Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profileg
Abbas Khan…!!!

@AbbasKhan251

اٹھا کر منہ پہ مار دی ہم نے چارہ گری اس کی 🌹🍁

ID:1026897720278171650

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Abbaskhan251%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today07-08-2018 18:27:50

277,0K Tweets

43,4K Followers

68 Following

Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

تم جتاتے ہو ہمیں غیر کی اتنی صِفتیں
ہم کوئی نام کبھی تیرے سوا لیتے ہیں؟؟؟

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

کُکڑاں ورگے کاں پیا لبھدا ایں
بکرے ورگی گاں پیا لبھدا ایں
سُکّے کِکّر تھلے بہہ_____کے
بوہڑی ورگی چھاں پیا لبھدا ایں

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

وہ سکاٹ لینڈ کا ایک غریب کسان تھا. کھیتوں کی طرف جاتے اس نے چیخنے کی آواز سنی. آواز کی سمت جا کر دیکھا کہ ایک بچہ دلدل کے ایک جوہڑ میں ڈوب رہا ہے. دلدل میں آپ جتنا زیادہ نکلنے کی کوشش کرتے ہیں. زیادہ تیزی سے ڈوبتے ہیں. کسان نے اسے تسلی دی پرسکون کیا اور درخت کی ایک شاخ توڑ کر بچے

account_circle
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰(@Abbhiha) 's Twitter Profile Photo

کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق
بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کُشا رازق
سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں
مِری مٹّی کو اشک و خوں کے نم سے بچا رازق

کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کُشا رازق سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں مِری مٹّی کو اشک و خوں کے نم سے بچا رازق
account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

انسانی ترقی کی تین حالتیں ہوتی ہیں؛ آگے بڑھنا، زوال پذیر ہونا، یا ایک جگہ ٹھہرے رہنا۔ اکثر 'ٹھہرے رہنے' کو ہم ایک علیحدہ حالت سمجھتے ہیں۔ یس کچھ عرصے کے لئے یہ ایک خاص حالت ہے۔ لیکن اگر بہت طویل دورانیہ ہو جاۓ تو یہ بھی 'زوال پذیر ہونے' کے مترادف ہے ،،

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

خموشی گناہ ہے

میں سقراط کے دور کی اک بھٹکتی ہوئی آتما ہوں
جسے بات کرنے سے پہلے پیالے بھرا زہر پینا پڑا تھا
مگر موت مجھ پہ نہ وارد ہوئی
میں اپنے کئی جزئیات اور خلیات میں بٹ کے لفظوں کا لقمہ بنی
اور اگل دی گئی تھی
خیالوں کو لفظوں کے چرخے پہ دھنکا تو جانا
کہ نظموں کی صورت ... بڑے

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو خود کو خاص نہیں سمجھتے تو لوگ آپ کو shit کی طرح ٹریٹ کریں گے۔ کسی دوسرے کو یہ موقع نہ دیں کہ وہ آپ کی قدر و قیمت کا تعین کر سکیں ،،

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

تمام تر کائنات، چمکتے دمکتے ستارے، محض بگ بینگ کی پہلی رگڑ ہیں، جس کے نتیجے میں یہ روشن ہوے، جیسے دیا سلائی ایک لمحے کے لئے بھڑکتی ہے۔ کائناتی وقت میں یہ محض روشنی کا ایک پل ہے، اس کے بجھتے ہی وقت اپنے اصل یعنی لا منتہا تاریکی میں ڈوب جاتا ہے

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

مجھے اس کی رحمت پر کامل یقین ہے میرے
عمل کی کوتاہی مجھے اس کےفضل سے محروم نہیں کرسکتی اس کی عطا میری خطا سے بہت وسیع ہے🌹🎋🌹

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

اگر خالص چیزوں کے ساتھ رہنا چاہتے ہو
تو اپنے اردگرد جانوروں اور پرندوں کے ساتھ رہو
یا بچوں کے ساتھ رہو
لیکن بچے بھی اب انسانوں نے خالص نہیں رہنے دیے
اس قدر وہ ان پر اثر انداز ہوتے ہیں
اگر اس سے بھی خالص چیز کے ساتھ رہنا چاہتے ہو
تو پھر اپنی روح کے ساتھ رہو
تنہائی میں رہو

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

اردو شاعری میں عریانیت یا شہوانیت کوئی اجنبی موضوع نہیں۔ مثنویوں سے لے کر نظم، غزل، گیتوں میں ایسے کھلے ڈھلے اقتباسات عام ہیں۔اگر کوئی آرٹسٹ اسے آرٹ کے پیرا میٹرز میں پرو دیتا ہے تو وہ قابل گرفت نہیں ہوتا، البتہ misogyny کی وجہ سے کیوں کہ اردو لٹریچر کے لئے فیمینزم ابھی بھی ایک

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

معتق ایک فلسطینی بچہ جس کی عمر دس سال سے کم تھی ، روز اسکول جاتے ہوئے راستے میں اسرائیلی فوجی اسے روکتا اور جوتے اتروا کر کہتا :'جاؤ میرے لئے چائے لے کر آؤ ۔'
کم سن لڑکا چائے لے آتا تو اسے پتہ چلتا کہ اسرائیلی فوجی نے اس کے جوتوں میں پیشاب کر دیا ہے ۔
یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا ۔

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

خود سے محبت کریں، خود پر توجہ دیں، اپنی عزت کریں۔ وقت ضائع کرنے کی بجائے وقت کا بہترین استعمال کریں۔ثابت قدم رہیں گے تو وقت آپ کو ثابت کرے گا ۔ وہم اور وسوسوں سے نکل کر کچھ کام کریں ورنہ خالی دماغ منفی قوتوں کی قیام گاہ بن جاتا ہے جہاں نصیب کے ماتم کے سوا اور کوئی محفل نہیں ہوتی۔

account_circle
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰(@Abbhiha) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ خُوش ہیں تو
شور مت مچائیں کیونکہ اُداسیاں کچی نیند سوتی ہیں ۔

اگر آپ خُوش ہیں تو شور مت مچائیں کیونکہ اُداسیاں کچی نیند سوتی ہیں ۔
account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

آٹھویں جماعت کے ایک طالبعلم نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ اردو کا استاد انہیں جھوٹ پر مبنی پیاسا کوا کی کہانی پڑھا رہا ہے۔
رپورٹ درج ہوئی، FIR چاک ہوئی اور اب طالبعلم کا وکیل استاد پر جرح کر رہا ہے۔

۱۔ پیاسا کوا والا واقعہ کب پیش آیا؟
۲۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟
۳۔ یہ واقعہ جس

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

یوں آ کے بیٹھــو، عَاشـــقِ کامِل کے سامنے
آنکھ آنکھ کے ھو سامنے، دل دِل کے سامنے

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

میں معجزہ ہوں وفاؤں کی بیکرانی کا
ابھی ہے وقت ، ابھی اور آزماؤ مجھے

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

تم پارســا بن کے بھی نہ ہو سکے اتنے مقبـــول،

میں گنہگار ہوں مجھ پہ خدا کی خاص نظر ہے.

تم پارســا بن کے بھی نہ ہو سکے اتنے مقبـــول، میں گنہگار ہوں مجھ پہ خدا کی خاص نظر ہے.
account_circle