوں میں خان صاحب کی محبت کم نہیں بلکہ اور زیادہ ہوگئی ہے۔ عقل والو کے لیے اس میں واضح اشارہ ہے۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بغیر پاکستان اور پاکستانی سیاست دونوں ادھورے ہیں۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

جو بھی آج تک عوامی طاقت سے ٹھکرایا ہ وہ تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہوگیا ہے۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

مہرف بتول (@mehriflaz) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ🤲 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ #زھرا #MMNAB ❤️

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ🤲

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر زندگی ❣️
#زھرا

#MMNAB ❤️
🦋 (@aleeha_awaan) 's Twitter Profile Photo

The struggle for a brighter future continues. Demand the release of Imran Khan and stand up for our rights. #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا TeampakRising 🇵🇰

The struggle for a brighter future continues. Demand the release of Imran Khan and stand up for our rights.
#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
<a href="/TeamPakRising/">TeampakRising 🇵🇰</a>
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐒𝐈𝐃𝐃𝐈𝐐𝐈 (@imransidiqii) 's Twitter Profile Photo

اپنے حق کے لیے لڑنا پڑتا ہے، قربانی دینی پڑتی ہے۔ عمران خان نے جتنی قربانی دینی تھی وہ دے چکے ہیں اور اب قوم کی باری ہے۔ اپنا مستقبل سنوارنا ہے تو آج گھروں سے باہر نکلیں۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #islamabadjalsa

ایـــــــــــــــــنو (@e9n0_) 's Twitter Profile Photo

تو آئیں نکلیں دنیا کو بتائیں کے قومیں جب بیدار ہوتی ہیں تو باشعور قومیں اپنا حق کیسے واپس لیتی ہیں کیسے ظلم و بربریت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر ابھرتی ہیں #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Noor Fatima PTI (@786noorf) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں #قومی_زبان

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩

 اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 

 #قومی_زبان
مہرف بتول (@mehriflaz) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الصِّحَّةَ ، وَالْعِفَّةَ ، وَالأَمَانَةَ ، وَحُسْنَ الْخُلُقِ ، وَالرِّضَا بِالْقَدَرِ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ #زهرا #MMNAB ❤️

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الصِّحَّةَ ، وَالْعِفَّةَ ، وَالأَمَانَةَ ، وَحُسْنَ الْخُلُقِ ، وَالرِّضَا بِالْقَدَرِ  
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ❣️
صبح بخیر زندگی ❣️

 #زهرا
#MMNAB ❤️