Afzaal haider (@afzaalh35152802) 's Twitter Profile
Afzaal haider

@afzaalh35152802

ID: 1640682198972919812

calendar_today28-03-2023 11:48:58

12,12K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Salar Sultanzai (@mefixerr) 's Twitter Profile Photo

لیڈر پلاسٹک کی کرسی پر، ورکرز صوفوں پر…پھر شریکوں کو آگ لگتی کہ نیازی سے قوم عشق کیوں کرتی ہے.

لیڈر پلاسٹک کی کرسی پر، ورکرز صوفوں پر…پھر شریکوں کو آگ لگتی کہ نیازی سے قوم عشق کیوں کرتی ہے.
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 بیشک اوریا مقبول جان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں لیکن انسانی ہمدردی کے بنیاد پر سب اوریا مقبول جان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ وہ اس وقت توہین قاضی فائز عیسٰی میں گرفتار ہے

آواز اٹھائیں 🚨

بیشک اوریا مقبول جان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں لیکن انسانی ہمدردی کے بنیاد پر سب اوریا مقبول جان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ وہ اس وقت توہین قاضی فائز عیسٰی میں گرفتار ہے
Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

بے ایمان، منافق، بغضی، کینہ پرور، جھوٹا، متکبر شخص کا روز محشر الگ ہی مقام ہو گا

بے ایمان، منافق، بغضی، کینہ پرور، جھوٹا، متکبر
شخص کا روز محشر الگ ہی مقام ہو گا
Kashif Abbasi Fans (@kashifabbasiipk) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی رہائش گاہ پر پولیس کا ریڈ۔۔ 21 ستمبر جلسہ کا خوف حکومت کے عصاب پر سوار ہوگیا ہے

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے امی ابو روز فیس کر رہے ہیں وارنٹ مانگو تو دروازہ توڑنے لگ جاتے ہیں فارم 47 کی پیداوار ناجائز وزیراعلی کو ایک جلسے کا اتنا ڈر ہے

jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidadasti) 's Twitter Profile Photo

76 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ آئینی ترمیم پاس کرنے میں اسٹبلشمنٹ ناکام ہوگئ ہے کیونکہ اس دور کا سکندر عمران خان ہے 🔥

Pardesi Girl (@pardesigirl786) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر اور ندیم انجم نے جو پاکستان کی تباہی کی ہے یہ خود سنیں آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔ تقریبن 40 فیصد کمی اچکی ہے فوج میں بھرتی ہونے کی

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥🔥 اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی اداروں کے پاس آخری کارڈ رہ گیا ہے عمران خان سے معافی مانگ لیں ن لیگی سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی

بریکنگ نیوز 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی اداروں کے پاس آخری کارڈ رہ گیا ہے عمران خان سے معافی مانگ لیں 
ن لیگی سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی
Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 نیازی نے جیل سے پورے کھیل کا پانسا پلٹ لیا مولانا فضل الرحمن کو قوم کیساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دیا ۔اور مولانا نے قبول کیا مبارک ہو...✌

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

عمار عباد کے قتل کو ایک برس بیت گیا۔میں نے اسلام آباد اور پنڈی میں احتجاج کی کال دی تو پوسٹوں پر ہزاروں لوگوں نے تائید کی لیکن جب پہنچا تو اسلام آباد میں صرف میرے دو قریبی دوست اور راولپنڈی میں پانچ سے سات لوگ اکٹھے ہوئے۔

عمار عباد کے قتل کو ایک برس بیت گیا۔میں نے اسلام آباد اور پنڈی میں احتجاج کی کال دی تو پوسٹوں پر ہزاروں لوگوں نے تائید کی لیکن جب پہنچا تو اسلام آباد میں صرف میرے دو قریبی دوست اور راولپنڈی میں پانچ سے سات لوگ اکٹھے ہوئے۔
Zara Noor (@zahrano85045586) 's Twitter Profile Photo

یہ میری اخری سانسیں چل رہی ہیں لیکن پھر بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی ہمیشہ اس کا ساتھ دوں گی اگر مجھے کچھ ہو گیا تو ذمہ دار مریم نواز شہباز شریف اور نواز شریف یہ تینوں ہوں گے موت کے منہ سے واپس ائی ہوں ŠĦÃŘĚẼF ŁØØĠ☠️🚩 MughalzadaAwais PTI Imran Khan

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو ان ترامیم سے اتنا ہی دور رہنا چاہئیے جتنا سور کے گوشت سے دور رہنے کا حکم ہے جتنا شراب سے دور رہنے کا حکم ہے

پی ٹی آئی کو ان ترامیم سے اتنا ہی دور رہنا چاہئیے جتنا سور کے گوشت سے دور رہنے کا حکم ہے جتنا شراب سے دور رہنے کا حکم ہے
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"میں جب قید میں تھا میری حالت بہت خراب تھی تو ایک نقاب پوش بندہ آیا کہ جب ہمارا چیف جسٹس آئے گا تو آپکو ہم چھوڑ دینگے۔ اس نے کہا ہمارا چیف جسٹس صرف ہماری بات سنے گا، بندیال کے ہوتے ہوئے ہم آپکو نہیں چھوڑ سکتے۔" عمران ریاض خان Imran Khan Video Link : siasat.pk/threads/905889

"میں جب قید میں تھا میری حالت بہت خراب تھی تو ایک نقاب پوش بندہ آیا کہ جب ہمارا چیف جسٹس آئے گا تو آپکو ہم چھوڑ دینگے۔ اس نے کہا ہمارا چیف جسٹس صرف ہماری بات سنے گا، بندیال کے ہوتے ہوئے ہم آپکو نہیں چھوڑ سکتے۔" عمران ریاض خان

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> 
Video Link : siasat.pk/threads/905889
Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

میرے پاس سپریم کورٹ کے 16 سابقہ ججز کے دستخط موجود ہیں جنہوں نے اس آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا ہے ابھی نام نہیں بتا سکتا ورنہ " نگ " پورے نہیں ہوں گے ! منیر اے ملک

ARY News Urdu (@arynewsud) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے ڈرائیور کو قتل کردیا گیا مذید تفصیلات: urdu.arynews.tv/pti-leader-hal… #ARYNewsUrdu

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے ڈرائیور کو قتل کردیا گیا

مذید تفصیلات:  urdu.arynews.tv/pti-leader-hal…

#ARYNewsUrdu
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🔥 سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی نااہلی کیس پر جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیل دے دیااب مزہ آئے گا سماعت سموار کو ہوگی۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کراچی :سپرہائی وے سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ڈرائیور کی گولی لگی لاش برآمد #HaleemAdilSheikh Link : siasat.pk/threads/905890

کراچی :سپرہائی وے سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ڈرائیور کی گولی لگی لاش برآمد

#HaleemAdilSheikh 
Link : siasat.pk/threads/905890