Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profileg
Sabir Shakir

@ARYSabirShakir

Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92

ID:496343379

linkhttp://sabirshakir.com calendar_today18-02-2012 21:22:04

25,7K Tweets

3,6M Followers

494 Following

Follow People
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

اپنوں کو بھی یزید کے لشکر میں دیکھ کر
پوچھا تھا اُس نے کیا کوئی رہ تو نہیں گیا

نعیم ضرار

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تقدیر
پارٹ ٹائم صحافی،
پارٹ ٹائم وزیرداخلہ،
پارٹ ٹائم چئیرمین PCB۔۔۔۔ کے ہاتھ میں ہے
پھر نحوست کی وجہ پوچھتے ہیں

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ہر طرف نحوستوں کے سائے ہیں ، حکمرانو توبہ کرو ، ظلم کرنا چھوڑ دو ، صلہ رحمی کرو، اللہ نے ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرنا

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ترانے کے دوران عمران خان کی رہائی کیلئے جہاز کی انٹری، ٹائمنگز اور مینجمنٹ قابل تحسین ہے ۔۔۔

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت کرکٹ میچ اور سٹیڈیم کے اوپر عمران خان کی رہائی کیلئے بینر لیے جہاز کی پرواز

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی نویں وکٹ گرگئی ۔۔۔ حارث نے وکٹ لی ۔۔۔ حارث کو ہیٹرک کا موقع

account_circle